شہری نے گھر میں انڈر گراؤنڈ چوری کا گیس کنکشن لے رکھا تھا، گزشتہ روز اچانک گیس لیکج ہونے کی وجہ سے دھماکا ہو گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کندھ کوٹ،ڈاکوؤں کا کچے میں پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق
واقعے کے بعد ڈاکو کچے کی طرف فرار ہو گئے، پولیس اہلکاروں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےطوفان کے باعث بھارتی ٹیم کی وطن روانگی تاخیر کا شکار
بھارتی ٹیم نے بدھ کی رات پونے 8 بجے دہلی پہنچنا تھا تاہم ٹیم کے اب جمعرات کی صبح 4 سے 5 بجے تک پہنچنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےگلستان جوہرکے سابق ایس ایچ او، 15 اہلکاروں کیخلاف دہشتگردی، اقدام قتل کا مقدمہ…
آئی جی سندھ کے حکم پر ایس ایس پی گلستان جوہر ، ایس پی گلشن اقبال اور ڈی ایس پی گلستان جوہر تھانے پہنچ گئے اور وکلا کے ساتھ مذاکرات کیے۔
مزید پڑھیئےلنکن پریمئیر لیگ؛ شاداب خان نے ڈیبیو پر ہی ہیٹرک بناڈالی
ونندو ہسرنگا، سلمان علی آغا، اور پون رتھنائیکے کو آؤٹ کرکے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی
مزید پڑھیئےاسلام آبادپولیس کاانٹیلیجنس بیسڈ آپریشن،ڈیٹونیٹر،خودکش جیکٹ برآمد
دوران آپریشن کچھ ملزمان پولیس ٹیم کو دیکھ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، پولیس نے علاقے کو گھیر میں لیکر مزید نفری کی مدد سے تلاش شروع کر دی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو کرارا جواب
بھارتی ریاستی دہشت گردی دنیا کے سامنے آچکی ہے، کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو بھارتی تعاون حاصل ہے
مزید پڑھیئےانٹر بینک،ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 538 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 80 ہزار 91 پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 30 فلسطینی شہید
غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 37 ہزار 925 سے زائدفلسطینی شہید جبکہ 87 ہزار 141 فلسیطینی زخمی ہو چکے ہیں
مزید پڑھیئےکے پی، صوبائی وزیر نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر بجلی بحال کرادی
متعلقہ فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زیادہ تھا، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات میں یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان
متحدہ عرب امارات کی وزارتِ انسانی وسائل نے اسلامی سال کے موقع پر چھٹی کا اعلان کیا جو کہ شروع ہو رہا ہے
مزید پڑھیئےاترپردیش، مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 122افراد ہلاک
150افراد زخمی ، کم از کم100افراد بےہوش ،مرنے والوں میں بیشتر خواتین اور بچے شامل
مزید پڑھیئےامریکا میں لاکھوں ڈالر ہتھیانے والی بھارتی نژاد ڈاکٹر گرفتار
بھارتی نژاد لیڈی ڈاکٹر کو ہیلتھ انشورنس کے جھوٹے دعوے کے ذریعے نجی بیمہ کنندگان کو جعلی بل دے کر فراڈ پر گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز
تاریخ میں پہلی بار چیف جسٹس کا تقرر تین ججز کے درمیان ووٹنگ کے ذریعے ہوا، جسٹس عالیہ ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ میں تیسرے نمبر پر تھیں۔
مزید پڑھیئےعبوری افغان حکومت کیلیے تازہ ہوا کا جھونکا
دوحہ مذاکرات کابل کی سفارتی تنہائی کے خاتمے کی جانب اہم قدم قرار دیے جارہے ہیں-
مزید پڑھیئےسندھ ٹیکسٹ بک بورڈ پر مافیا کا راج برقرار
سرکاری کتب کی چھپائی میں تاخیر سے نجی پبلشرز کو فائدہ پہنچانے-نادہندہ پرائیویٹ پبلشر کو بلیک لسٹ کرنے کے بجائے کروڑوں کا ٹھیکا دے دیا گیا- ذرائع
مزید پڑھیئےڈائریکٹر الشفا اسپتال اسرائیلی قید سے رہا
الزامات جھوٹے نکلے محمد ابو سلیمہ آج کھنڈر بنے اسپتال جائیں گے- رپورٹ
مزید پڑھیئےدنیا کی کوئی طاقت امریکی کانگریس میں ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی، عمران خان
ہم نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ آئی ایس آئی کے کرنل اور میجر کا اڈیالہ جیل میں کیا کام ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحماس کیساتھ جھڑپ، میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک
اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑی نور شمس کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تباہ ہوگئی۔
مزید پڑھیئےبجٹ کا ملبہ گر گیا ، میک اپ، میوہ جات سمیت سیکڑوں اشیا 55…
فنانس ایکٹ کے تحت عائد کردہ ٹیکسوں و ڈیوٹیوں سے درآمدی اشیا، میوہ جات، شہد ،سیب، چیری ، انجیر اورآم سمیت تمام درآمدی پھل 20سے 45فیصد مہنگے ہوگئے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا ہر بندہ شیطان ہے، بشریٰ بی بی
ملک پر فراڈیوں اور چوروں کی حکومت ہے، یہ حکومت ملک اور فوج کی بدنامی کا باعث ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشام کو جو پروگرامز میں بیٹھ کر فیصلے سناتے ہیں وہ مسئلہ ہے، چیف…
رپورٹرز بالکل درست رپورٹنگ کرتے ہیں،امریکا میں 1975میں پہلا کرمنل ٹرائل ٹی وی پر دکھایا گیا تھا، rimarks
مزید پڑھیئےیو این او کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری داخلی معاملہ…
آئین، قانون اور عالمی اصولوں سے ماورا کوئی بھی مطالبہ امتیازی، جانب دارانہ اور عدل کے منافی کہلائے گا۔
مزید پڑھیئےسوات، نجی سکول کی چھت گرنے سے 19 بچے زخمی
سکول پہاڑی علاقے میں واقع ہے جس کے کچھ کمروں کی چھت کچی تھی جس میں سے نرسری کے بچوں کے کمرے کی چھت گری۔
مزید پڑھیئےسب کو پتہ ہے اتنے آزاد امیدوار پی ٹی آئی سے وابستگی دکھا کر…
اٹارنی جنرل یہ سادہ اپیل نہیں عوام کے حقوق کا کیس ہے،آپ چاہتے ہیں ہم الیکشن کمیشن کی غلط تشریح کو قانونی قرار دیں؟جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےپاکستان ٹیم کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی
آئندہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں بھی رواں برس کی طرح 20 ٹیمیں شریک ہوں گی۔
مزید پڑھیئےشکست کے بعد ہم تنقید کے مستحق ہیں، محمد رضوان
دنیا میں جتنے بھی کامیاب لوگ ہیں ، ان کو پہلے بیوقوف کہا جاتاہے ، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےراہول گاندھی کا حضرت محمد مصطفیٰؐ پر درود ،بی جے پی سیخ پا
نریندر مودی نے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی سے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس بابر ستارو فیملی کا ڈیٹا کس نے لیک کیا؟عدالت کا ایکس کو خط
پاکستان کے تحقیقاتی اداروں کی جانب سے نشاندہی کیے گئے اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی خط کے یاتھ منسلک ہیں۔
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں چیئرمین نیب نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیے۔
مزید پڑھیئے