تازہ ترین

سپر لیگ کے سیزن7 کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع

افتتاحی تقریب میں عاطف اسلم اور آئمہ بیگ بھی پرفارم کرینگے۔فائل فوٹو

افتتاحی میچ کیلیےجنرل سٹینڈزکےٹکٹ کی قیمت 500 روپے، فرسٹ کلاس انکلوژرزکےٹکٹ کی قیمت 1500 روپے،پریمیم انکلوژرکےٹکٹ کی قیمت 2 ہزارروپے،وی آئی پی انکلوژرکے ٹکٹ کی قیمت ڈھائی ہزارروپےمقررکی گئی ہے ۔

مزید پڑھیئے