دنیابھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 45 لاکھ سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا وائرس کا شکار
مجھ میں کورونا کی علامات ظاہرنہیں ہوئیں،ڈاکٹروں کی ہدایت پرخود کو قرنطینہ کر لیا۔ظہور بلیدی
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان وزارت کی اہل نہیں تھیں۔ فواد چوہدری
انہوں نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی تھی ۔انٹرویو
مزید پڑھیئےامریکا نے بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا
بی ایل اے نے کراچی میں چینی قونصلیٹ اور گوادر کے پرل کانٹینیٹل ہوٹل پر حملوں کی ذمے داری قبول کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا788 جانیں نگل گیا
نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 36717 تک جاپہنچی۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر عبدالقدیر سے وکلا کو تنہائی میں ملاقات کی اجازت
ملاقات کے دوران سیکیورٹی اداروں اور اٹارنی جنرل آفس کا کوئی بھی نمائندہ موجود نہیں ہو گا۔ سپریم کورٹ کا حکم
مزید پڑھیئےوزیرا علیٰ سندھ کا تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار
ٹی او آرزکے تحت کمیشن وزیرا اعلیٰ کو طلب نہیں کرسکتا۔ ایڈوکیٹ جنرل سندھ کا خط
مزید پڑھیئےجھوٹے الزامات۔شریف خاندان کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔ترجمان
شریف خاندان کے خلاف کردار کشی اور میڈیا ٹرائل افسوس ناک ہے۔
مزید پڑھیئےچیلنج کرتی ہوں،شہزاداکبرالزامات ثابت کریں۔مریم اورنگزیب
یہ جھوٹ کاپلندہ بناکراس کااستعمال کرتےہیں،کسی بھی کمپنی کاشہبازشریف کےساتھ تعلق بتائیں۔
مزید پڑھیئےجرمنی میں بھارتی جاسوس کو دو سال قید کی سزا
مذکورہ شخص بھارت کی خفیہ ایجنسی کے غیرملکی ریسرچ اینڈ انٹلیسیس ونگ میں کام کر رہا تھا۔
مزید پڑھیئےایس او پیزکی خلاف ورزی پرکراچی کی چار بڑی مارکیٹیں سیل
زینب مارکیٹ، وکٹوریہ،انٹرنیشنل مارکیٹ اور گل پلازہ کو سیل کیا گیا،تاجر سراپا احتجاج،مظاہرے کے دوران اسسٹنٹ کمشنراور دکانداروں میں تلخ کلامی ۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا بچنا مشکل ہے۔معاون خصوصی وزیراعظم
اپوزیشن لیڈرعجیب وغریب فرمودات سے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ شہزاد اکبر
مزید پڑھیئےبابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے بعد قومی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان مقرر
سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان،اظہرعلی، شاہین شاہ اور بابراعظم کو کٹیگری اے میں شامل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کورونا کے585 نئے کیسز سامنے آگئے
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 16 اموات،تعداد234 ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر خسرو بختیاراور بھائی ہاشم جوان بخت کیخلاف تحقیقات کا حکم
احتساب اپلیٹ ٹربیونل نے نیب کو تین ماہ میں تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس پھیلانے والے پر10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وبائی امراض ایکٹ 2014 کے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی
مزید پڑھیئےنیا ناظم آباد میں گاڑی سے دوبچوں کی لاشیں برآمد۔ مقدمہ درج
لاشیں 4 دن پرانی ہیں،عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا،موت کی وجہ جاننے کیلیے پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے
عثمان بزدار نے سبسڈی اسکینڈل کے حوالے سے اپنا تحریری بیان کمیشن کو جمع کرا دیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے ٹوئٹراکاﺅنٹ چلانے والے کو پولیو کا سربراہ لگایا۔شاہد خاقان عباسی
نکال کر فخر سے کہا گیا کہ نکال دیا ہے یہ نالائق تھا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ ملزمان کو رہا کرنے سے روک…
پشاور ہائیکورٹ مقدمات میں ضمانت کے عبوری احکامات بھی جاری نہ کرے۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےایل این جی کیس۔شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت کل نیب دفتر طلب
شاہد خاقان عباسی کو ضمنی ریفرنس پر سوال نامہ دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔سندھ پولیس کا سب انسپکٹر زندگی کی بازی ہار گیا
ٹیسٹ کرانے آیا ہوں کسی نے صبح سے نہیں پوچھا۔ویڈیو بیان
مزید پڑھیئےحکومت کورونا سے نہیں،حزب اختلاف سے لڑ رہی ہے۔آصف زرداری
حکمران بدقسمتی سے ملک کو مشرف دورکی طرف لے کر جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں عیدالفطر پر کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ
جزوی کرفیو کے دوران عوام صبح 9 سے شام 5 پانچ تک ضروری اشیا کی خریداری کے لیے گھروں سے باہر نکل سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےٹرانسپورٹ اور ٹرینیں جلد کھولیں گے۔وزیراعظم
احتیاط سے ہی وائرس کے اثرات پر قابو پایاجاسکتا ہے۔ عمران خان
مزید پڑھیئےجاوید جبارکو بطور ممبر بلوچستان مقررکیے جانے پر شدید احتجاج
رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے تقرری کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےسندھ بھرمیں پیٹرول اسٹیشنزکے اوقات کار میں تبدیلی
سندھ میں پیٹرول اورسی این جی پمپ صبح 6 سے شام 4 بجے تک کھولے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کیسز35 ہزار101سے تجاوز کرگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 16 افراد انتقال کرگئے،اموات 753 ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےشعیب اختر نے پہلی گیند کرائی تو لگا مجھے مار دیں گے۔ تمیم اقبال
لوگ اس بات پر یقین نہیں کریں گے اگر میں کہوں کہ شعیب اختر نے جو پہلی گیند مجھے کی وہ نظر تک نہیں آئی تھی۔ خالد محمود
مزید پڑھیئےمشرق وسطیٰ جانے والے مسافروں کو کھانا نہیں ملے گا
یہ پابندی کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے تحت عائد کی گئی ہے۔قومی ایئرلائن
مزید پڑھیئے