غزہ کے شمال اور جنوب میں اب نہ گھر باقی رہے ہیں، نہ پناہ گاہیں، نہ ہی کیمپ محفوظ ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
رونالڈو کے النصر کلب کے لیے 100 گول مکمل
سعودی سپرکپ کے فائنل میں الاہلی کے خلاف کھیلتے ہوئے انہوں نے النصر کلب کے لیے 100واں گول اسکور کیا
مزید پڑھیئےہنگو: ٹل کے علاقے میں ایف سی قلعے پر حملہ،3 اہلکار شہید،17 زخمی
ہ دہشت گردوں کے حملے کے بعد ایف سی اور پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس پر حملہ آور فرار ہو گئے۔
مزید پڑھیئےاو آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس،اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے
اجلاس میں فلسطین میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں، غزہ پر مکمل کنٹرول کے مجوزہ منصوبوں اور فلسطینی عوام کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر غور کیا جائے گا
مزید پڑھیئےپشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ
ٹرین آج اور کل پشاور نہیں جائے گی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےگجرات:کرکٹ میچ میں جھگڑا،فائرنگ،3 جاں بحق
ٹیم کپتان فاخر موقع پر جاں بحق ہوا، جبکہ اس کا بھائی طاہر اسپتال میں ایک ہفتے زندگی اور موت کی جنگ لڑنے کے بعد چل بسا۔
مزید پڑھیئےویمنز کرکٹ ورلڈ کپ:پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
ایونٹ بھارت اور سری لنکا میں 30 ستمبر سے 2 نومبر تک ہوگا جبکہ پاکستان کے تمام میچ سری لنکا میں شیڈول ہیں۔
مزید پڑھیئےگلگت،پہاڑ ی سیلابی ریلے سے کئی گھروں کو جزوی نقصان
تین متاثرہ گھروں کے رہائشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اتوار کو تبلیغی مرکز رائے ونڈ کا دورہ
وزیر داخلہ کی بین الاقوامی تبلیغی اجتماع کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
مزید پڑھیئےعمران طاہر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
مجموعی طور پر یہ پانچواں موقع ہے جب انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھیئےپاکستان اور بنگلادیش میں 6 معاہدوں پر دستخط
آئندہ پانچ برسوں میں 500 اسکالرشپس دی جائیں گی۔ ان میں سے ایک چوتھائی اسکالرشپس شعبۂ طب کے لیے مختص ہوں گی
مزید پڑھیئےسکیورٹی خدشات،جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں دفعہ 144نافذ
ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی،راغزئی بازار سمیت تمام مارکیٹیں بند رہیں گی،نوٹیفکیشن
مزید پڑھیئےحکومت پنجاب خیبرپختونخوا میں متاثرین سیلاب کی مددکے لیے 500 رضاکار بھیجے گی
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے محکمہ شہری دفاع کو ترجیحی بنیادوں پر توسیع دینے اور فعال کرنے کی منظوری دے دی
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا لاہور سے پیرس کیلئے فضائی آپریشن بند کرنے کا فیصلہ
پی آئی اے کی پیرس سے لاہور کے لیے آخری پرواز 12 ستمبر کو روانہ ہو گی،ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھیئےلیاقت بلوچ 28اگست کو سندھ کا ایک روزہ دورہ کریں گے
جیکب آباد اورشکارپورمیں یوم تاسیس وسیرت النبی ؐکے اجتماعات سے خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےگلگت کے علاقے تلی داس میں کلاؤڈ برسٹ سے پورا گاؤں تباہ
غذر کے گاؤں دائین میں 72 خاندانوں میں راشن اور امدادی سامان تقسیم، متاثرین کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور
مزید پڑھیئےماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی ﷺ 6 ستمبر…
رویت ہلال کمیٹی کو ملک کے کسی بھی حصے سے چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی ،متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ یکم ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی۔مولانا عبدالخبیر
مزید پڑھیئےگورنر سندھ نے سیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2025 اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا
متعلقہ شق کو غیر ترمیم شدہ ہی رہنے دیا جائے تاکہ تعلیمی بورڈز میں انتظامی معیار اور تجربہ برقرار رہے۔ترجمان گورنر سندھ
مزید پڑھیئےاہلِ لاہور پشاور اور کراچی دیکھ کر آئیں،فرق کا پتہ چل جائے گا، سعد…
18 ویں ترمیم کے بعد کوئی صوبہ یہ نہیں کہہ سکتا کہ اختیار اور وسائل نہیں ملے ہیں،انتخابی جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےلاہور میں 2ہزار روپے کے تنازع پر نوجوان قتل
ایس ایچ او شمالی چھاؤنی نے 15 کی کال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم عاشر کو گرفتار کیا، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کی گئی۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی ملاقات
ملاقات میں خطےکی حالیہ صورتحال اور علاقائی تعاون کےامکانات پرتبادلۂ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےیوکرین کا روس کے نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملہ
حملے میں ٹرانسفارمر کو نقصان پہنچا، ری ایکٹر نمبر 3 کی بجلی کی پیداوار 50 فیصد کم کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ اسحاق ڈار کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےپاک چین اسٹریٹجک شراکت داری چٹان کی طرح مضبوط ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
چین پاکستان کی علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کے تحفظ میں بھرپور تعاون جاری رکھے گا،چینی وزیرخارجہ وانگ ای
مزید پڑھیئےامتحانی رزلٹ تبدیل کرانے والی مافیا کے گرد گھیرا تنگ
میٹرک کے فیل طلبہ کو پیسے کے عوض پاس کرانے والے کارندوں کیخلاف ٹھوس شواہد مل گئے- دھندا برسوں سے جاری-ٹی پی کیس کے نام پر 50 ہزار روپے میں میٹرک پاس -
مزید پڑھیئےافریقی شہر جادوگروں کی عالمی توجہ کا مرکز
ٹوگو کے شہر لومبے کی ’’کالا جادو مارکیٹ‘‘ میں چمگادڑ کا خون- الو کے پنجے- اور گینڈے کے سینگ سمیت انسانی ہڈیاں و دیگر اشیا فروخت کی جاتی ہیں۔
مزید پڑھیئےنقلی اسپائیڈر مین کو کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا، 15 ہزار روپے جرمانہ عائد
بھارتی ریاست اُڑیسہ میں ایک شہری اسپائیڈر مین کا کاسٹیوم پہن کر موٹرسائیکل پر کرتب دکھا رہاتھا،ٹریفک پولیس نے دھر لیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی ٹیم کے اہم کھلاڑی کا کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
پجارا طویل عرصے سے بھارت کے ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے تھے۔
مزید پڑھیئےپینٹاگون نے یوکرین کو روس پر حملے سے روک دیا
طویل فاصلے تک مار کرنے والے ان ہتھیاروں کے استعمال کے حوالے سے حتمی فیصلہ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ کے پاس ہے۔وال اسٹریٹ جنرل
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا کو اپنی ون ڈے تاریخ میں سب سے بڑی شکست
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 432 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا، جواب میں جنوبی افریقی ٹیم 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos