وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاریکیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایف سی ہیڈکوارٹرز بنوں پر حملہ ناکام،5 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید
مایوسی کے عالم میں خارجیوں نے بارود سے بھری گاڑی کو دیوار سے ٹکرا دیا۔3بے گناہ شہری زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےتین ملکی ٹی 20 سیریز: افغانستان کا پاکستان کو جیت کے لیے 170 رنز…
صدیق اللہ اتل نے 45 گیندوں پر 64 رنز بنائے جبکہ ابراہیم زدران نے 45 گیندوں پر 65 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےکراچی پریس کلب میں روح پرور محفلِ میلاد کا انعقاد
تابندہ لاری کی پرکیف نعت خوانی نے محفل کا سماں باندھ دیا.
مزید پڑھیئےسعودی و عراقی آئل کمپنیوں نے بھارت کو خام تیل کی فروخت روک دی
سعودی اور عراقی تیل کمپنیوں نے یورپی یونین کی پابندیوں کی وجہ سے خام تیل کی فروخت روکی ہے۔
مزید پڑھیئےبحرین ڈیفنس فورس کے چیف کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاک بحریہ کے سربراہ…
نیول چیف نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولز کے ذریعے خطے میں امن کے اقدامات سے انھیں آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی پیوٹن سےملاقات، روسی صدر نے ایس سی اوسمٹ کی دعوت دی
روس سے تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کےخواہش مند ہیں،شہباز شریف
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کی ہدایت ہے، استعفے واپس نہیں لیں گے: بیرسٹر گوہر
ہمارے پاس عدالت کا حکم امتناع ہے، فی الحال عمر ایوب ہی اپوزیشن لیڈر ہیں،ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے مزید 28 اراکین اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی
طارق فضل چوہدری نے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر اور چیف وہپ عامر ڈوگر سے رابطہ کرکے حکومت کی جانب سے مفاہمت کا پیغام پہنچایا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز جنوبی افغانستان تھا اور اس کی زیر زمین گہرائی 22 کلو میٹر تھی۔
مزید پڑھیئےآئندہ 12 یا 24گھنٹوں کے دوران پنجاب اوراسلام آبادمیں تیزبارشوں کی پیشگوئی
سیالکوٹ،نارووال،لاہور،شیخوپورہ میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں ، گجرات،گوجرانوالہ،حافظ آباد،چنیوٹ،فیصل آباد،سرگودھا میں تیز بارشیں ہوں گی ۔
مزید پڑھیئےمشہور ٹک ٹاکر اور انفلوئنسر شوہر اور 2 بچوں سمیت قتل
سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ٹرک کا راستہ قریب ہی واقع ایک آٹو ورکشاپ تک ٹریس کیا گیا، قتل اسی مقام پر کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےافغان حکومت نے رومانوی شاعری پر پابندی لگا دی
شعبہ امر بالمعروف و نہی المنکر نے نئے قانون "شاعری و مشاعروں کا ضابطہ اخلاق" کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیئےجشن میلاد النبی ﷺمنانے کیلیے ریکارڈ خریداری
شہری بڑے پیمانے پر سبز جھنڈے- نعلین مبارک کے بیجزاور دیگر آرائشی اشیا خرید رہے ہیں- مساجد و مدارس میں محافل نعت اور سیرت النبیﷺ کی مجالس کا اہتمام-
مزید پڑھیئےکچے کے عوام رشتےداروں یا ریلیف کیمپس میں منتقل ہوجائیں، شرجیل میمن
حکومت سندھ نے سیلاب سے نمٹنے کے لیے مکمل اقدامات کر رکھے ہیں،سینیئر وزیر
مزید پڑھیئےعدالت کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس
اپنی مؤکلہ کو کہیں کہ درخواست واپس لے لیں، اگر یہ کیس چلاتے ہیں تو مسئلہ ہوگا۔وکیل کو مشورہ
مزید پڑھیئےکالا باغ ڈیم کا شوشہ: کسی کے باپ کی مجال نہیں کہ مردے کو…
ہمیں وسائل پر اختیار دیا جائے، پہلے جنوبی اضلاع سرسبز کریں گے کسی کی زمینیں نہیں ڈبوئیں گے،علی امین گنڈاپور کے بیان پر رد عمل
مزید پڑھیئےہیڈ تریموں، بلوکی اور سدھنائی پر اُنچے درجے کا سیلاب
دریائے چناب میں ہیڈ تریموں کے مقام پر اس وقت پانی کی سطح چار لاکھ 86 ہزار کیوسک سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری: 41 افراد جاں بحق، 20 لاکھ سے…
پانی اس وقت بہاولپور اور بہاولنگر میں داخل ہو چُکا ہے،پانچ ستمبر تک بڑا ریلا پنجند کے مقام پر پہنچے گا۔ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب
مزید پڑھیئےپاکستان اور تاجکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری، رابطے، توانائی، علاقائی سلامتی، ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیئےبنوں میں ایف سی مرکز پر دہشت گردوں کا حملہ،5 دہشت گرد ہلاک
ایک ایس ایچ او سمیت چار پولیس اہلکار اور تین شہری زخمی ہوئے،پولیس
مزید پڑھیئےکراچی میں آئندہ ہفتے سے بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ
7 ستمبر سے مون سون سسٹم کے اثرات سندھ پر پڑنا شروع ہوں گے ، 11 ستمبر تک صوبے پر اثرات برقرار رہنے کے امکانات ہیں ، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ارکان نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے شدید نعرے بھی لگائے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا : دریا کنارے غیر تعمیر شدہ ہوٹلز اور کمرشل اراضی کے این او…
متعلقہ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن نےجانچ پڑتال کے بغیراین او سیز جاری کیے تھے۔،ذرائع
مزید پڑھیئےافغانستان میں زلزلے سے 1,411 سے زائد اموات، 8000 گھر تباہ
1124 لاشیں مل چکی ہیں، افغان ہلال احمر،زخمیوں کے تعداد 3 ہزار ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان
تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے، ہسپتالوں میں بھی صرف ایمرجنسی سروسز دستیاب ہوں گی جبکہ انتظامی دفاتر اور او پی ڈی بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےامریکی وزیر خزانہ کی بھارت، چین اور روس پر کڑی تنقید
بھارت اور چین دونوں روسی جنگی مشین کو ایندھن فراہم کر رہے ہیں، اور وقت آئے گا جب امریکہ اور اس کے اتحادی اس پر سخت اقدامات کریں گے۔
مزید پڑھیئےعلیمہ خان اور دیگر رہنماؤں کی عبوری ضمانت 10 ستمبر تک بڑھا دی گئی
اسی مقدمے میں نامزد ملزمان نعیم حیدر پنجھوتھا، سینیٹر اعظم سواتی اور دیگر رہنماؤں کی ضمانتیں بھی 10 ستمبر تک بڑھا دی گئیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان سہ ملکی سیریز میں اپنا تیسرا میچ آج افغانستان کیساتھ کھیلے گا
قومی ٹیم اب تک کھیلے گئے دونوں میچز جیت چکی ہے اور 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑدیا،سیلابی الرٹ جاری
پانی کے اچانک اضافے سے دریائے ستلج میں ہریک اور فیروز پور کے مقامات پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos