حوثی فورسز نے دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے کمپاؤنڈ پر چھاپہ مار کر 5 مقامی اور 15 بین الاقوامی اہلکاروں کو حراست میں لیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان جنوبی افریقہ آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا
میزبان ٹیم کو سیریز میں 01 کی برتری حاصل ہے اور وہ وائٹ واش کے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
مزید پڑھیئےروسی تیل کی خریداری، ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کو خبردار کردیا
وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں روس سے تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کرائی تھی، تاہم موجودہ صورت حال نے اس یقین دہانی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے
مزید پڑھیئےحماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی مؤثر سیکیورٹی نظام موجود نہیں
اگر حماس کی جانب سے اسرائیل پر دوبارہ فائرنگ کی جاتی ہے تو اسرائیل کو بھی جواب دینے کا حق حاصل ہے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں فحش ویڈیوز کا رحجان بڑھ گیا، متعدد ٹک ٹاکرز گرفتار
صوابی میں لڑکی کا روپ دھارنے والا لڑکا اور پشاور میں ماں بیٹی ٹک ٹاکرز حراست میں
مزید پڑھیئےاسرائیل کے فضائی حملے،غزہ میں امداد کی ترسیل اگلے نوٹس تک معطل
جنوبی رفح میں ایک حملے کے دوران 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےپنجگور میں رکن اسمبلی کے بھائی قتل،کچھی میں لیویز تھانہ نذر آتش
نیشنل پارٹی کا تین روزہ سوگ، حکومت پر سیکیورٹی ناکامی کا الزام
مزید پڑھیئےویمنز ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا
اہم میچ میں انگلش کپتان ہیتھر نائٹ کی شاندار سنچری نے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔
مزید پڑھیئےحیدر آباد،فتنتہ الہندوستان کے2دہشتگردگرفتار،1 پولیس اہلکار نکلا
دہشت گردوں سے خطیر رقم اوراہم کاغذی ثبوت و رسالے برآمد،سی ٹی ڈی ترجمان
مزید پڑھیئےاسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے القسام بریگیڈ کے 6 ارکان شہید
دو واقعات میں مجموعی طور پر9 افراد شہید اور 7افراد کے زخمی ہونےکی اطلاعات
مزید پڑھیئےپنجگور میں فائرنگ سے رکن صوبائی اسمبلی کا بھائی جاں بحق
نامعلوم مسلح افراد نے ولید صالح بلوچ کو ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےپریناکا چوپڑا کی کزن اداکارہ پرینیتی چوپڑا ماں بن گئیں
بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جوڑے نے آج دوپہر مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ میں یہ خوشخبری سنائی۔
مزید پڑھیئےسوات میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 50 کلو میٹر تھی۔
مزید پڑھیئےہری پور میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 5جاں بحق،47زخمی
مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں کی مدد سے تمام زخمیوں کو فوری طور پر ٹراما سینٹر ہری پور منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی: افغان بستی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن: 1200 سے زائد مکانات مسمار
افغان بستی کو مکمل طور پر مسمار کرنے میں 10 دن مزید لگ سکتے ہیں۔پولیس حکام
مزید پڑھیئےصدر ٹرمپ نے کولمبین صدر کو ’ ڈرگ لیڈر’ قرار دے دیا، امداد بھی…
”منشیات کی اس پیداوار کا مقصد ان کی بڑی مقدار کو امریکا میں فروخت کرنا ہے، جس سے موت، تباہی اور انتشار پھیل رہا ہے۔“
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے گندم پالیسی منظور کرلی، نرخ مقرر
کسانوں سے گندم کی خریداری 3,500 روپے فی من بین الاقوامی درآمدی قیمت کے مطابق کی جائے گی، حکومت نے کمیٹی بھی تشکیل دیدی۔
مزید پڑھیئےامریکہ نے چین کے نیشنل ٹائم سروس سینٹر پر سائبر حملہ کیا، بیجنگ کا…
ملک کے مواصلاتی، مالیاتی، توانائی اور دفاعی نظام متاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔چین
مزید پڑھیئےویرات ، روہت سمیت سب ناکام، آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو…
شبمن گل 10، روہت شرما 8 اور ویرات کوہلی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےکراچی: 25 اکتوبر کو سی ویو پر تیسرا سالانہ ہیجڑا فیسٹیول منعقد کرنے کا…
فیسٹیول کا مقصد معاشرے میں خواجہ سرا افراد کی پہچان، عزت، اور برابری کے حق کو اجاگر کرنا ہے،منتظمین
مزید پڑھیئےکراچی اور حیدرآباد میں ٹماٹر مرغی کے گوشت سے مہنگا ہو گیا
کراچی میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 500 روپے اورمرغی کا گوشت 450 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں: ترکیہ
دونوں ممالک کے درمیان امن و استحکام کے لیے میکنزم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترک وزارتِ خارجہ
مزید پڑھیئےکوئٹہ: غیر قانونی مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن، 200 افغانی گرفتار
گرفتار افراد کو چمن روانہ کر دیا جائے گا جہاں سے انہیں بارڈر پار بھجوایا جائے گا۔پولیس
مزید پڑھیئےسہیل آفریدی بزدار ٹو ثابت ہوں گے ، رانا تنویر
افغانستان ہمارا ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک ہے، وہاں دہشت گرد ٹھکانے ناقابلِ قبول ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےگرفتار خودکش بمبار نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب…
مدرسہ میں موجود کچھ لوگوں نے مجھے کہاکہ پاکستانی فوج کے خلاف جہاد جائز ہے،گرفتار خودکش بمبار نعمت اللہ
مزید پڑھیئےامریکی وزیر دفاع کی ٹائی پر نیا تنازع ، جے ڈی وینس بھی دفاع…
یوکرینی صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیر دفاع نے سرخ، سفید اور نیلی دھاریوں والی ٹائی پہن رکھی تھی، جسے کئی حلقوں نے روسی پرچم سے مشابہ قرار دیا۔
مزید پڑھیئےلبنان کی سرحد پرپانچ روزہ اسرائیلی فوجی مشقیں شروع
یہ مشقیں آج شام سے شروع ہو کر آئندہ جمعرات تک جاری رہیں گی,"ٹائمز آف اسرائیل"
مزید پڑھیئےکراچی کے ہوٹلوں، فاسٹ فوڈ اوربریانی سینٹرز پر مردہ مرغیوں کےگوشت کی سپلائی
گلبرگ پولیس نے موسیٰ کالونی ریلوے پھاٹک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 80 کلوگوشت برآمدکیا ، 2 ملزمان گرفتار
مزید پڑھیئےکراچی : سی ویو سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت
ریکارڈ سے ملنے والے تمام فون نمبرز پر رابطہ کرنے پر تمام موبائل فونز نمبر بند ہونے کے بعد نادرا حکام سے خاتون کی فیملی ٹری کی درخواست کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں 24 خواجہ سراؤں کی اجتماعی خودکشی کی کوشش
تمام متاثرہ افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ، حالت خطرے سے باہر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos