بالکل کہا جو میری پگڑی اچھالے گا اس کی پگڑیوں کا فٹ بال بنا دوں گا، نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جناح ہاؤس حملہ کیس، یاسمین راشد، عمر چیمہ کی ضمانت منظور
پی ٹی آئی رہنماؤں کو لاہورمیں جناح ہاؤس پر حملے اور جلاؤ اور گھیراؤ کے الزامات پر گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
فیصل واوڈا اور مصطفی کمال اپنے بیانات کی وضاحت کریں، دونوں رہنماؤں سے 2 ہفتے میں جواب طلب
مزید پڑھیئےپاک بحریہ قوم کی توقعات پر ہمیشہ پورا اتری،جنرل ساحر شمشاد مرزا
پاک بحریہ پاکستان کے سمندری مفادات کے تحفظ کیلئے قوم کی توقعات پر ہمیشہ پورا اتری ہے،
مزید پڑھیئےشانہ بشانہ کے زیر اہتمام خواتین کے لیے خصوصی پروگرام
شراکت دار خواتین کی استعدا د کار کو تسلیم کرتے ہوئے نظام میں موجود ہ رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورتوں کو بھی سمجھتے ہیں ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس
چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ فیصل واوڈا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل کرے گا۔ متعلقہ فریقین کو نوٹسسز جاری کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےجج کی دہری شہریت پر پابندی کیوں نہیں؟مصطفیٰ کمال
ایک جج دہری شہریت پر عوامی نمائندے کو گھر بھیج سکتا ہے تو خود اس کے لیے یہ پابندی کیوں نہیں؟پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسندھ کی جیلوں میں جونیئر افسران اعلیٰ عہدوں پر تعنیات
سیاسی اثر رسوخ کی بنا پر گریڈ 16 کے افسران کو گریڈ 18 پر سپرنٹنڈنٹ کے چارج دیے گئے- سزا یافتہ اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کو بھی عہدے پر بحال کیا جاچکا۔
مزید پڑھیئےفراڈ کمپنیوں نے ہزاروں افراد کو چونا لگا دیا
بیروزگار نوجوان اور خواتین خاص ہدف- منافع اور مختلف مصنوعات سپلائی کرنے کے نام پر لوٹا جا رہا ہے- ملزمان کیخلاف درخواستیں دینے کا سلسلہ شروع-
مزید پڑھیئےجعلی شناختی کارڈز پر اثاثے بنائے جانے کا انکشاف
6 ہزار 304 جعلی شناختی کارڈوں کا کھوج لگایا جاچکا- 2 ہزار سے زائد خیبر پختون سے ہیں- اسلحہ لائسنس بھی حاصل کیا- زیادہ تر افغان مہاجرین ملوث-
مزید پڑھیئےجبری گمشدگیوں کے جرم پر سزا صرف سزائے موت ہونی چاہیے،اسلام آباد ہائیکورٹ
پھر وقت آ گیا ہے سیکریٹری دفاع اور سیکریٹری کمانڈر آئی ایس آئی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں،یہ کہیں گے، را کے ایجنٹ آئے تھے،اٹھا کر لے گئے ہیں،ریمارکس
مزید پڑھیئےہمیں دھمکایا جا رہا ہے پگڑیوں کو فٹ بال بنائیں گے، سپریم کورٹ
پگڑیوں کو فٹ بال بنائیں گے،ایسا کہنے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں،کیا آپ اپنی پراکسیزکے ذریعے ہمیں دھمکا رہے ہیں۔جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےشادی سے انکار پر کالج طالبہ کا گھر میں گھس کر قتل
چاقو کے وار سے انجلی بری طرح زخمی ہوگئی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔
مزید پڑھیئےآرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمنٹ کو بند کردیں، چیف جسٹس پاکستان
آرڈیننس کے ذریعےآپ ایک شخص کی مرضی کو پوری قوم پر تھونپ دیتے ہیں،کیا ایسا کرنا جمہوریت کے خلاف نہیں،ریمرکس
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو بھوں دیا
فرینڈلی فائرنگ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےگنڈاپور اسلام آباد پر یلغارکاشوق پورا کرلیں، طارق فضل چوہدری
اگر وزیراعظم اعلان کریں تو آپ اسلام آباد میں داخل نہیں ہو سکتے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےطارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان جھگڑا
سنی اتحاد کونسل کے ارکان طارق بشیر چیمہ کی طرف دوڑ پڑے،رفیع اللہ ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو ایوان سے باہر لے گئے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات شروع
بانی پی ٹی آئی کی تصویر کمرہ عدالت کے بائیں جانب بیٹھے افراد میں سے کسی نے بنائی۔
مزید پڑھیئےخفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
عدالت کی ہدایت ہے خفیہ اداروں سے منسلک افراد کو کمرہ عدالت میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔پولیس
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر کیلیے 23 ارب کا پیکیج احسان نہیں، وزیراعظم
شرپسند عناصر چاہتے تھے آزاد کشمیر میں توڑ پھوڑ اور انسانی جانوں کا ضیاع ہو، آزاد کشمیر کابینہ سے خطاب
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس آج، وفاقی وزیر خزانہ مختلف رپورٹس پیش کریں گے
مالی سال 24-2023 کی وسط سالہ میزانیائی جائزہ رپورٹ بھی ایوان میں پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےترکیہ: آیا صوفیہ کے بعد ایک اور مشہور چرچ مسجد میں تبدیل
دونوں تاریخی عبادت گاہوں کا شمار اقوام متحدہ کے عالمی ثقافتی ورثے میں ہوتا ہے اور دونوں کی مساجد میں تبدیلی کو دنیا بھر کی مسلم کمیونٹی نے سراہا ہے
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات کا ماحولیاتی ماہرین کیلئے خصوصی بلیو ویزے کا اعلان
بلیو ریزیڈنسی متحدہ عرب امارات کے 2024 کے پائیدار اقدامات کا حصہ ہے، اس سے قبل گولڈن اور گرین ویزا بھی متعارف کروایا جاچکا ہے۔
مزید پڑھیئےہتک عزت کا قانون درست ہونا ضروری ہے: عظمیٰ بخاری
الزامات کی سیاست کو ہمیں پیچھے چھوڑنا ہوگا، صحافیوں کی تنقید سر آنکھوں پر مگر صحافیوں سے گزارش ہے برائے مہربانی پہلے قانون پڑھ لیں۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ پر سوچ بچار جاری
15 رکنی اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے میچ کے بعد کرے گا۔ ورلڈ کپ اسکواڈ کے لیے اعلان کی آئی سی سی کی ڈیڈ لائن 24 مئی ہے۔
مزید پڑھیئےنواب شاہ :مسافر کوچ الٹ گئی، 22 افراد زخمی
مسافر کوچ سرگودھا سے کراچی جا رہی تھی کہ نواب شاہ میں قومی شاہراہ نرسری سٹاپ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث اچانک الٹ گئی
مزید پڑھیئےعوامی مسائل کا حل ترجیح،ممکنہ وسائل ضرور فراہم کرینگے،مریم نواز
ملاقات میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، متعلقہ حلقوں کے مسائل اور عوامی ضروریات سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےدہشتگرد ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیل کی حکومت اقوام متحدہ کی فلسطینی ریاست سے متعلق قرارداد کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔ فلسطینیوں کو ہم پر حملہ کرنے نہیں دیں گے
مزید پڑھیئےپاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز، قومی ٹیم ڈبلن سے لیڈز پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کل ایک روز آرام کے بعد جمعہ سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گی
مزید پڑھیئےانتشار انگیز گفتگو کا کیس: فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور
دو صفحات پر مشتمل عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا، عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض سابق وفاقی وزیر کی ضمانت منظور کی۔
مزید پڑھیئے