حرمین شریفین میں آنے والوں کو جائے نماز ساتھ لانا ہوگا،مسجد میں رکھے قرآن پاک کے نسخے استعمال کرنے کی ممانعت ہوگی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی مسترد کردی
حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 50 روپے فی لٹر کرے۔اپوزیشن لیڈر
مزید پڑھیئےحکومت کا4 مئی سے نادرا دفاتر کھولنے کا اعلان
معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے نادرا دفاتر کھولنے کی اپیل کی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں لاک ڈاؤن کا فارمولا ناکام ہو گیا۔وفاقی وزیراطلاعات
پاکستان قرضوں میں ڈوبا ہوا ملک ہے،ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے۔سینیٹر شبلی فراز
مزید پڑھیئےپنجاب اوراسلام آباد میں سی این جی سستی
سی این جی کی قیمت میں 12.50 رروپے فی لیٹرکی کمی کی گئی ہے۔غیاث پراچہ
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے پانچ سو پاکستانیوں کی واپسی
پی آئی اے کی دو خصوصی پروازیں ریاض اور جدہ سے پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد اور لاہور پہنچیں۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے نئی سالانہ ریکنگ جاری کردی
پاکستان نے ٹی ٹوینٹی میں پہلی پوزیشن کھو دی,چوتھے نمبر پرآ گیا۔
مزید پڑھیئےایل پی جی 22 روپے فی کلومہنگی
گھریلوسلنڈر256 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےلاک ڈاؤن ختم ہونے تک ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی۔سندھ حکومت
انٹراورانٹرا سٹی ٹرانسپورٹ لاک ڈائون ختم ہونے کہ بعد ہی سڑکوں پرآسکے گی۔ اویس شاہ
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں15سے30روپے تک کمی
پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر15 روپے،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 27 روپے 15پیسےاورمٹی کے تیل کی قیمت میں سب سے زیادہ 30.01 روپے کمی کی گئی۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئے12 سے ساڑھے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان
دوپہر 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مستثنیٰ کاروبار بھی بند رہے گا۔سندھ حکومت
مزید پڑھیئےمئی کے پہلے ہفتے میں شہر میں ہیٹ ویو کا امکان
درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئے”میں اقتدار کو لات مار دوں گا‘‘
قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن کا ممبر بنانے میں کوئی صداقت نہیں۔ختم نبوت پہ پہرے دار ہیں۔علی محمد خان
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔دنیا بھر میں اموات 2 لاکھ 34 ہزار سے تجاوز
33 لاکھ 10ہزار سے زائد افراد متاثر۔10 لاکھ 43ہزار سے زائد صحت یاب۔
مزید پڑھیئےکورونا کے باعث بے روزگار ہونے والوں کیلیے خوشخبری
ریلیف فنڈ کا پیسہ ان لوگوں کیلیے رکھ رہے ہیں جو کورونا کی وجہ سے بیروزگار ہوئے۔وزیراعظم
مزید پڑھیئےپشاورمیٹرو منصوبہ میں تاخیر۔سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر
جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 5 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی چیک پوسٹ پردستی بم حملہ۔ 4 اہلکار زخمی
حملے کے بعد بھارتی فوج میں افراتفری پھیل گئی،اہلکاروں نے گاڑیوں کے نیچے لیٹ کر جانیں بچائیں۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس۔ وفاقی دارالحکومت کے دو سیکٹر سیل
ڈی سی اسلام آباد کے مطابق سیکٹرآئی ٹین کو 28 کیسز سامنے آنے پر سیل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی جھوٹ بول رہے ہیں۔ چین
امریکی سیاست دانوں نے بارہا کورونا کے خطرات کو نظر انداز کیا۔ چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےکیا سگریٹ نوشی کورونا وائرس کے خلاف مددگار ہے؟
نیکوٹین کورونا وائرس کے خلاف مؤثر ہے۔ فرانسیسی تحقیق
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے ایسوسی ایشنزکے ساتھ تمام معاہدے منسوخ کردیے
پالپا، ساسا، سیپ ،آٹاپ اورپکا کی مینجمنٹ سے بارگیننگ کی غیر قانونی حیثیت ختم ہو گئی۔
مزید پڑھیئےبھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی۔سیز فائر خلاف ورزی پر شدید احتجاج
بھارت ہندوتوا ایجنڈے پر کام کر رہا ہے، پورے ملک میں اقلیتوں کے ساتھ مناسب رویہ نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےعرب ممالک میں21 ہزار پاکستانی نوکری سے محروم ہو گئے
ہر ہفتے سات ہزار لوگ واپس آئیں گے تو غصہ اور پریشانی کم ہو گی۔معاون خصوصی اوورسیز
مزید پڑھیئےتوہین آمیز گفتگو کا الزام۔شعیب اخترکو چار کروڑ روپے کا قانونی نوٹس
شعیب اختر نے اپنے بیان میں وکلا کی تضحیک کی ہے اور ان کا بیان کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ایڈووکیٹ یاور ذوالفقار
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا وائرس کے سبب اموات112 ہو گئیں
سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے 12 اموات اور 358 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےماسک نہ پہننے کی سزا۔سڑکوں کی صفائی
مڈغاسکر پولیس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں سے پولیس صفائی کروانے لگی ہے۔
مزید پڑھیئےمودی ڈرپوک نکلا،کورونا سے ڈرگیا۔وزیراعظم
کروناوائرس غریب بستی میں پھیلے گا تو امیروں کے گھروں میں بھی جائے گا۔۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی اجازت دیدی
تفصیلی فیصلے میں الیکشن کرانےکا طریقہ کار واضح کردیں گے۔جسٹس اعجازالاحسن
مزید پڑھیئےپی آئی اے کوبراہ راست امریکا پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی
پی آئی اے ایک ماہ میں درجن پروازیں چلا سکتا ہے ۔ امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے مراسلہ جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا 385 جانیں نگل گیا
کورونا کے مریضوں کی تعداد 16 ہزار800 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئے