پانی کے اچانک اضافے سے دریائے ستلج میں ہریک اور فیروز پور کے مقامات پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم دفاع و شہدا کا شاندار پرومو…
بری، فضائی اور بحری افواج کی قربانیاں قوم کے حوصلے اور ایمان کی روشن علامت کے طور پر پیش کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےسابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد انتقال کرگئے
نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔آصف خان سنجرانی کی تدفین آبائی قبرستان چاغی میں کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےسوڈان کے مَرّا پہاڑوں میں قدرتی آفت، ایک گاؤں تقریباً تباہ
یہ واقعہ اتوار کے روز شدید بارشوں کے بعد پیش آیا، جس نے ترسین نامی گاؤں کو تقریباً مکمل طور پر تباہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےلکی مروت:نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید
دونوں اہلکاروں کی لاشیں سٹی اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ کا فلسطین کے حق میں فیصلہ: غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
خوراک کی کمی کے باعث پانچ سال سے کم عمر ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں
مزید پڑھیئےسہ ملکی سیریز میں افغانستان کی پہلی فتح
افغان بیٹنگ میں ابراہیم زادران نے 63 اور صدیق اللہ اتل نے 54 رنز کی اہم اننگز کھیلیں جبکہ کریم جنت 23 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہ
مزید پڑھیئےبیلجیئم نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا، برطانیہ بھی تیار
غزہ میں انسانی صورتحال کو بہتر بنانے کا واحد راستہ فوری اور غیر مشروط جنگ بندی ہے۔اسرائیل سے فوجی کارروائیاں بڑھانے کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ بھی کیا۔
مزید پڑھیئےدہشت گردی کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کے ساتھ ہے، صدر شی جن…
ہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں چین، پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔پاکستان چینی شہریوں، منصوبوں اور اداروں کی سیکیورٹی کے لیے مؤثر اقدامات یقینی بنائے گا۔
مزید پڑھیئےنصیرپور میں مقامی بند ٹوٹنے سے صورتحال سنگین
سیلابی ریلے کے باعث درجنوں دیہات پانی میں گھر گئے ہیں جبکہ سیکڑوں ایکڑ زرعی زمین اور کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےمچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز یکم، 3 اور 4 اکتوبر کو شیڈول ہیں جن میں آسٹریلیا کی قیادت میچل مارش کریں گے۔
مزید پڑھیئےحاصل پور روڈ پر ٹرک اور رکشے کے درمیان تصادم،2 جاں بحق
لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئیں۔حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، جس کی تلاش جاری ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کا دوہرا کھیل،شنگھائی تعاون تنظیم میں آذربائیجان اور آرمینیا کی راہ میں رکاوٹ
بھارت نے آذربائیجان کی مکمل رکنیت کو ویٹو کیا، جس کے نتیجے میں آرمینیا کی رکنیت بھی رک گئی۔
مزید پڑھیئےافغانستان نے متحدہ عرب امارات کو38رنز سے شکست دیدی
189 رنز کے ہدف کے جواب میں اماراتی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 150 رنز بناسکی
مزید پڑھیئےآصف علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
انہوں نے اپنے مداحوں، ساتھی کھلاڑیوں اور کوچز کی جانب سے اعتماد دکھانے اور سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور نے کالا باغ ڈیم کی کھل کر حمایت کردی
کالا باغ ڈیم ریاست کے لیے ضروری ہے، صوبائیت کے چکر میں پاکستان کو نقصان نہیں پہنچاسکتے،علی امین گنڈا پور
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اجلاسوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
ہمارے ارکان قومی اسمبلی سے مختلف بہانوں کے ذریعے نشستیں چھینی گئیں، ہمارے ارکان کو نااہل کیا گیا،بیرسٹر گوہر
مزید پڑھیئےامریکی ایئرپورٹ پر 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے،ایک شخص ہلاک ،3 شدید زخمی
خوفناک تصادم اُس وقت پیش آیا جب دونوں طیارے ایئرپورٹ کے رن وے پر لینڈنگ کی کوشش کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےرانا مشہود احمد خان کا NAVTTC ہیڈکوارٹرز کا دورہ، کارکردگی اور اقدامات کی تعریف
NAVTTC اور تکنیکی و پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت (TVET) کے شعبہ جات وزیراعظم کی اولین ترجیح ہیں۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش,سڑکیں تالاب , ندی نالوں میں طغیانی
سید پور 40 ملی میٹر، گولڑہ میں 66 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب : سگریٹ نوشی پر 4 لاکھ جرمانہ ہوگا
ملازمین اگر ماسک یا سر پر ڈھانپنے کا کور استعمال نہ کریں تو انہیں فی کس 1,000 ریال جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےقلات: 32 ایکڑ سے زائد رقبے پر کاشت بھنگ کی فصل تلف
فصل کو تباہ کرنے کے لیے مکینیکل و کیمیکل اسپرے کے ساتھ ساتھ دیسی طریقوں کا بھی استعمال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسیالکوٹ ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان
فضائی آپریشن معطلی کا نوٹم منسوخ کردیا گیا،ترجمان محمد عمیر
مزید پڑھیئےبھارت نے ٹیرف ختم کرنے کی پیشکش کی ہے، ٹرمپ
بھارت نے ہمیشہ امریکا پر دنیا کے سب سے زیادہ ٹیرف لگائے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا ، سیلاب میں جاں بحق 411 میں سے 352 افراد کے لواحقین کو…
جاں بحق افراد کے لواحقین میں اب تک 704 ملین روپے تقسیم کیے جا چکے ، 132 زخمیوں میں سے 60 کو معاوضوں کی مد میں 30 ملین روپے ادا کیے گئے ہیں۔ بریفنگ
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے اضافہ
3300 روپے اضافے سےفی تولہ قیمت 3 لاکھ 70ہزار700 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےلاہور کے مختلف علاقوں میں 4 مبینہ پولیس مقابلے،4ملزم ہلاک
مصری شاہ اور ساندہ ٹی نمبر 4 میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ملزم ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں لین دین کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا
فائرنگ سے شدید زخمی 30 سالہ ایاز آج اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج دم توڑ گیا۔
مزید پڑھیئےانتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلیے خطرہ ہے، وزیر اعظم
غزہ میں جاری ظلم اور بھوک ہمارے اجتماعی ضمیر پر نہ ختم ہونے والا زخم ہے،شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےآئی سی سی ویمن ورلڈکپ کی ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان
ویمن ورلڈکپ کےلیے 13 اعشاریہ 88 ملین ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos