تازہ ترین

ملک بھر میں 9 محرم کےجلوس، سیکورٹی انتہائی سخت

کراچی: ملک بھر میں 9محرم الحرام  کی  مناسبت سے مجالس عزا برپا اورماتمی جلوس برآمد ہورہے ہیں۔ مجلس عزا میں واقاعہ کربلا کے محرکات ، سیرت اہلبیت اور فلسفہ شہادت بیان کئے جارہے ہیں۔اس موقع پر سیکوریٹی کی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے۔ ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کے راستوں …

مزید پڑھیئے

اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد بم دھماکے میں مارا گیا

 کابل: اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں مارا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں مارے گے۔ دھماکے میں عمرخالد کے دو ساتھی مفتی حسن اورحافظ دولت بھی …

مزید پڑھیئے

کامن ویلتھ گیمز : پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے پیر کی صبح ایک اور قابل فخر لمحے کا مشاہدہ کیا جب اس کے اسٹار جیولن پھینکنے والے ارشد ندیم نے برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے دوران ملک کے لیے گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔ پاکستان نے پیر کی صبح ایک اور …

مزید پڑھیئے

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی…

نوشہرہ : نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم بااللّٰہ کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  فائرنگ سے معتصم بااللّٰہ بھائی سمیت شدید زخمی  ہوگئے، ان کی رہائش گاہ پر آج پرویز خٹک کا جلسہ ہونا تھا۔ ڈی …

مزید پڑھیئے

اسلامک گیمز: پاکستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

استنبول: ترکی کے شہرکونیا میں شروع ہونے والے پانچویں اسلامک سالیٹیریٹی گیمز میں حصہ لینے والے پاکستان کے تینوں ٹیبل ٹینس  کے کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو کھیلے  بغیر ہی اگلے راؤنڈ میں رسائی مل گئی، مینز سنگلز …

مزید پڑھیئے

فنڈز کا سیاسی استعمال ، پاکستانی خیراتی اداروں کیخلاف برطانیہ میں تحقیقات شروع

لندن: برطانیہ میں پاکستانی خیراتی اداروں کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا  گیا۔ ذرائع کے مطابق خیراتی اداروں کے نام پراکھٹے کئے گئے فنڈز سیاسی مقاصد کیلئے پاکستان بھجوائے اوراستعمال کرنے کا الزام ہے۔تحقیقات چیریٹی کمیشن اورنیشنل کرائم ایجنسی کر رہے ہیں، تحقیقات کا آغاز دونوں اداروں کو کی گئیں شکایات …

مزید پڑھیئے

پسند کی شادی کی خواہش: باپ نے بیٹی کے قتل کیلئے ایک لاکھ روپےسپاری…

  اتر پردیش: بھارت میں پسند کی شادی کرنے کی ضد کرنے والی بیٹی کو قتل کرانے کے لیے باپ نے ملزم کو 1 لاکھ روپے کی سپاری دیدی۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست اُتر پردیش میں باپ کے منع کرنے کے باوجود محبوب سے ملنے اور شادی کرنے پر بضد …

مزید پڑھیئے

 بلوچستان  ہیلی کاپٹر حادثے پرمنفی پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف تحقیقات شروع

لڑکی کو معمولی زخمی آئے، بالکل ٹھیک ہے، ویڈیو وائرل

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بلوچستان میں ہیلی کاپٹرحادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے و چھ شہید افسران کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات …

مزید پڑھیئے