اگر کسی خط کا نوٹس ہونا چاہیے تو پہلے ضلعی عدلیہ پر ہونا چاہیے، یہ پارلیمنٹ، سیاست دانوں کی بھی ناکامی ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری
شواہد ناکافی ہونے کی بنیاد پر عمران خان کی بریت کی درخواست منظور کی جاتی ہے، عدالت
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی، بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ
سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا،گو زرداری گو کے نعرے لگائے
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کو رہا کرنے کاحکم
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پائوں پکڑنے ہیں، بلاول
حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنا بند کرے اور گندم اسکینڈل کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کرے، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےقازقستان میں تاریخی مقدمہ،سابق وزیر کو24برس قید
کوانڈک بیشم بائیف کا ٹرائل ٹی وی پر براہ راست نشر کیا گیا-رپورٹ
مزید پڑھیئےخالصتان کے نعرے بھارتی دارالحکومت تک پہنچ گئے
میٹرو اسٹیشن کی دیواروں پر ’’خالصتان زندہ باد‘‘ اور ’’مودی دہشت گرد‘‘ کی چاکنگ- کینیڈا میں ایک اور خالصتان ریفرنڈم کی تیاریاں-
مزید پڑھیئےوزارتِ داخلہ نے کے پی کے 2361 جعلی شناختی کارڈ منسوخ کردیے
جعلی شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ اثاثوں کی تفصیلات صوبائی حکومت سے طلب کرلی گئیں۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ پھر 2900 روپے مہنگا ہو گیا
فی تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 44 ہزار روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےمظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد سیال کا قتل
ملزمان گھات لگاکر بیٹھے تھے،اشفاق احمد سیال کو روک کر اُس پر اندھا دھند گولیاں برسائیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کا درجہ حرارت 39 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی
وسطی و بالائی سندھ میں کل سے دن میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینیٹ گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
فتح II انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمیجر بابر شہید کی نماز جنازہ ژوب کینٹ میں ادا
نماز جنازہ میں اعلیٰ فوجی اور سول افسران، عوام اور سول انتظامیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےحیدر آباد میں زہریلی گیس سے 9 بچے بے ہوش
تمام افراد کو تشوشناک حالت میں سول ہسپتال حیدراباد منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےگورنر فیصل کریم کنڈی پر کے پی ہاؤس اسلام آباد آنے پر پابندی عائد
کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ نے گورنر کی انیکسی کا سامان باہر نکلوا کر پھینکوا دیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس بابرستار کو ایک سال بعد یاد آ رہا ہے،فیصل واوڈا
صرف الزمات سے کام نہیں چلے گا اب الزامات کےشواہد بھی دینا پڑیں گے۔
مزید پڑھیئےقومی بچت کی مختلف اسکیمز پر شرح منافع میں ردوبدل
منافع کی نئی شرحوں کا اطلاق 14مئی سے ہوگا،اعلامیہ جاری
مزید پڑھیئےمالیاتی سکینڈلز میں 2 خاندان نہ جگمگائیں یہ نہیں ہو سکتا: فواد چودھری
دبئی لیکس پر تحقیقات ہونی چاہئیں، بانی پی ٹی آئی ان کو اس لیے برا لگتا ہے کہ وہ کرپشن کے خلاف بات کرتا ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں میٹرک امتحانات، آج بھی پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
دہم جماعت سائنس گروپ کے طلبا کا حیاتیات کا پرچہ صبح کی شفٹ میں ہو رہا ہے جبکہ نہم جماعت جنرل گروپ کے طلبا جنرل سائنس کا پرچہ آج دوپہر کی شفٹ میں دیں
مزید پڑھیئےدورانِ عدت نکاح کیس: بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل کے جواب الجواب دلائل
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی جس کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کی چین کے ایگزیکٹو نائب وزیراعظم سے ملاقات
دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں دونوں اطراف کے اعلیٰ حکام موجود تھے اور وزیر خارجہ نے 26 مارچ کو ہونے والے شانگلہ حملے پر تعزیت کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا
رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پی ایس ایکس میں 547 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہو
مزید پڑھیئےسرگودھا: اسمگل شدہ پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے والے 12 پیٹرول پمپ سیل
دوران کارروائی سرکاری افسران اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا، 130 سے زائد افراد کے خلاف ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےمیچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، شاہین آفریدی
پاکستان کو زیادہ سے زیادہ میچز جتوانے کی کوشش کرتا ہوں، جب آپ پارٹنرشپ سے بولنگ کرتے ہیں تو اور اچھی بولنگ ہوتی ہے۔
مزید پڑھیئےروسی وزارت دفاع کے سینئر افسر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
لیفٹیننٹ جنرل یوری کزنیتسوف (Yuri Kuznetsov) ایک ماہ کے دوران دوسرے بڑے افسر ہیں جنہیں اس الزام کا سامنا ہوا ہے
مزید پڑھیئےاہلیہ کے نام دبئی میں جائیداد باقاعدہ ڈیکلیئرڈ ہے:محسن نقوی
جائیداد کو جمع ٹیکس گوشواروں میں بھی ظاہر کیا، الیکشن کمیشن میں بطور نگران وزیر اعلیٰ جمع گوشواروں میں بھی جائیداد ظاہرکی۔
مزید پڑھیئےپاکستان سے دہشتگردی کیخلاف کوششیں بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، امریکا
دونوں ممالک نے اس سلسلے میں باہمی رابطوں میں مزید تیزی لانے پر اتفاق کیا ہے۔
مزید پڑھیئےملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم رہے گا
گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے اثاثے ظاہر کردیے
نریندر مودی کے ظاہر کردہ اثاثوں کی مالیت 3.02 کروڑ روپے ہے اور ان کے پاس کوئی گھر یا گاڑی نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےژوب میں کامیاب آپریشن پر وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا اظہار اطمینان
آپریشن کے دوران میجر بابر خان کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ شہید میجر بابر خان کی شہادت تاریخ میں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتی
مزید پڑھیئے