عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کا رزلٹ 24 گھنٹوں میں آئے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جون میں پاکستان میں کورونا بلند ترین سطح پر ہو گا۔قریشی
ہمیں تیار رہنا چاہیے کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےسعودی عرب۔دسمبر تک پاکستانی مزدوروں کے ویزوں کی توسیع بالکل مفت
سعودی کمپنیاں آئندہ تین ماہ تک محنت کشوں کو برطرف نہیں کریں گی۔ ذوالفقار بخاری
مزید پڑھیئےڈینئل پرل قتل کیس۔ فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
سندھ ہائی کورٹ کیس کے حالات کا جائزہ نہیں لے سکی،2 اپریل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں استدعا؎
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات1لاکھ 80ہزار سے تجاوز
وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی دہشتگردی۔ مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں بھارتی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں کارروائی کی۔
مزید پڑھیئےاثاثہ جات کیس۔خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد
خورشید شاہ کی 2 بیگمات، بیٹے زیرک شاہ اور داماد صوبائی وزیر اویس شاہ سمیت دیگر کی ضمانتیں منظور۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی نیب کے سامنے پیش ہونے سے پھرمعذرت
کورونا وائرس کے خطرات کے باعث نیب میں پیش نہیں ہورہے۔ ترجمان مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے اموات 212 ہوگئیں
ملک بھر میں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار72 تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کا امیگریشن پر عارضی پابندی لگانے کا اعلان
امریکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے باعث یہ پابندی لگارہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیئےسندھ میں مزید 5 مریض جاں بحق ہوگئے۔وزیراعلیٰ سندھ
آج کورونا کے 289 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،مریضوں کی تعداد 3053 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےتوانائی سے متعلق انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ
رپورٹ میں جن منصوبوں کا ذکر ہے،ایک بھی ہمارے دور کا نہیں۔اسد عمر
مزید پڑھیئےبلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کردی
تمام بڑے کاروباری مراکز، ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس، شاپنگ مالز ، اندرون اور بیرون صوبہ چلنے والی ٹرانسپورٹ، ڈبل سواری اور عوامی ہجوم پر بھی پابندی عائد۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا توانائی گھپلوں سے متعلق تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ
کمیشن انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں مزید تحقیقات کرے گا۔
مزید پڑھیئےنیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے چینی،آٹا اسکینڈل تحقیقات کی منظوری دیدی
اجلاس میں پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ میں میگا کرپشن کی انکوائری کی منظوری بھی شامل
مزید پڑھیئےعمران خان سے ملاقات کرنیوالے فیصل ایدھی بھی کورونا کا شکار
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف قومی حکومت کا خواب لے کرآئے تھے۔ شیخ رشید
میں نے مذاق میں بات کی لیکن اسے سنجیدہ لے لیا گیا،نیب والوں کو بتانا چاہتا ہوں میرے پاس 2 موکل ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں ہوشربا اضافہ
مریضوں کی تعداد 9 ہزار 216 ہو گئی،مزید 16 افراد جان کی بازی ہار گئے،اموات 192 تک پہنچ گئیں۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کا نصاب مقرر کردیا
رواں سال کے لیے زکوٰة کا نصاب 46 ہزار 329 روپے مقرر
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑا جھٹکا
امریکی خام تیل 11.31 امریکی ڈالر فی بیرل میں فروخت ہونے لگا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے ضلع وسطی میں کورونا کیسزکی تعداد بڑھ رہی ہے۔مراد علی شاہ
لیاری میں بھی بہت سارے کیسز آگئے ہیں یہ پریشانی کی بات ہے۔وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئے” نیو یارک قبرستان بنتا جارہا ہے‘‘
میں پاکستان میں مرنا چاہتی ہوں۔میری واپسی کے انتظامات کیے جائیں،ادا کارہ میرا
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں تیزی۔100 انڈیکس میں 667 پوائنٹس کا اضافہ
زبردست تیزی کے بعد 33 ہزارکی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔
مزید پڑھیئےن لیگ نے شہباز شریف سے تفتیش ان کیمرہ کرنے کا مطالبہ کردیا
وزیراعظم کی ٹائیگر فورس کو سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا، یہ کرپشن کا سب سے بڑا ذریعہ ہوگی۔شاہد خاقان عباسی و دیگر رہنمائوں کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکینیڈا۔پولیس وردی میں ملبوس حملہ آورکی فائرنگ۔16 افراد ہلاک
پولیس نے آخرکار حملہ آورکی گاڑی کا تعاقب کر کے اسے ماردیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں کرفیو کی خلاف ورزی پردو پاکستانی بھی گرفتار
جازان پولیس نے دو پاکستانی باربرز کو اپنی رہائشگاہ کو باربر شاپ میں تبدیل کرنے پر گرفتار کیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے علما کی ملاقات۔لاک ڈائون پر مکمل تعاون کی یقین دہانی
لاک ڈاؤن سے متعلق وزیراعظم کا موقف حقیقت پسندی پر مبنی اور زمینی حقائق کے عین مطابق ہے۔علمائے کرام
مزید پڑھیئےآئندہ جمعہ یوم توبہ اوررحمت کے طور پرمنانے کا فیصلہ
کورونا وائرس کے خلاف جہاد کا آغاز مساجد سے کیا جائے گا۔فردوس اعوان
مزید پڑھیئےکورونا وائرس ایس او پی کی خلاف ورزی پر کراچی میں 3 فیکٹریاں سیل
دو ادویہ سازاورچائے بنانے والی کمپنی نے ایس او پی کے تحت ملازمین کیلیے ٹرانسپورٹ کا غلط استعمال کیا۔
مزید پڑھیئےدنیا میں کورونا سے ہلاکتیں1لاکھ 72 ہزار سے تجاوز
25 لاکھ سے زائد متاثر،6 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئے