کورونا جیسی عالمی وبا میں بھی مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ ہندوتوا،آر ایس ایس کی بالا دستی کا نظریہ اور جنگی جرائم جاری ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی اداکار رشی کپور بھی انتقال کرگئے
انہیں سانس لینے میں مشکل ہو رہی تھی جس کی وجہ سے انہیں سٹی ہسپتال منتقل کیاگیا تھا۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکو جھٹکا
کاروبار کے آغاز پر ڈالرکی قیمت میں71 پیسے کمی
مزید پڑھیئےبھارت شرانگیزی سے بازنہ آیا۔کنٹرول لائن پر پھر فائرنگ
دشمن سے لڑتے ہوئے پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔2 خواتین جاں بحق
مزید پڑھیئےبڑی خوشخبری۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کی سفارش
پٹرول کی قیمت 20 روپے 68 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے 94 پیسے اورمٹی کے تیل کی قیمت میں 44 روپے 7 پیسے کمی کی تجویز۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے ایرانی صدراوربل گیٹس کا ٹیلیفونک رابطہ
کرونا کی وبا اوردونوں ممالک کے علاقوں میں ٹڈی دل کے معاملے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا سے اموات 2 لاکھ 20 ہزار سے تجاوز
32 لاکھ سے زائد افراد متاثرہوگئے،امریکہ میں اموات 60 ہزارسے تجاوز کرگئیں۔
مزید پڑھیئےبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن باپ بن گئے
ان کی منگیترکیری سائمنڈز کے ہاں آج صبح بچے کی پیدائش ہوئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں موجود غیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں 30 جون تک توسیع
اس سے سلسلے میں تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےرکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کے اہلخانہ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق
عبدالرشید کے 3 بچوں،2 بہنوں، بیوی اوروالدہ میں بھی کورونا وائرس کے آثار ملے ہیں۔
مزید پڑھیئےابھی تک کوئی مسودہ تیار نہیں ہوا۔ شہزاد اکبر
سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالے نیب آرڈیننس میں ترمیم کا مسودہ درست نہیں۔معاون خصوصی برائے احتساب
مزید پڑھیئےسندھ میں ہلاکتیں 100 ہوگئیں۔کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹ
آج کوروناکے 404 کیس سامنے آئے اور سب سے زیادہ 8 مریض انتقال کرگئے۔وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
قانون میں ترمیم کر دی ہے نیا نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔حکومتی وکیل
مزید پڑھیئےچھوٹے کاروبار کی اجازت سے متعلق درخواست،سندھ حکومت سے تفصیلات طلب
کچھ کاروباری مراکز کو آن لائن کاروبار کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل
مزید پڑھیئےنیب نیازی گٹھ جوڑ نے حمزہ شہباز کو نشانہ بنایا۔ترجمان مسلم لیگ ن
بے بنیاد اورجھوٹے الزامات پر حمزہ شہباز حراست میں ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئے”کلورین اور الکوحل کا اسپرے کوروناوائرس ختم نہیں کرسکتا“
گرم پانی سے نہانے سے بھی کورونا نہیں روکا جاسکتا۔عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کرونا سے جاں بحق
ڈاکٹرناصر خان کنسلٹنگ میڈیسن تھے اور کورونا وائرس کے باعث بولٹن اسپتال میں دو ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کے پر کاٹ دیے گئے۔ملزمان کی گرفتاری کا اختیار ختم
ملزم کو 90 دن حراست میں رکھنے کسی مقام کو سب جیل قراردینے کااختیار بھی ختم کردیاگیا۔مسودہ تیار
مزید پڑھیئےبھارتی اداکار عرفان خان انتقال کرگئے
عرفان خان 2018سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھیئےتم کورونا وائرس سے بھی بدتر ہو،گیل کی غصے بھری ویڈیو
سروان تم ایک سانپ ہو،سب کو معلوم ہے کہ تم خود کو فرشتہ ظاہر کرتے ہو مگرحقیقت میں شیطان ہو، تم زہریلے ہو۔
مزید پڑھیئےامریکا نے بھارت کو اقلیتوں کیلیے خطرناک ملک قراردیدیا
امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کر دی۔
مزید پڑھیئےشام میں خوفناک دھماکہ۔40 افراد لقمہ اجل بن گئے
حملہ ایک مارکیٹ میں کیاگیا جہاں کھڑا آئل ٹینکر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
مزید پڑھیئےفیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا
فیصل ایدھی کا دوسراٹیسٹ27 اپریل کو ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےیکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کریں گے۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا نے335 چراغ گل کردیے
متاثرہ افراد کی تعداد 15 ہزار289 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےبینک منیجر اور گارڈ نے2 ڈاکوؤں کو مار دیا
ڈسکہ بینک روڈ پر واقع نجی بینک میں 2 ڈاکو داخل ہوئے، مزاحمت کے دوران منیجراورگارڈ نے ڈاکوؤں پرفائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں یوم علی کے جلوس، محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماع پر…
رمضان المبارک کےدوران تمام مذہبی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔محکمہ داخلہ سندھ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی ہو گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ
صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5291 ہوگئی ہے۔ مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے راولپنڈی اوراسلام آباد، سوات، مینگورہ، مالاکنڈ ڈویژن اور مرادن سمیت دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے.
مزید پڑھیئےکابینہ اجلاس۔چینی بحران پرانکوائری کمیشن کو مزید تین ہفتے دینے کی منظوری
کابینہ نے چھوٹا کاروبار کرنے والوں کےلیے 75 ارب روپے کے پیکج کی توثیق ، صحافیوں اور صحافتی اداروں کی مالی امداد کے پیکج کی بھی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئے