تازہ ترین

مکہ ٹیرس کا غیر قانونی حصہ ایک ماہ میں مسمار کرنے کا حکم

عمارت کا حصہ ایسے توڑا جائے کہ پوری عمارت متاثر نہ ہو ۔فائل فوٹو

جسٹس حسن اظہر نے بلڈر سے استفسارکیا کہ ایک فلیٹ کی کتنی قیمت ہے ؟، بلڈر محمد وسیم نے بیان دیا کہ 20 لاکھ روپے جس پر جسٹس حسن اظہر نے ڈانٹ پلاتے ہوئے کہا کہ صدر میں ایک پورشن 20 لاکھ روپے کا؟ کیا کہہ رہے ہیں،اگر ایسا ہے تو ناظر کے ذریعے پوری بلڈنگ  خرید لیتے ہیں۔

مزید پڑھیئے

پاکستان نیوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلوں کوچیلنج کردیا

انٹرا کورٹ اپیلوں پرآج ہی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دینے اوراسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے 7 اور11 جنوری کے عدالتی فیصلوں کوکالعدم قراردینے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔

مزید پڑھیئے

حکومت نے صرف موت پر ٹیکس نہیں لگایا۔ اختر مینگل

وزیراعلیٰ سندھ نے تمام گرفتار افراد کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے واقعہ پرانکوائری کرنے کا حکم دیا۔فائل فوٹو

وزیراعظم اورکابینہ کے وزراآج کل سدرن بلوچستان کا نام استعمال کرتے ہیں، مگر آئین پاکستان میں تو ایسا کوئی صوبہ نہیں، بلوچستان ایک تھا، ایک ہے اور تاقیامت ایک ہی رہے گا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال

مزید پڑھیئے