الہ آباد ہائی کورٹ نے اذان پر پابندی لگانے کا حکم غیر قانونی قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ریسٹورینٹ میں سماجی دوری برقرار رکھنے کیلیے مجسموں کا استعمال
سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے ہم نے یہاں مجسمے بھی رکھ دیے ہیں تاکہ ان کی وجہ سے اصل لوگ دور بیٹھ سکیں۔ہوٹل مالک
مزید پڑھیئےبین الاقوامی پروازوں پر پابندی 31 مئی تک برقرار
سول ایوی ایشن اتھارٹی نےانٹر نیشنل فلائٹ کی بندش میں مزید 16 دن کی توسیع کردی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں غلام سرور خان کی تقریرکے دوران شور شرابا
میں اپنی بات کر رہا ہوں، اپوزیشن کو کیا تکلیف ہے، شرم کرو، حیا کرو، برداشت کرو۔غلام سرورخان
مزید پڑھیئےگورنر سندھ نے کورونا ریلیف آرڈیننس کی منظوری دیدی
ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس فوری طورپرنافذ العمل ہو گا۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔ مریض 46 لاکھ ۔اموات3 لاکھ سے تجاوز
17 لاکھ 30ہزار سے زائد مریض کورونا کو شکست دے چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے مزید 12 اموات۔ کیسز15ہزارکے قریب پہنچ گئے
24 گھنٹوں میں مزید 533 مریض صحتیاب,تعداد 3066 ہوگئی.
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ریفرنس۔ نواز شریف اور آصف علی زرداری طلب
آصف زرداری اور نواز شریف نے یوسف رضا گیلانی سے غیر قانونی طورپرگاڑیاں حاصل کیں۔عدالت کو آگاہی
مزید پڑھیئےرکن اسمبلی منیراورکزئی کی طبیعت اچانک ناساز
وہیل چیئرپر ایوا ن سے باہرلے جایا گیا,ابتدائی طور پران کا بلڈپریشر چیک کیا گیا
مزید پڑھیئےمیت نہ ملنے پر لواحقین مشتعل۔جناح ہسپتال میں توڑ پھوڑ
20 سے زائد افراد نے وارڈ میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اورعملے پر تشدد کیا،ریجرز طلب
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کاپیر سے شاپنگ مالز،پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب نے ایس او پیز کو حتمی شکل دینے کے لیے آج ٹرانسپورٹرزکے ساتھ اجلاس طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیرغلام سرور بھی نیب کے ریڈار پرآ گئے
ٹیکسلا میں واقع زمینوں اوردیگر جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں یوم علیؓ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد
مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لیے راستوں کو کنٹینرز اور ٹینکرز کی مدد سے سیل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد38 ہزار سے تجاوز
اموات 814 تک جا پہنچیں ،مجموعی طورپر10 ہزار155 افراد صحت یاب
مزید پڑھیئے16مئی سےاندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان
اسلام آباد اورعلامہ اقبال ائیر پورٹ لاہور سے ہفتے میں 32 پروازیں چلیں گی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں سخت لاک ڈاؤن، میڈیکل اسٹورز سمیت تمام دکانیں بند
جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے تمام سڑکیں بھی بند کردی گئیں۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس۔سندھ پولیس کے 5 اہلکارجان کی بازی ہارگئے
173افسران اور جوان کوروناوائرس سےمتاثر ہیں۔
مزید پڑھیئےلاک ڈاؤن کورونا کا علاج نہیں ۔وزیراعظم
ہمیں کرونا سے کہیں زیادہ بھوک و افلاس سے خطرہ ہے۔اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےنویں جماعت کے طلبہ کو3 فیصد اضافی نمبردیے جائیں گے۔سعید غنی
اگر کسی طالبعلم کے 60 نمبر ہیں تو اس کو 63 نمبر دے کر پرموٹ کردیا جائے گا۔وزیر تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےگردیز میں بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک۔14 زخمی
دھماکا بارودی مواد سے بھرے ٹرک کے ذریعے کیا گیا۔ فوجی ترجمان
مزید پڑھیئےافغان فوج نے حملے کیے تو مقابلہ کیا جائے گا۔طالبان
ہم نے کبھی حملوں میں خواتین اور بچوں کو نقصان نہیں پہنچایا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا کسی کمپنی اور چیک سے کوئی تعلق نہیں
کرپشن کے ثبوت تھے تو سپریم کورٹ سے اپنی پٹیشن واپس کیوں لی ؟۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن مسترد کردیا
این ایف سی کے لیے ارکان کا تقررآئین سے متصادم اور ناقابل قبول ہے۔
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ کورونا پرقابو پانے والا دوسرا ملک بن گیا
9مارچ کے بعد تھائی لینڈ میں کورونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔
مزید پڑھیئےدو ارکان سینیٹ اور ممبر سندھ اسمبلی میں کرونا وائرس کی تصدیق
سینیٹر مولانا عطا الرحمن، سینیٹر فدا محمد اورمنگلا شرما میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس شاید کبھی ختم نہ ہو۔عالمی ادارہ صحت
پابندیوں میں نرمی سے وبا کی دوسری لہر نہ آنے کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔مائیکل ریان
مزید پڑھیئےسینیٹ اجلاس میں مشاہد اللہ کی حکومت پر تنقید
دونوں ایوانوں کے اجلاس ختم ہو جائیں گے، وزیراعظم نہیں آئیں گے۔
مزید پڑھیئےیوم علیؓ پرہرقسم کے جلوس اوراجتماعات پر پابندی عائد
کراچی سمیت صوبے بھر میں جلسے اور جلوس کی برآمدگی ممنوع ہوگی۔ سندھ حکومت
مزید پڑھیئےموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پابندی پرنظرثانی کرنے کی ہدایت
ڈبل سواری پر پابندی سے صحافیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےاحساس پروگرام کے تحت 100 ارب روپے بانٹ دیے
اشرافیہ وہ ہے جو قانون سے بالاتر سمجھا جاتا ہے بیمار ہو تو بیرون ملک جاتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز
مزید پڑھیئے