گیس کی اوسط تجویز کردہ قیمت فی ایم ایم بی ٹی یو 1635.90 روپے ہے۔ فی ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت میں 10 فیصد یعنی 179.17 روپے کمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاہور کو ماحول دوست شہر بنانے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کاافتتاح
87 کنال پر محیط سنٹرل پارک کا افتتاح کردیا، وزیراعلیٰ نے ایل ڈی اے ایونیو ون سنٹرل پارک میں پودا بھی لگا
مزید پڑھیئےلاپتہ بلوچ طلباء کا کیس: رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
وفاق کی جانب سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان جبکہ لاپتہ بلوچ طلباء کی جانب سے وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئےْ۔
مزید پڑھیئےسندھ کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
سکھر، حیدرآباد، کراچی سمیت سندھ میں یکم جون سے چھٹیوں کا آغاز ہو گا،محکمہ تعلیم سندھ نے گرمیوں کی چھٹیاں قبل از وقت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
آسٹریلیا نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، اسکواڈ میں 2 ٹریولنگ ریزروز کا اضافہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی:امریکا
ایران میں نئے صدر کا انتخاب ہو گا، اس موقع پر ہم ایرانی عوام کی انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کیلئے جدوجہد کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں
مزید پڑھیئےزرداری کا دورہ یو اے ای، گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال…
صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوئے ہیں اور وہ 4 سے 5 دن میں وطن واپس آ جائیں گے۔
مزید پڑھیئےغیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد نہیں ہوسکی
اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر سماعت کی تو چوہدری پرویز الہٰی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےگندم درآمد سکینڈل،کرپشن، نااہلی اور فرائض میں غفلت پر 20 افسران معطل
معطل ہونیوالوں میں شیخوپورہ،فیصل آباد،جھنگ ،سرگودھا،خوشاب،بھکر،بہاولنگر،راولپنڈی اورگوجرخان کےافسران شامل ہیں
مزید پڑھیئےدو ٹیلی کام کمپنیز کی جانب سے 3500 سمز بلاک
ایف بی آر اور ٹیلی کام آپریٹرز کے درمیان اتفاق ہوا ہے جس کے تحت 10 مئی سے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا
مزید پڑھیئےپاکستان ہاکی ٹیم کو آج یورپ کا ویزا ملنے کا امکان
قومی ٹیم کو 20 مئی کو دورۂ یورپ پر روانہ ہونا تھا جہاں ہاکی ٹیم ایک ہفتے ہالینڈ میں پریکٹس سیشن اور میچز کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
نیشنل اینیمل ہیلتھ ویلفیئر اینڈ ویٹرنری پبلک ہیلتھ ایکٹ ایجنڈے کا حصہ ہے جبکہ افریقا سے جانور منگوانے کے لیے رولز میں نرمی کی منظوری کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فردِ جرم عائد
گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تینوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔ فردِ جرم مرکزی ملزم نوید، وقاص اور طیب بٹ پر عائد کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےپاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز: پہلا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
لیڈز میں بارش کا 60 فیصد امکان ہے، دن میں بادل چھائے رہیں گے جبکہ دوپہر کو شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے رات 12 بجے تک جاری رہ سکتی ہے
مزید پڑھیئےتقسیم کارکمپنیوں کا بجلی 2.48 روپے یونٹ مہنگی کرنیکا مطالبہ
سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ پاور ریگولیٹر 30 مئی کو درخواست پر سماعت کریگا۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمان جلد ہمارے الائنس کا حصہ بن جائیں گے،بیرسٹر گوہر علی
9 مئی کو ہم نے ان کو روکا تھا، حالانکہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، یہ تو پاکستانی کا حق ہے کہ وہ پر امن احتجاج کر سکتا ہے
مزید پڑھیئےایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر پاکستان میں بھی آج یوم سوگ
کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایرانی صدر اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام کی شہادت کے تناظر میں آج بروز منگل کو یوم سوگ منانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری گیا تھا
مزید پڑھیئےعالمی عدالت کا بڑا فیصلہ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری
غزہ میں جنگی جرائم پرعالمی عدالت انصاف نے اسرائیلی وزیردفاع کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
مزید پڑھیئےدبئی لیکس کا ڈیٹا 7 برس سے اداروں کے پاس موجود تھا
مختلف سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ رہنمائوں- بیوروکریٹس- سابق جرنیلوں اور بعض بڑے میڈیا ہائوس مالکان کے نام شامل ہونے پر معاملہ دبا دیا گیا تھا-
مزید پڑھیئےدبئی لیکس کی تحقیقات کیلیے ہائیکورٹ میں رٹ دائر
لاہور ہائیکورٹ میں درخواست مقامی شہری مشکور حسین جمع کرائی- سرکاری اداروں اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے- رپورٹ
مزید پڑھیئےافغانستان میں سیاحت کو زبردست دھچکا
بامیان میں دہشت گردوں نے غیر ملکی سیاحوں پر فائر کھول دیا- 3 ہسپانوی اور 3 مقامی گائیڈز مارے گئے۔
مزید پڑھیئےایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ترکیہ کے ڈرون نے ڈھونڈا
اس تصویر نے ایران میں کہرام مچادیا کیوں کہ ہیلی کاپٹر مکمل طور پر جل کر ملبے ڈھیر بن گیا تھا۔
مزید پڑھیئےآٹا گوندھنے کی مشین میں آئس ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
مشین میں خفیہ طور پر چھپائی گئی 2.28 کلوگرام آئس ہیروئن اور 420 گرام برائون ہیروئن برآمد
مزید پڑھیئےشاعر احمد فرہاد بازیابی کیس، سیکٹر کمانڈر چاند پر رہتا ہے؟کیا حیثیت ہے اس…
ان کو ان کی اوقات میں رہنے دیں،ایجنسیاں یہ ملک چلائیں گی یا قانون کے مطابق چلے گا؟ ریمارکس
مزید پڑھیئےابراہیم رئیسی کی میت ایمبولینس کے ذریعے تبریز منتقل
ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کا ابراہیم رئیسی کی ہلاکت پر پانچ روزہ سوگ کا اعلان
مزید پڑھیئےعلی باقری کنی ایران کےعبوری وزیرِ خارجہ مقرر
یہ فیصلہ ایرانی حکومت کی تین شاخوں، انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے اعلیٰ ترین افسران کے اجلاس کے بعد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہری سراپا احتجاج
ٹیپو سلطان روڈ پر کے الیکٹرک دفتر کے باہر مظاہرے میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما بھی شریک
مزید پڑھیئےعمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری
بری ہونے والوں میں شیخ رشید، فیصل جاوید ،علی نواز اعوان، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری، راجا خرم نواز شامل۔
مزید پڑھیئےلیگی ایم پی اے رانا ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
الیکشن کمیشن ، الیکشن ایکٹ کی سیکشن 95 کی شق 6 کا استعمال نہیں کرسکتا، لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےگیلانی خاندان کے تمام مرد اسمبلی میں پہنچ گئے
3 بھائی قومی اسمبلی میں،چوتھاایم پی اے بن گیا،انتخابی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم
مزید پڑھیئے