فقہ حنفی میں ایک ہی نشست پرتین طلاقوں کو قابل سزا جرم قراردیا جائے۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر اعظم کا یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ
چھ ستمبرکو ملک بھرکے تمام دفاتر دوپہر تین بجے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ وادی میں کرفیو کا 32 واں روز
لوگوں کے رابطے معطل، کھانے پینے کی اشیا اورادویات کی قلت کا سامنا۔
مزید پڑھیئےانڈر 19 ایشیا کپ۔ پہلے ہی میچ میں پاکستان کوعبرت ناک شکست
افغانستان نے پاکستان کو 85 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ 11ستمبر سے مقدمات کی سماعت کریں گے
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کی سربراہی کریں گے۔
مزید پڑھیئےکابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب بم دھماکا۔ 10 افراد ہلاک،42 زخمی
خودکش حملہ آور نے امریکی سفارت خانے کے قریب بارود سے بھری گاڑی افغان انٹیلی جنس سروس ’نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی‘ (این ڈی ایس) کی چیک پوسٹ سے ٹکرادی۔
مزید پڑھیئےق لیگ کی سابق ایم پی اے کو گھر میں قتل کر دیا گیا
اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کرسی سے بندی ایک لاش برآمد کرلی جس کی شناخت پروین سکندر کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےکوہستان ویڈیو اسکینڈل کا فیصلہ سنا دیا گیا
عدالت نے 3 مجرموں ساحر، شبیراورعمر خان کو عمر قید کی سزا سنادی، 5 ملزمان باعزت بری۔
مزید پڑھیئےبزرگ خاتون سے بدسلوکی کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
شہریوں سے بدسلوکی کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ آئی جی پنجاب
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے محرم پر تعطیلات کا اعلان کر دیا
9 اور 10 ستمبر( پیر اور منگل )کو نویں اور دسویں محرم الحرام کو تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےحکومت اور اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے خلاف کیسز سرد خانے کی نذر
ان سیاسی شخصیات کے خلاف بیرون ملک سے میچول لیگل اسسٹنس کے نام پر منگوائے گئے جوابات کی پیروی سست روی کا شکار ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیئےغزوہ ہند کا آغاز ہوچکا،اب ہم جہاد کریں گے۔علی محمد خان
ہندوستان کشمیرپرحملہ کرچکا اب ہم نے جواب دیناہے۔ کشمیر سیمینار سے خطاب
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
مزید پڑھیئےکبھی ڈیل نہیں کروں گا۔نوازشریف کا اعلان
قانونی جنگ لڑوں گا ،ووٹ کو عزت دو کی بات پر قائم ہوں ۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کو جیل میں سہولیات کی تفصیلات سامنے آگئیں
ایل سی ڈی،اخبار،کتابوں کی سہولت دی گئی، ڈاکٹرکی ہدایت پرفزیو تھراپی چیئرکی سہولت بھی حاصل ہے۔
مزید پڑھیئےسرگودھا کے نجی اسپتال میں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش
خوش نصیب جوڑے کی شادی کو سات سال ہو چکے تھے تاہم ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹ کیس میں7 ملزمان نے پلی بارگین کرلی
ملزمان نے 266 ایکڑ رقبہ اراضی قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مالیت 10 ارب 66 کروڑ 53 لاکھ روپے ہے۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز بھی جیل کے مکین بن گئے
عدالت نے نیب کی طرف سے جسمانی ریمانڈ کے لیے کی گئی درخواست مسترد کر دی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کی ملاقات
ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےماسکو ایئرپورٹ پر دو طیارے ٹکرا گئے
مسافر خوفزدہ ہوگئے کوئی زخمی نہیں ہوا، طیاروں کو نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےبھارتی پنجاب میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے۔ 19 افراد ہلاک
حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی فوری طور پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور پولس موقع پر پہنچ گئیں۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر کو یونین بنانا ذلت کے سوا کچھ نہیں۔بھاتی مصنفہ
آرٹیکل 370 ختم کرکے کشمیریوں کی شناخت اور حقوق کو چھینا گیا ہے۔ نیروپاما سوبرمینن
مزید پڑھیئےصارفین کیلیے بری خبر۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی
جولائی کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار بوکھلا گئی۔سری نگر کے میئر کو بھی نظربند کر دیا
ہم نے ہمیشہ تشدد کے انتہائی واضح خطرے کے ساتھ زندگی گزاری ہے۔جنید عظیم مٹو
مزید پڑھیئےزلمے خلیل زاد کا پاکستان کا دورہ وقتی طور پر موخر
انہیں آج اسلام آباد آنا تھا، انہوں نے اپنا دورہ ایک روز کی تاخیر سے شیڈول کرکے موخر کردیا
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں آپریشن۔خاتون خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد ہلاک
کارروائی میں ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےبرآمدکنندگان کو ٹیکس ریفنڈ فوری واپس کرنے کا فیصلہ
ٹیکس جمع کرنے کا 90 فیصد ہدف حاصل کیا، معیشت کا ٹارگٹ بھی آسانی سے حاصل کرلیں گے۔عبد الحفیظ شیخ
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی۔طالب علم شہید
بھارتی فوج نے نہتے مظاہرین پرپیلٹ گنزسے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےموجودہ بھارتی ائیرچیف کا طیارہ بھی پاکستان نے مار گرایا تھا
بھارتی ائیرچیف مارشل دھنووا نے اعتراف کیا کہ ان کا طیارہ کارگل میں مار گرایا گیا تھا،انہیں پیراشوٹ کے ذریعے جان بچانا پڑی تھی۔
مزید پڑھیئےمصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر
وقار یونس بولنگ کوچ ہوں گے، مصباح کے تجربے سے فائدہ ہوگا۔وسیم خان
مزید پڑھیئے