پلی بارگین کرنے والا ملزم 10 سال کیلیے عوامی عہدے سے نا اہل ہوجائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
منی لانڈرنگ کیس۔سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا بھی حکم دیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبھارت کو سبق سکھانے کا وقت آگیا۔وزیر اعظم
دنیا کی خاموشی پر افسوس ہے،مودی کی اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔اظہار یکجہتی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےشیخ رشید کو جلسے سے خطاب کے دوران کرنٹ لگ گیا
وزیر ریلوے شیخ رشید نے لال حویلی کے باہر جلسے کا انعقاد کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے عوام کی آواز۔کشمیر ہو گا آزاد
12بجتے ہی پوری قوم اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے باہر نکل آئی۔گاڑیاں جہاں تھیں وہیں رک گئیں۔
مزید پڑھیئے1کروڑ لوگوں کو مار دوں تو منٹوں میں افغان جنگ جیت سکتے ہیں۔ٹرمپ
طالبان سے معاہدے کے بعد امریکی فوجیوں کی تعداد کم ضرورکریں گے لیکن افغانستان میں اپنی موجودگی رکھیں گے۔امریکی صدر
مزید پڑھیئےکراچی کے لیے 95 ارب روپے کے دو منصوبے منظور
نمائش سے لےکر ملیر تک گرین لائن منصوبہ شروع کیا جائے گا۔عبدالحفیظ شیخ
مزید پڑھیئےکل آدھے گھنٹے کیلیے ٹریفک روک دی جائے گی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام چوراہوں پر دن 12 بجے ٹریفک سگنل ریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ میں رات گئے دو خود کش حملے۔3 فلسطینی پولیس اہلکار ہلاک
دونوں واقعات کے چشم دید گواہان کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے۔
مزید پڑھیئےغیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کو لائن آف کنٹرول کا دورہ
غیرملکی میڈیا نمائندوں کو ایل او سی پر بھارت کی جانب سے سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی پر بریفنگ بھی دی گئی۔ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا اسٹرائیک کور فارمیشنز کا دورہ
انہیں آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں دوسرے روز بھی بارش۔ ٹریفک کی روانی متاثر
بارش کے باعث سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں جب کہ نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کی معطلی پر برطانیہ بھر میں احتجاج اور مظاہرے
پارلیمان کی معطلی کے خلاف درخواست پردس لاکھ سے زائد دستخط کیے جاچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےصدارتی خطاب کے سلسلے میں پارلیمنٹ کا کل ہونے والا مشترکہ اجلاس موخر
گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر کے معاملے پر پیشرفت نہ ہونےپر اپوزیشن کی طرف سے صدر کے سامنے احتجاج متوقع تھا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کو اڈیالہ جیل سے پمزاسپتال منتقل کردیا گیا
شعبہ امراض قلب، نیورولوجی، آرتھوپیڈک اورشعبہ میڈیسن کے ڈاکٹروں نے سابق صدر کا معائنہ کیا۔
مزید پڑھیئےقوم کل کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے باہر نکلے، وزیراعظم کی اپیل
کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کا منصوبہ چوتھے جینیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے۔عمران خان
مزید پڑھیئےامریکا کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے.طالبان کا دعویٰ
معاہدے کا باضابطہ اعلان آج متوقع ہے۔طالبان ذرائع
مزید پڑھیئےبہو سے ناجائز تعلقات۔سسر نے دو پوتوں اور بہو کو ذبح کر دیا
واقعہ کی جگہ سے کچھ فاصلے پرجھاڑیوں میں چھپے ایک شخص ویرو کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ
زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل غزنوی کا تجربہ رات کو کیا گیا۔ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیئےاب بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔پاکستان
مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت کو رہا کیا جائے، بھارت دنیا کو گمراہ کرنا بند کرے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کانوازشریف کو پی آئی سی منتقل نہ کرنے کا فیصلہ
تمام طبی سہولتیں جیل میں ہی دینے کاحکم ، نواز شریف کے طبی معائنے سے متعلق رپورٹ محکمہ داخلہ کو بھجوائی جائے گی۔
مزید پڑھیئےسابق وزیر خزانہ اسد عمر کا اپنی ہی حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان
کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آئیسکواورسوئی ناردرن کا ریگولیٹر نہیں،ہم لوگ پریشانی میں مبتلا ہیں۔
مزید پڑھیئےایل او سی پر فائرنگ۔بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ بلاکر شدید احتجاج
بھارتی فوج تسلسل کے ساتھ ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے۔احتجاجی مراسلہ
مزید پڑھیئےطالبان کا چیک پوسٹ پر حملہ۔14 اہلکار ہلاک
چیک پوائنٹ پر حملے کے دوران طالبان جنگجوؤں کی بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔پولیس ترجمان
مزید پڑھیئے”کشمیر بنے گا پاکستان“ یوم دفاع کی تقریبات کا حصہ ہوگا۔ترجمان پاک فوج
جمعے کو حکومتی اعلان کے مطابق کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا جائےگا، دوپہر 12بجے ملک بھر میں سائرن بجائے جائیں گے، قومی ترانہ اور کشمیر کا ترانہ بجایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر کی صورتحال۔وزیر اعظم نے عالمی رہنمائوں کو فون گھما دیا
وزیراعظم عمران خان نے فرانسیسی صدر میکرون اور اردن کے شاہ عبداللہ کو فون کر کےصورتحال سے آگاہ کردیا ۔
مزید پڑھیئےعامر لیاقت نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف محاذ کھول لیا
عمران خان کی ہدایات کے برعکس فردوسی بیانات کی یلغار، تنگ کرکے رکھا ہوا ہے پوری قوم کو۔
مزید پڑھیئےملکہ برطانیہ نے پارلیمان معطل کردی
پارلیمان معطل کرنے کا مطلب یہ ہوگا کہ ارکان اسمبلی بریگزٹ کے معاملے پر بحث اور ووٹ نہیں کرپائیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم۔بجلی معطل
ملیر،ایئر پورٹ،کلفٹن،پی ای سی ایچ سوسائٹی،بہادر آباد،طارق روڈ،گلشن اقبال، گلستان جوہر ودیگر علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئے