ڈالر159 روپے پر فروخت ہو رہاہے،بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 950 ارب روپے کی کمی ہو گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک بھر میں نادرا کے دفاتر کھل گئے، لوگوں کی لمبی قطاریں
شناختی کارڈ کی وصولی کیلیے 15 مئی کے بعد رجوع کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےوفاق میں بیٹھے لوگوں کا رویہ متکبرانہ ہے۔چیف جسٹس
وفاق اور صوبے ایک ہفتے میں یکساں پالیسی بنائیں ورنہ عبوری حکم جاری کریں گے۔ کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس
مزید پڑھیئےکرونا سے متاثرہ ڈاکٹرکو وینٹی لیٹر نہ مل سکا
ڈاکٹر فرقان دو گھنٹے تک ایمبولینس میں رہے, دو بڑے ہسپتالوں سے واپس بھیج دیاپھر جان کی بازی ہارگئے۔
مزید پڑھیئےقاتلانہ حملے میں زخمی پی ٹی ایم رہنما عارف وزیرچل بسے
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے سرکردہ رہنما سردار عارف وزیر پمز ہسپتال اسلام آباد میں دم توڑ گئے،گزشتہ شام نامعلوم کار سواروں نے علی وزیرکے کزن کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ شام نامعلوم کار سواروں نے افطاری سے دس …
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا 2 لاکھ 53 ہزارجانیں نگل گیا
36 لاکھ۔50ہزار سےزائد افراد متاثر،12 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے۔
مزید پڑھیئےبہن علینہ کو قتل کرنے والی بہن کو باپ نے معاف کردیا
کراچی سٹی کورٹ کی ماڈل عدالت نے علینہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چاروں ملزمان کو بری کردیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر.حملے میں کرنل اور میجر سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک
ہنڈوارا میں آپریشن کے دوران فائرنگ۔ بھارتی افواج کی دہشت گردی سے 2 کشمیری شہید
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے زیادہ لوگ ٹریفک حادثات میں ہلاک ہوجاتے ہیں۔اسد عمر
لاک ڈاؤن سے 10 لاکھ ادارے بند، 7 کروڑ افراد غربت کا شکار ہوجائیں گے۔میڈیا بریفنگ
مزید پڑھیئےملک بھر میں کرونا کے 20 ہزار مریض۔ہلاکتوں کی تعداد 462 ہو گئی
پنجاب میں مریضوں کی تعداد7 ہزار 524، سندھ میں 7 ہزار 465، خیبرپختونخو میں ا3 ہزار 129ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس۔دنیا بھر میں اموات 2 لاکھ 45 ہزار سے تجاوز
36 لاکھ افراد سے زائد متاثر اور 11لاکھ 50ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس جانوروں سے پھیلا۔ڈبلیو ایچ او
چمگادڑوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق اس سے بہت قریب ہے۔ریجنل ڈائریکٹرتاکیشی کسائی
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کا جلد خاتمہ ممکن نہیں۔ڈبلیو ایچ او
کورونا کی دوسری اور تیسری لہر بھی آ سکتی ہے۔ڈاکٹر ہینس کلوگ
مزید پڑھیئےوزیراعظم اگر کام نہیں کر سکتے تو گھر جائیں۔بلاول بھٹو
وفاقی حکومت نے اپنی نالائقی اور نااہلی سے صوبائی حکومتوں کو نقصان پہنچایا۔میڈیا بریفنگ
مزید پڑھیئےلاک ڈاؤن ختم کرنے کی کوئی تجویززیرغورنہیں۔سندھ حکومت
بعض عناصرکی جانب سے لاک ڈاون کے خاتمے کا جھوٹا پراپیگنڈا کیا جارہا ہےجس میں کوئی صداقت نہیں۔ناصر حسین شاہ
مزید پڑھیئےلاک ڈائون کے دوران دلہا سائیکل پردلہنیا لے آیا
دُلہے نے لاک ڈؤان کے باوجود سائیکل پر100 کلومیٹر کا سفر طے کیااور دلہن کے گھر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا 391 جانیں نگل گیا
کورونا کے مریضوں کی تعداد 17 ہزار439 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا کے 622 نئےکیسز رپورٹ
کورونا کے باعث مرنے والوں کی تعداد 118 ہوگئی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےحکومت نے ایک لٹر پٹرول پر45 روپے 85 پیسے ٹیکس لگا دیا
ڈیزل پر49 روپے 11 پیسےفی لٹرٹیکس،لیوی اورڈیوٹیزعائد ہے ۔
مزید پڑھیئےکرونا سے مزدورسب سے زیادہ متاثر ہوا۔مریم نواز
آج ہم ان تمام افراد کو سلام پیش کرتے ہیں جن کا خون پسینہ ہماری زندگیوں کی روانی کا باعث ہے۔عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھیئےمسجد الحرام اور مسجد نبوی آج سے کھولنے کا اعلان
حرمین شریفین میں آنے والوں کو جائے نماز ساتھ لانا ہوگا،مسجد میں رکھے قرآن پاک کے نسخے استعمال کرنے کی ممانعت ہوگی۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی مسترد کردی
حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 50 روپے فی لٹر کرے۔اپوزیشن لیڈر
مزید پڑھیئےحکومت کا4 مئی سے نادرا دفاتر کھولنے کا اعلان
معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے نادرا دفاتر کھولنے کی اپیل کی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں لاک ڈاؤن کا فارمولا ناکام ہو گیا۔وفاقی وزیراطلاعات
پاکستان قرضوں میں ڈوبا ہوا ملک ہے،ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے۔سینیٹر شبلی فراز
مزید پڑھیئےپنجاب اوراسلام آباد میں سی این جی سستی
سی این جی کی قیمت میں 12.50 رروپے فی لیٹرکی کمی کی گئی ہے۔غیاث پراچہ
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے پانچ سو پاکستانیوں کی واپسی
پی آئی اے کی دو خصوصی پروازیں ریاض اور جدہ سے پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد اور لاہور پہنچیں۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے نئی سالانہ ریکنگ جاری کردی
پاکستان نے ٹی ٹوینٹی میں پہلی پوزیشن کھو دی,چوتھے نمبر پرآ گیا۔
مزید پڑھیئےایل پی جی 22 روپے فی کلومہنگی
گھریلوسلنڈر256 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےلاک ڈاؤن ختم ہونے تک ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی۔سندھ حکومت
انٹراورانٹرا سٹی ٹرانسپورٹ لاک ڈائون ختم ہونے کہ بعد ہی سڑکوں پرآسکے گی۔ اویس شاہ
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں15سے30روپے تک کمی
پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر15 روپے،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 27 روپے 15پیسےاورمٹی کے تیل کی قیمت میں سب سے زیادہ 30.01 روپے کمی کی گئی۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئے