خط کے ذریعے فیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست کی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانا ملکی مفاد میں نہیں، ایم کیو ایم
دفاعی اداروں سے کسی کو کوئی اختلاف یا اعتراض ہے تو اس کو میڈیا پر طے کرنے کے بجائے مناسب راستہ، طریقہ اور انداز اختیار کیا جائے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے
وزیراعظم کی آزاد کشمیر کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں آزاد کشمیر کی گزشتہ دنوں کی صورتحال پر گفتگو کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں میٹرک امتحانات، آج بھی پرچہ آؤٹ
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں نقل مافیا کا راج کم نہ ہوسکا اور ثانوی بورڈ کی انتظامیہ نقل مافیا کے آگے بے بس دکھائی دے رہی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنامحض ایک سیاسی بیان تھا،مولانا فضل الرحمان
دس، بارہ سال بانی پی ٹی اور ہم مد مقابل رہے ہیں، یہودی ایجنٹ کہنا گالی نہیں ہے بلکہ یہ احتجاج کا عنوان ہے
مزید پڑھیئےروسی صدر پیوٹن دو روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
روس کے صدر آج کا دن بیجنگ میں گزاریں گے جس میں ان کی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی اور کئی سمجھوتوں اور دستاویز پر دستخط کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےہو سکتا ہے شہباز شریف 5 سال مکمل کریں، منظور وسان
بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں فی الحال کوئی کمی نہیں آئے گی۔ بانی پی ٹی آئی اور شیر افضل مروت کی آپس میں نوراکشتی ہے
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست خارج
درخواست گزار نے مؤقف اپنایا تھا کہ سینیٹر اسحاق ڈار وزیرِ خارجہ کے عہدے پر تعینات ہیں، آئین میں نائب وزیرِ اعظم کا عہدہ موجود نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سے سیریز: انگلش کھلاڑی آئی پی ایل ادھوری چھوڑ گئے
انگلینڈ کے ٹاپ کرکٹرز جونی بیرسٹو، سیم کرن، لیام لیونگ سٹون، ول جیکس، ریس ٹوپلی، جوس بٹلر، فل سالٹ اور معین علی شامل ہیں
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ، نیویارک کرکٹ سٹیڈیم میں جشن کا اہتمام
جشن میں پاکستان سٹار کرکٹر شعیب ملک، اینڈرسن، کرٹلی ایمبروز سمیت کئی اہم سابق کرکٹرز موجود تھے
مزید پڑھیئےملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم خشک، گرم رہنے کی پیشگوئی
خیبرپختونخوا بالائی، پنجاب شمالی، وسطی بلوچستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی، جھکڑ چلنے اور بارش کا امکان
مزید پڑھیئےعوام کیلئے خوشخبری!پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا جو یکم جون تک نافذ العمل رہے گا۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت…
علی امین گنڈا پور انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کا حکومت سے مستعفی ہونے اور دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ
عوام مجھے ووٹ دیں گی تو صدر اور وزیراعظم بنوں گا، اسٹیبلشمنٹ کو چاہیے الیکشن سے دور رہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبھائی نے بہن کو آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
مقتولہ بشیراں بی بی پانچ بچوں کی ماں تھی، جس کے اسد شیر نامی شخص کے ساتھ مبینہ طور پر ناجائز مراسم تھے۔
مزید پڑھیئےعام آدمی کو انصاف نہیں مل رہا وہ کس کو خط لکھے؟ طلال چوہدری
اگر کسی خط کا نوٹس ہونا چاہیے تو پہلے ضلعی عدلیہ پر ہونا چاہیے، یہ پارلیمنٹ، سیاست دانوں کی بھی ناکامی ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری
شواہد ناکافی ہونے کی بنیاد پر عمران خان کی بریت کی درخواست منظور کی جاتی ہے، عدالت
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی، بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ
سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا،گو زرداری گو کے نعرے لگائے
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کو رہا کرنے کاحکم
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پائوں پکڑنے ہیں، بلاول
حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنا بند کرے اور گندم اسکینڈل کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کرے، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےقازقستان میں تاریخی مقدمہ،سابق وزیر کو24برس قید
کوانڈک بیشم بائیف کا ٹرائل ٹی وی پر براہ راست نشر کیا گیا-رپورٹ
مزید پڑھیئےخالصتان کے نعرے بھارتی دارالحکومت تک پہنچ گئے
میٹرو اسٹیشن کی دیواروں پر ’’خالصتان زندہ باد‘‘ اور ’’مودی دہشت گرد‘‘ کی چاکنگ- کینیڈا میں ایک اور خالصتان ریفرنڈم کی تیاریاں-
مزید پڑھیئےوزارتِ داخلہ نے کے پی کے 2361 جعلی شناختی کارڈ منسوخ کردیے
جعلی شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ اثاثوں کی تفصیلات صوبائی حکومت سے طلب کرلی گئیں۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ پھر 2900 روپے مہنگا ہو گیا
فی تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 44 ہزار روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےمظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد سیال کا قتل
ملزمان گھات لگاکر بیٹھے تھے،اشفاق احمد سیال کو روک کر اُس پر اندھا دھند گولیاں برسائیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کا درجہ حرارت 39 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی
وسطی و بالائی سندھ میں کل سے دن میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینیٹ گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
فتح II انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمیجر بابر شہید کی نماز جنازہ ژوب کینٹ میں ادا
نماز جنازہ میں اعلیٰ فوجی اور سول افسران، عوام اور سول انتظامیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےحیدر آباد میں زہریلی گیس سے 9 بچے بے ہوش
تمام افراد کو تشوشناک حالت میں سول ہسپتال حیدراباد منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےگورنر فیصل کریم کنڈی پر کے پی ہاؤس اسلام آباد آنے پر پابندی عائد
کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ نے گورنر کی انیکسی کا سامان باہر نکلوا کر پھینکوا دیا۔
مزید پڑھیئے