نگران حکومت کی بھرتیوں، مالی اقدامات اور بجٹ پاس کرنے کے معاملات پر کمیٹیاں بنائیں گے، اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کے ارمان دل میں رہ گئے
وزن گرچکا- چہرے کی جھریوں میں اضافہ- آنکھیں بند اور چہرے پر مایوسی- لیک تصاویر نے پول کھول دی،رپورٹ
مزید پڑھیئےایف آئی اے میں ہزاروں انکوائریز پر کام ٹھپ
تفتیشی حکام کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال پر تحقیقات کے بجائے وزرا- اراکین اسمبلی اور مشیروں کی خوشنودی میں مصروف ہیں-
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے 300 پولیس اہلکار اسمگلنگ میں ملوث
سیکیورٹی اداروں کی چھان بین میں انکشاف کیا گیا- وفاق نے صوبائی حکومت کو کارروائی کی ہدایت کر دی- تحقیقات شروع-
مزید پڑھیئےجسٹس منیب اختر بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان حلف کل اٹھائیں گے
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 7روزہ دورے پر کل بیرون ملک جائیں گے۔
مزید پڑھیئےگزشتہ سماعت پر سمز بلاک کرنے سے نہیں روکا تھا،چیف جسٹس عامر فاروق
صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا،حکومت کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 22مئی تک جواب طلب
مزید پڑھیئےعمران خان کی تصویر لیک، موبائل فون لے جانے پر پابندی
عدالتی عملے نے لا کلرک کوموبائل لے جانے سے روک دیا اور وکلا کوبھی کمرہ عدالت کے باہرموبائل جمع کرانے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری
20 ٹیموں کے ایونٹ میں محض 17 ٹیمیں وارم اَپ میچز کھیلیں گی، پاکستان اور انگلینڈ دو طرفہ سیریز کے باعث وارم اَپ میچز نہیں کھیلیں گی
مزید پڑھیئےججوں کی تقرری میں آئین اور قانون کے ضوابط پورے نہیں ہوتے،عباس آفریدی
جن کے پاس دہری شہریت ہے وہ خود اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیش کریں،
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کا احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد
کمرہ عدالت میں داخل ہونے کے تھوڑی دیر بعد بشریٰ بی بی غصے میں روسٹرم پر گئیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں قیدیوں نے عمران خان جیسی سہولتیں مانگ لیں
پنجاب کی جیلوں میں اسیر قیدی بھی یکساں سہولیات فراہم کرنے کیلیے خطوط لکھ رہے ہیں۔ڈپٹی سیکریٹری جیل خانہ جات
مزید پڑھیئےفرانس میں یہودی عبادت گاہ کو نذر آتش کرنے کی کوشش
شخص چاقو اور لوہے کی سلاک سے مسلح تھا،پولیس پر حملے کی کوشش کی تو جوابی کارروائی میں مارا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ماہرہ خان سے معافی کیوں مانگی؟
پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں ماہرہ خان کی تقریر کے دوران ہجوم کی جانب سے اداکارہ پر کوئی نامعلوم چیز پھینکی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےزرتاج گل سے تلخ کلامی، طارق چیمہ کی اسمبلی رکنیت معطلی کے بعد بحال
اسپیکر نے طارق بشیر چیمہ کی رکنیت جاری سیشن کے لیے معطل کی جو اجلاس ختم ہونے کے بعد بحال ہو گئی۔
مزید پڑھیئےگردن کٹوادوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا، فیصل واوڈا
بالکل کہا جو میری پگڑی اچھالے گا اس کی پگڑیوں کا فٹ بال بنا دوں گا، نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ کیس، یاسمین راشد، عمر چیمہ کی ضمانت منظور
پی ٹی آئی رہنماؤں کو لاہورمیں جناح ہاؤس پر حملے اور جلاؤ اور گھیراؤ کے الزامات پر گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
فیصل واوڈا اور مصطفی کمال اپنے بیانات کی وضاحت کریں، دونوں رہنماؤں سے 2 ہفتے میں جواب طلب
مزید پڑھیئےپاک بحریہ قوم کی توقعات پر ہمیشہ پورا اتری،جنرل ساحر شمشاد مرزا
پاک بحریہ پاکستان کے سمندری مفادات کے تحفظ کیلئے قوم کی توقعات پر ہمیشہ پورا اتری ہے،
مزید پڑھیئےشانہ بشانہ کے زیر اہتمام خواتین کے لیے خصوصی پروگرام
شراکت دار خواتین کی استعدا د کار کو تسلیم کرتے ہوئے نظام میں موجود ہ رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورتوں کو بھی سمجھتے ہیں ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس
چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ فیصل واوڈا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل کرے گا۔ متعلقہ فریقین کو نوٹسسز جاری کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےجج کی دہری شہریت پر پابندی کیوں نہیں؟مصطفیٰ کمال
ایک جج دہری شہریت پر عوامی نمائندے کو گھر بھیج سکتا ہے تو خود اس کے لیے یہ پابندی کیوں نہیں؟پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسندھ کی جیلوں میں جونیئر افسران اعلیٰ عہدوں پر تعنیات
سیاسی اثر رسوخ کی بنا پر گریڈ 16 کے افسران کو گریڈ 18 پر سپرنٹنڈنٹ کے چارج دیے گئے- سزا یافتہ اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کو بھی عہدے پر بحال کیا جاچکا۔
مزید پڑھیئےفراڈ کمپنیوں نے ہزاروں افراد کو چونا لگا دیا
بیروزگار نوجوان اور خواتین خاص ہدف- منافع اور مختلف مصنوعات سپلائی کرنے کے نام پر لوٹا جا رہا ہے- ملزمان کیخلاف درخواستیں دینے کا سلسلہ شروع-
مزید پڑھیئےجعلی شناختی کارڈز پر اثاثے بنائے جانے کا انکشاف
6 ہزار 304 جعلی شناختی کارڈوں کا کھوج لگایا جاچکا- 2 ہزار سے زائد خیبر پختون سے ہیں- اسلحہ لائسنس بھی حاصل کیا- زیادہ تر افغان مہاجرین ملوث-
مزید پڑھیئےجبری گمشدگیوں کے جرم پر سزا صرف سزائے موت ہونی چاہیے،اسلام آباد ہائیکورٹ
پھر وقت آ گیا ہے سیکریٹری دفاع اور سیکریٹری کمانڈر آئی ایس آئی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں،یہ کہیں گے، را کے ایجنٹ آئے تھے،اٹھا کر لے گئے ہیں،ریمارکس
مزید پڑھیئےہمیں دھمکایا جا رہا ہے پگڑیوں کو فٹ بال بنائیں گے، سپریم کورٹ
پگڑیوں کو فٹ بال بنائیں گے،ایسا کہنے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں،کیا آپ اپنی پراکسیزکے ذریعے ہمیں دھمکا رہے ہیں۔جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےشادی سے انکار پر کالج طالبہ کا گھر میں گھس کر قتل
چاقو کے وار سے انجلی بری طرح زخمی ہوگئی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔
مزید پڑھیئےآرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمنٹ کو بند کردیں، چیف جسٹس پاکستان
آرڈیننس کے ذریعےآپ ایک شخص کی مرضی کو پوری قوم پر تھونپ دیتے ہیں،کیا ایسا کرنا جمہوریت کے خلاف نہیں،ریمرکس
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو بھوں دیا
فرینڈلی فائرنگ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےگنڈاپور اسلام آباد پر یلغارکاشوق پورا کرلیں، طارق فضل چوہدری
اگر وزیراعظم اعلان کریں تو آپ اسلام آباد میں داخل نہیں ہو سکتے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے