شہباز شریف کو وارثت میں ملنے والی جائیداد ،بیرون ملک بینک اکاونٹس کی تفصیلات اور 2005 سے 2007کے دوران بارکلے بینک سے لیے گئے قرض کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کرونا وائرس قانون کی خلاف ورزی پر شہری کوگولی مار دی گئی
63 سالہ شخص نشے میں تھا اوراس نے پولیس چوکی پر ماموراہلکاروں کو دھمکی دی تھی۔
مزید پڑھیئےگھریلوصارفین کے گیس بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان
مارچ کابل کسی بھی بینک میں 3اقساط میں جمع کرایاجاسکتاہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی
مزید پڑھیئےکرونا وائرس نے شیروں کا شکارکرنا بھی شروع کردیا
نیویارک کے چڑیا گھر میں چار سالہ شیرنی ’’نادیہ‘‘ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپاک افغان سرحد کو عارضی طور پرکھول دیا گیا
پاک افغان سرحد کو9 اپریل تک یک طرفہ پیدل آمدروفت کے لیے کھولا گیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ پولیس کا ینگ ڈاکٹرز پر تشدد۔متعدد زخمی۔درجنوں گرفتار
ینگ ڈاکٹرز نے پولیس تشدد کیخلاف تمام سروسز کا بائیکاٹ کردیا۔
مزید پڑھیئےفلوریڈا میں خوفناک آتشزدگی۔3500 گاڑیاں جل کر راکھ
آگ لگنے کے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔حکام
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔ برطانوی وزیراعظم کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
برطانوی وزیر اعظم کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر دس روز کے لیے قرنطینہ میں رہے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے دو پائلٹ اورایک ایئر ہوسٹس میں کرونا کی تصدیق
دونوں متاثرہ کپتانوں کو لاہور کے نجی ہسپتال اور ایئر ہوسٹس کو قرنطینہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کیسزایک لاکھ تک جاسکتے ہیں۔معروف سائنسدان
جب تک ہم ٹیسٹنگ صلاحیت نہیں بڑھائیں گے،ہمیں کنفرم تعداد معلوم نہیں ہوسکتی۔ ڈاکٹر عطا الرحمان
مزید پڑھیئےشبرزیدی چیئرمین ایف بی آرکے عہدے سے فارغ
گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکیمپ جیل لاہور کو کرونا نے جکڑ لیا۔مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق
لاہور کیمپ جیل میں کرونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں کی تعداد50 ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےحکومت کرونا سے نمٹنے کیلیے کچھ نہیں کر رہی۔چیف جسٹس
اسلام آبادمیں کوئی ایساہسپتال نہیں جہاں میں جا سکوں۔ریمارکس
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔پاکستان میں52 افراد جاں بحق ہوگئے
ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3520 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔دنیا بھر میں 70 ہزار سے زائد ہلاکتیں
متاثرین کی تعداد 12 لاکھ، 80ہزارسے تجاوز کرگئی۔
مزید پڑھیئےلاہور کیمپ جیل انتظامیہ کی لاپرواہی۔ کرونا کے مزید26 کیس سامنے آ گئے
کرونا کیسز کی تعداد میں اضافے سے قیدیوں میں خوف کی لہر دوڑگئی۔
مزید پڑھیئےپالپا نےپائلٹس کو جہاز اڑانے سے روک دیا
سی ای او پی آئی اےنے کراچی سے فضائی آپریشن معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتیں66 ہزار سے بڑھ گئیں
دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےبجلی کے بلوں میں لگ کرآنیوالی پی ٹی وی فیس میں کئی گنا اضافہ
وفاقی کابینہ نے فیس 35 سے بڑھا کر 100 روپے کرنے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ سے کراچی پہنچنے والے پی آئی اے پائلٹوں کاقرنطینہ جانے سے انکار
فائیو سٹار ہوٹل بھیجنے کا اصرار،محکمہ صحت کے عملے نے پولیس بلالی۔
مزید پڑھیئےعالمی سپر پاور کرونا کے سامنے بے بس۔امریکا میں قیامت کا منظر
ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار سے زائد اور3 لاکھ سے زائد شہری متاثر
مزید پڑھیئےکراچی کے لوگوں نے کرونا کا مضحکہ خیزعلاج ڈھونڈ لیا
بعض علاقوں مردوں اور بچوں نے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے سر منڈوا لیے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف آٹا،چینی بحران کی رپورٹ پربغلیں نہ بجائیں۔فردوس اعوان
آٹا، چینی بحران کی رپورٹ میں حکومتی شخصیات کی نشاندہی پی ٹی آئی میں خود احتسابی کا آغاز ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےگندم چینی بحران کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی ہوگی، وزیراعظم
گندم اور چینی کی قیمتوں میں اچانک اضافے کی تحقیقاتی رپورٹ بغیر ردوبدل سامنے لے آئے۔
مزید پڑھیئےچینی بحران میں عمران خان کے ساتھی ملوث نکلے۔رپورٹ میں انکشاف
آٹا چینی بحران کے ذمے دار وفاق، پنجاب، پختونخوا حکومتیں، سب سے زیادہ فائدہ جہانگیر ترین، خسرو بختیار کے بھائی اور شراکت داروں نے اٹھایا۔
مزید پڑھیئےتفتان جانے سے انکار پر44 ڈاکٹر معطل
تفتان کو پاکستان کا ووہان قرار دیناغلط ہے۔ وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کے تدارک پر کوئی مدد نہیں کی۔۔میرعمیر محمد حسنی
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے 45 اموات۔2897 افراد متاثر
24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 172 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔
مزید پڑھیئےسوات میں کرونا کے مزید2 مریض جاں بحق ہو گئے
جاں بحق افراد میں بحرین کا فضل ربی اوررحیم آبادمینگورہ کا رہائشی خالد خان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے تعمیراتی شعبے کیلیے بڑے پیکیج کا اعلان کردیا
تعمیراتی شعبے کو باقاعدہ صنعت کا درج دے رہے ہیں، سرمایہ کاری کرنے والوں سے ذرایع آمدن کے بارے میں سوال نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا پالتو کتا’’ٹائیگر‘‘سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
ایک اینکر نے عمران خان کےانٹرویو کا چھوٹا سا کلپ ٹویٹرپر شیئر کردیا۔ پی ٹی آئی کارکنان غصے میں آ گئے۔
مزید پڑھیئے