این ڈی ایم اے کے مطابق کراچی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا خدشہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چنیوٹ اور جھنگ اگلے چند گھنٹوں میں سیلاب سے شدید متاثر ہوسکتے ہیں: حکومت…
آٹھ سے نو لاکھ کیوسک پانی چینوٹ اور تریموں کی طرف آگے چند گھنٹوں میں جائے گا اور اس حوالے سے تمام ادارے متحرک ہیں۔
مزید پڑھیئےجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا کفایت اللہ انتقال کرگئے
مفتی کفایت اللہ چند روز قبل بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےڈیم بنائے بغیر ملک قدرتی آفات سے محفوظ نہیں ہوسکتا، وزیراعظم
پیشگی اطلاعات کے نظام کی وجہ سے نقصان کم سے کم ہوا ہے، اگر ہم ابھی سے ڈیموں اور چھوٹے ذخائر کی تعمیر پر توجہ دیں تو مستقبل کے نقصانات سے بچ سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کے نرخ 900 روپے بڑھ گئے
گزشتہ روز سونے کے نرخ میں ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا، 2 دن میں سونا 1900 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسرکاری ملازم پر تشدد کیس ،کہاں ہے سی آئی اے، ایس آئی یو سب…
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بھائی چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع۔
مزید پڑھیئےبیرسٹر گوہر نے 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا
پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹر گوہر نے 18ارکان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرا دیے ہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں سیلاب سے تباہی، کئی بند ٹوٹنے سے بستیاں ڈوب گئی،22افراد جاں بحق
دریاؤں میں سیلابی ریلا گزرنے کے باعث سیکروں دیہات زیر آب،ہزاروں افراد ریسکیو ، کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔
مزید پڑھیئے3 اور 4 ستمبر کو سیلابی ریلا سندھ سے گزرے گا: صوبائی حکومت
3 ستمبر کو گڈو کے مقام پر6 لاکھ، 30 ہزار اور4 ستمبر کو سکھر کے مقام پر پانچ لاکھ 60 ہزار کیوسک پانی کی آمد متوقع ہے۔،محکمہ آبپاشی سندھ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: بیٹی سے زیادتی کے الزام میں 12 سال سے قید والد بری
واقعے کی تاریخ و وقت واضح نہیں تھا، میڈیکل رپورٹ بھی متضاد ثابت ہوئی۔
مزید پڑھیئےعلیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
اے ٹی سی نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیئےرائیونڈ میں 30 روپے والے سانحہ کے قاتل ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
ملزمان کے ساتھی توقیر نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پر حملہ کیا۔ملزم کا ساتھی توقیر ساتھیوں کے ہمراہ فرار ہو گیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ڈینگی ٹیسٹ کی فیس مقرر، 1500 روپے سے زائد نہیں
ڈینگی ٹیسٹ کی رپورٹ 24 گھنٹوں کے اندر فراہم کرنا ہوگی، جبکہ ہسپتالوں، لیبارٹریز اور کولیکشن سینٹرز کی وقتاً فوقتاً نگرانی بھی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےروماریو شیفرڈ کا کمال،ایک گیند پر 22 رنز
مسلسل دو نوبالز پر انہوں نے چھکے جڑ دیے اور پھر لیگل گیند پر بھی زبردست چھکا لگا دیا۔
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز،ڈالر کی قدر میں کمی
جمعرات کے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 206 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 47 ہزار 700 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری
مون سون بارشوں کا نواں اسپیل 29 اگست سے 2 ستمبر تک جاری رہے گا، جس دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے وزیراعظم کو دریاؤں میں طغیانی، متاثرہ دیہات اور جاری ریسکیو آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےای او بی آئی پنشنرز کو یکم ستمبر سے اضافی رقم اور بقایا جات…
پنشن میں 1500 روپے ماہانہ اضافہ کیا گیا تھا، جس کے بعد بنیادی پنشن 10 ہزار سے بڑھا کر 11 ہزار 500 روپے کر دی گئی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے بیڑے میں دو نئے جہاز شامل
افرامیکس ٹینکرز خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کے لیے استعمال ہوں گے
مزید پڑھیئےدودھ اور کیلے کا شیک،صحت بخش یا نقصان دہ؟
دودھ اور کیلے کا امتزاج طویل عرصے سے ایک توانائی بخش اور لذیذ مشروب سمجھا جاتا ہے، جو فٹنس کے شوقین افراد اور ذائقے کے دلدادہ لوگوں میں خاصا مقبول ہے
مزید پڑھیئےصدر آصف زرداری کا سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی
سیلاب اور ریلوں میں نقصان اٹھانے والے کسانوں کی فصلوں اور مویشیوں کے بڑے پیمانے پر نقصان پر بھی گہری ہمدردی ہے۔
مزید پڑھیئےدریائے راوی پر شاہدرہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب
صورتحال اس وقت قابو میں ہے۔ راوی کی گنجائش اڑھائی لاکھ کیوسک ہے اور ضلعی انتظامیہ سمیت تمام محکمے ہائی الرٹ پر ہیں۔کمشنر لاہور
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا 30 ہزار نئی اسکالرشپس دینے کا اعلان
اس پروگرام کے تحت منتخب طلبہ کی مکمل ٹیوشن فیس ادا کی جائے گی تاکہ کم اور متوسط آمدنی والے گھرانوں کے نوجوان اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں
مزید پڑھیئےٹرمپ انتظامیہ کا غیر ملکی ویزا مدت محدود کرنے کا فیصلہ
فیصلے کے تحت غیر ملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا کی مدت کم کی جائے گی۔ اب تک 1978 سے ایف ویزا رکھنے والے طلبہ لامحدود مدت تک قیام کر سکتے تھے۔
مزید پڑھیئےسیالکوٹ ایئرپورٹ پر 12 گھنٹے کیلئے فلائٹ آپریشن معطل
سیلابی پانی ایئرپورٹ کے کچھ حصوں میں داخل ہو گیا ہے، تاہم انتظامیہ کی ٹیمیں اور مشینری پانی کے فوری اخراج کے لیے سرگرم ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان کیلئے اقوام متحدہ کی 6 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد
متاثرین کو پناہ گاہوں، طبی امداد، نقد معاونت، حفظانِ صحت کے سامان اور پینے کے صاف پانی کی اشد ضرورت ہے
مزید پڑھیئےملکی دفاع میں بڑی کامیابی، ترکیہ کا اسٹیل ڈوم متعارف
یہ نظام مسلح افواج کی طاقت میں اضافہ کرے گا اور ملکی دفاعی صنعت کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔
مزید پڑھیئےپی سی بی کا انقلابی اقدام: کرکٹ کے ساتھ تعلیم بھی مفت
منصوبے کے تحت انڈر-15 سے انڈر-19 تک کے کھلاڑی سال بھر کے لیے مختلف اکیڈمیوں میں رہیں گے
مزید پڑھیئےوزیراعظم 30 اگست کو ایس سی او اجلاس کے لیے چین روانہ ہوں گے
ر وزیراعظم کی مختلف سربراہان مملکت، جن میں چین کے صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن شامل ہیں، سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےچناب اور ستلج میں بہاؤ میں کمی،کئی مقامات پر سیلابی صورتحال برقرار
ہیڈ خانکی پر بہاؤ ساڑھے 10 لاکھ کیوسک سے کم ہو کر 8 لاکھ 59 ہزار کیوسک رہ گیا، جبکہ ہیڈ قادرآباد پر بہاؤ 9 لاکھ 96 ہزار 601 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos