فوجی عدالت نے روسی جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ وادیم شمرین کو ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میرپور ماتھیلو کے زخمی صحافی کراچی میں انتقال کر گئے
جان لیوا حملے میں زخمی ہونے کے بعد انھیں رحیم یار خان لے جایا گیا تھا تاہم طبعیت نہ سنبھلنے پر انھیں کراچی کے نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےدلہن کا بوسہ لینے پر شادی کی تقریب میدان جنگ بن گئی
دولہا نے اپنی شادی والے دن مہمانوں کے سامنے دلہن کو سرعام بوسہ دے دیا جس کے بعد لڑکی کے اہلِ خانہ دولہا پر چڑھ دوڑے۔
مزید پڑھیئےسیکرٹریٹ سیل ، پی ٹی آئی کورکمیٹی کا ہنگامی اجلاس ٹینٹ میں ہوگا
اجلاس میں پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سیل کرنے کی کارروائی پرغور ہوگا۔
مزید پڑھیئےعوام لوڈ شیڈنگ کے ذمے داروں پر لعنت بھیجیں، امین گنڈا پور
ہم نے مہلت دی ہوئی ہے،جب ٹائم پورا ہوگا پھر ان کو بتاؤں گا صوبائی خودمختاری کیا ہے او ر اپنا حق کیسے لینا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج نے سب حدیں روندھ دیں
ریکارڈ ساز تیزی، 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی ٹی 20ورلڈکپ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر
یوراج سنگھ، کرس گیل اور یوسین بولٹ بھی ورلڈکپ کے ایمبیسڈر مقررکیے گئے ہیںِ۔
مزید پڑھیئےبشکیک سے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان آ رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
طلبا کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے حکومت کو ان کے انخلا کے انتظامات کرنا پڑے۔ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کیخلاف کارروائی سے روک دیا
جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے پیمرا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے پر آ گئی۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات سے قرض نہیں،مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، شہباز شریف
ہم پاکستان کی معشیت کو یو اے ای میں موجود اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر تبدیل کرنے کے لیے پرعزم ہیں،راؤنڈ ٹیبل سیشن سے خطاب
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور کو ایس آئی ایف سی اجلاس مین نہ بلانے پر تنقید
اپیکس کمیٹی میں وزیراعلیٰ کونہ بلانافیڈریشن اصولوں کیخلاف ہے، مزمل اسلم
مزید پڑھیئےنواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کے لیے ٹیکس فری کرنے کا اعلان
مریم نواز کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سے ملاقات
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت میں 6200 روپے کمی
10 گرام سونے کی قیمت 5315 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 476 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےایک مفروردوسرے مفرور کے بارے میں بتا رہا ہے،فیصل واوڈا
پرویز الہٰی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی گئی۔
مزید پڑھیئےروف حسن کے چہرے پر زخم آہنی مکا لگنے سے آیا، میڈیکل رپورٹ
زخم پر ٹانکے لگے ہونے کی وجہ سے زخم کی گہرائی کا تعین نہیں کیا جاسکا۔
مزید پڑھیئےایس آئی ایف سی کا اجلاس 25مئی کو طلب، علی امین گنڈا پور نظر…
اجلاس میں وفاقی وزراپنجاب ،سندھ اور بلوچستان کے وزرااعلیٰ کو بلایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےویت نام میں تیرتی جھیل توجہ کا مرکز
قدرتی ثقافتی ورثے میں شامل علاقے سے ایک غار میں دریافت ہوئی۔ پانی کا رنگ چمکدار زمرد سبز ہے۔ ماہرین آبی ذخیرے کے ذرائع کا تعین نہیں کرسکے۔
مزید پڑھیئےہیلی کاپٹر حادثے میں امریکا بلواسطہ ذمے دار قرار
امریکی پابندیوں کے باعث ہی 45 سال پرانے بیل ہیلی کاپٹر کے اسپیئر پارٹس حاصل نہیں کیے جاسکے- بلندی اور لوکیشن بتانے والا سسٹم ناکارہ ہونے کا انکشاف
مزید پڑھیئےبرطانوی وزیر نے معروف صحافی کو باہر پھینکوا دیا
واقعے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ۔
مزید پڑھیئےبالاکوٹ میں ریچھ نے حملہ کرکے خاتون کو مار ڈالا
خاتون کو تشوشناک حالت میں کنگ عبداللہ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں نویں اور دسویں کے پرچے لیک کرنے والا نوجوان گرفتار
ملزم کی شناخت شرجیل الرحمن ولد خلیل الرحمن کے نام سے ہوئی، قبضے سے ایک عدد لیپ ٹاپ اور 4 موبائل فون بھی برآمد
مزید پڑھیئےہاکی فیڈریشن کے ملازمین 5،5 ماہ کی تنخواہوں سے محروم
لاہور ہیڈ کوارٹر اور کراچی میں عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹدیم میں کام کرنے والے درجنوں ملازمین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور
مزید پڑھیئےوزیراعظم دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
ابو ظہبی پہنچنے پر نائب صدر، نائب وزیرِ اعظم شیخ منصور بن زاید النہیان نے وزیرِاعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےعدت کیس، عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ…
فیصلہ 29 مئی کو سنایا جائے گا،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند
مزید پڑھیئے80 کلو وزن اٹھانے کے مقابلے کے دوران کھلاڑی ہلاک
پاور لفٹر کو 80 کلو گرام کا وزن اٹھانا تھا، اگرچہ پاور لفٹرنے تین مرتبہ وزن اٹھایا، لیکن اس کے بعد جو ہوا وہ سب کو افسردہ کر گیا ۔
مزید پڑھیئےوفاقی اردو یونیورسٹی میں تمام طلبا تنظیموں پر پابندی عائد
حکم کی خلاف ورزی کرنے والے طلبا کے داخلے منسوخ کردیے جائیں گے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےگرمی کا دورانیہ جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہنے کا امکان
بالائی سندھ میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےمئی اور جون میں ہیٹ ویو کے 3 سلسلے ہوں گے، رومینہ خورشید عالم
پنجاب کے 9، سندھ کے 13 اور بلوچستان کے 4 اضلاع ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے