آئی جی پنجاب نے چینی قونصل جنرل سے ملاقات کی، جس میں چینی باشندوں، انجینئرز، ماہرین اور کاروباری وفود کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ہرلاپتہ شخص اپنی فیملی کے پاس ضرور آئیگا: اٹارنی جنرل کی یقین دہانی
جبری گمشدہ افراد سے متعلق وزرا پر مشتمل کمیٹی نے سفارشات تیار کر لیں، کابینہ سے منظوری کے بعد سفارشات عدالت کے سامنے پیش کریں گے۔
مزید پڑھیئےہری پور کے اسکول میں آتشزدگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نوٹس لے لیا
ریسکیو عملے نے بروقت اور فوری کارروائی کر کے طالبات کو بحفاظت نکالا، محکمۂ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ واقعہ کی وجوہات سے متعلق رپورٹ دیں۔
مزید پڑھیئےموہن جو دڑو میں پارہ 53 ڈگری کو چھو گیا
بہاولپور میں درجہ حرارت 47، مٹھی اور سرگودھا میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےقدرتی گیس پر 25 ہزار گھریلو میٹرز لگانے کی درخواست مسترد
سوئی سدرن گیس کمپنی نے 25 ہزار گھریلو گیس کنکشن کی درخواست کی تھی، گیس کنکشن لگانے کیلئے ایک ارب 28 کروڑ روپے مانگے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےٹی 20 رنز کی دوڑ میں بابراعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا، قومی کپتان نے اس مقابلے میں 32 رنز بنائے
مزید پڑھیئےریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، پشاور ہائی کورٹ
دوران سماعت عدالت نے پولیس کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کی پروگریس رپورٹ آئندہ پیشی پر پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان،گھر میں آتشزدگی،لیفٹیننٹ کرنل کا بیٹا،بیٹی جاں بحق
اپنی مدد آپ کے تحت آگ میں پھنسے افراد کو باہر نکالا، ریسکیو کی ٹیموں نے زخمی افراداور جاں بحق ہونے والے بچوں کو سی ایم ایچ منتقل کیا
مزید پڑھیئےکالعدم لشکر جھنگوی کے ریاض بسرا گروپ کا فعال رکن سعودی عرب سے گرفتار
ملزم راؤ حبیب الرحمٰن پنجاب پولیس کو مطلوب ہے، ملزم کے خلاف تھانہ فتح شاہ وہاڑی میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کے نئے صدر کا کل انتخاب،آج کاغذاتِ نامزدگی جاری ہونگے
ن لیگی پارٹی الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار آج شام 5 بجے تک پارٹی سیکریٹریٹ سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر سکیں گے۔
مزید پڑھیئےہری پور: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں آتشزدگی
سکول کا فرنیچر، تمام ریکارڈ اور چھتیں جل گئی ہیں،آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے۔
مزید پڑھیئےسردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی خیمہ بستی پر آگ و بارود کی بارش، 75 افراد جھلس گئے
شہدا میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ اسرائیل نے اس حملے میں کم از کم 8 میزائل فائر کیے
مزید پڑھیئےحماس نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر میزائل داغ دیے
تل ابیب کے مختلف علاقوں میں 15 دھماکے سنے گئے ہیں، اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھیئےجنرل سید عاصم منیر کاایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ
آرمی چیف نے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی ،وزیر خارجہ امیر عبداللہ و دیگرکی موت کوناقابل تلافی نقصان قراردیا۔
مزید پڑھیئےپیر کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کا وقت دوپہر 12 بج کر 18 منٹ بتایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچینی شہریوں پر حملے میں افغان سر زمین استعمال ہوئی، وفاقی وزیر داخلہ
دہشت گرد افغان عبوری حکومت کی کمزوری کا فائدہ اٹھا رہے ہیں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےہوٹل میں کھانا کھانے والوں پر ٹرک چڑھ گیا، 11 ہلاک
ٹرک کے الٹنے سے نیچے دبنے والوں کی لاشیں مکمل طور پر ناقابلِ شناخت ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےامیر کویت اور امیر قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفیروں کی وزیراعظم سے الگ الگ ملاقات کی،کویتی سفیر نے وزیراعظم کو کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد کا خط پیش کیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات حل کرنے پر اتفاق
وفاقی وزرا اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا میں کل پیر کو دوبارہ ملاقات ہوگی۔
مزید پڑھیئےیاسمین راشد سروسز اسپتال سے ڈسچارج،جیل بھیج دیا گیا
یاسمین راشد کی طبعیت تاحال ناساز ہے، تاہم اسپتال میں مبینہ طور پر صحافیوں کی ملاقات پر پولیس حکام ناراض ہوئے،وکیل
مزید پڑھیئےمعروف بھارتی اداکارہ کے سوتیلے والد کو سزائے موت
میں پروز ٹاک نے سوتیلی بیٹی اداکارہ لیلا خان، 4 بھائی بہنوں اور اہلیہ کو قتل کر دیا تھا۔
مزید پڑھیئے’عمران خان سے نہیں ملوایا جا رہا‘شہر یار آفریدی پھٹ پڑے
عمران خان کی عزت اور پارٹی کے اتحاد کے لیے خاموش ہوں۔
مزید پڑھیئےحماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیا
اسرائیلی فوجی جبالیہ کیمپ میں ایک سرنگ کو القسام جانبازوں کا ٹھکانہ سمجھ کر گرفتار کرنے پہنچے جہاں ہمارے جانباز پہلے ہی سے گھات لگائے بیٹھے تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر شدید احتجاج، ٹریفک معطل
مظاہرین میں شامل افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ،4افراد گرفتار،بات چیت کے بعد ٹریفک بحال
مزید پڑھیئےپشاور میں فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور جوان شہید
کیپٹن حسین جہانگیر شہید کا تعلق ضلع رحیم یار خان سے تھا،ان کی عمر 25سال تھی۔
مزید پڑھیئےامریکی ویزہ میں تاخیر،ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر؟
ویرات کوہلی کو امریکا کا ویزہ تاحال نہیں مل سکا ،ویزہ بروقت نہ ملنے پرویرات کوہلی کی امریکا روانگی میں تاخیر ہے
مزید پڑھیئےایک سال کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی قرار
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے 8 ارب ڈالر کی غیر ملکی کرنسی کی آمد نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان رینجرز پنجاب کے ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
پاسنگ آؤٹ پریڈ کی شاندار اور پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بیسک ٹریننگ کورس-33 مکمل کرنے والے 697 ریکروٹس نے حلف اٹھایا
مزید پڑھیئےجس مزاج سے کھیلنا چاہیے وہ پوری طرح نظر نہیں آرہا، عماد وسیم
جوں جوں ورلڈ کپ قریب آرہا ہے، ہمارا کمبی نیشن سیٹ ہورہا ہے۔ میں اور افتخار غلط وقت پر آوٹ ہوئے، اگر آوٹ نہ ہوتے تو جیت جاتے
مزید پڑھیئے