تازہ ترین

میکسیکو کی جیل میں قیدیوں کے درمیان خونریز تصادم، 4 ہلاک 8زخمی

میکسیکو: امریکی سرحد سے متصل میکسیکن سٹی کی ایک جیل میں خطرناک قیدیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسکیو سٹی کی ایک جیل میں خطرناک قیدیوں کے دو گروپوں میں خطرناک تصادم ہوگیا۔ دونوں جانب سے …

مزید پڑھیئے

مظفرگڑھ میں زہریلی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک

مظفر گڑھ: زہریلی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی جب کہ 5 افراد ٹی ایچ کیو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین …

مزید پڑھیئے

ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، شہباز گل کو جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: اداروں کے خلاف بیانات اور اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ شہباز گل کو ڈیوٹی مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس کی …

مزید پڑھیئے

سندھ بھر میں آج سے پیر تک سی این جی اسٹیشن بند  رہیں گے

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے کے لیے سی این جی بند کرنے کا اعلان کردیا۔سوئی سدرن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی بند کی گئی ہے جس کے تحت جمعہ کو 8 بجے سے پیر 15 اگست تک سی این جی دستیاب نہیں …

مزید پڑھیئے