شہباز شریف عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما محترمہ بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر تعزیت کریں گے۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان اور حواری جلد لندن بھاگ جائیں گے۔بلاول
ملک کو خیراتی ادارے کی طرز پر چلانے کا عمران خان کا تجربہ ناکام ہو گیا۔
مزید پڑھیئےطور خم سرحد ۔ پیدل آمد و رفت پر پابندی تاحکم ثانی برقرار
واپس آنے والے پاکستانیوں کا کورونا تیسٹ لازمی ہے۔
مزید پڑھیئےضمانت منسوخ ہونے پر مفتی کفایت اللّٰہ احاطہ عدالت سے گرفتار
پانچ روزہ ریمانڈ پرسی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا،کیس کی آئندہ سماعت 24مئی کو ہوگی ۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید131ہلاکتیں
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 4ہزار207کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےحماس کے حملوں سے اسرائیل کو مالی نقصان کا سامنا
اسرائیلی پورٹس کیلیے وار رسک پریمیم نافذ کردیا گیا۔اسرائیلی پورٹ جانے والے جہاز 50 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ ڈالر اضافی دیں گے۔
مزید پڑھیئےراجہ ریاض اپنی حد میں رہیں۔ حلیم عادل شیخ
راجہ ریاض یاد رکھیں ان کو پیپلز پارٹی میں کتنے ووٹ ملے تھے۔
مزید پڑھیئےپنو عاقل۔ مسافر کوچ الٹ گئی ۔ 13 افراد جاں بحق
کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا۔
مزید پڑھیئےفلسطینی چاہتے تو اسرائیل کے ہوائی اڈے تباہ کر سکتے تھے ۔ایرانی جنرل
حماس کے حملوں نے مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن تبدیل کر کے رکھ دیا ۔ جنرل حسین سلامی
مزید پڑھیئےنواز شریف کے نام 88کنال چار مرلے اراضی کی نیلامی
زمین کی فی ایکڑ قیمت 70 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےعلیحدہ گروپ بناناپارٹی ڈسپلن کےخلاف ہے۔ فیاض الحسن چوہان
جہانگیرترین کواب فیصلہ کرلیناچاہیے وہ پارٹی میں رہناچاہتےہیں یانہیں ۔
مزید پڑھیئےاسٹيبلشمنٹ سےصلح ۔ نوازشریف نے محمد زبیر سے وضاحت مانگ لی
محمد زبير نےغلطی تسليم کرتے ہوئے معافی مانگ لی ۔
مزید پڑھیئےسلیم مانڈوی والا کی درخواست بریت مسترد
اعجاز ہارون اور عبدالغنی مجید کی بھی بریت کی درخواستیں رد کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےتمام مافیاز اکٹھے ہو کر این آر او مانگ رہے ہیں۔ وزیر اعظم
لندن بھاگنے والے بھی فکر نہ کریں جلد انہیں بھی واپس لائیں گے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےحکومت کی کارکردگی صفر ہے۔پشاور ہائیکورٹ
حکومت ہر معاملے پر کشکول ہاتھ میں اٹھائے پھرتی ہے اس طرح تو مسائل حل نہیں ہونگے۔ریمارکس
مزید پڑھیئےنیب نے کیپٹن (ر) صفدرکے خلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری دیدی
ایگزیکٹو بورڈ کے اجلا س میں 3 ریفرنسزاور9 انکوائریز کی منظوری دی گئی۔.
مزید پڑھیئےسعد رضوی کی نظر بندی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
ہوم سیکریٹری پنجاب، ڈی سی لاہور، سی سی پی او، سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو فریق بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارت میں 100 سالہ قدیم تاریخی مسجد کو منہدم کردیا
اترپردیش کے علاقے بارہ بنکی میں غریب نواز المعروف مسجد کی تعمیر برصغیر میں انگریز دور میں ہوئی تھی۔ مسلمانوں کا ہائی کورٹ جانے کا اعلان
مزید پڑھیئےنواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد نیلامی روکنے کیلیے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے…
کل نیلامی کی تاریخ مقرر ہے ، آپ اتنی تاخیر سے کیوں آئے ۔جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےرنگ روڈ منصوبے کے اصل مجرم وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں۔ مریم…
عوام عمران خان اور عثمان بزدار کی گرفتاری کے منتظر ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ نون
مزید پڑھیئےخلیج بنگال میں سائیکلون بننے کا امکان
سائیکلون کا رخ مغربی بنگال یا بنگلہ دیش کی جانب ہوگا۔مہیش پلاوات
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین اورعلی ترین کی عبوری ضمانت میں 31مئی تک توسیع
عید کی تعطیلات میں جتنا ممکن ہوا ریکارڈ اکٹھا کیا،جس ٹرانزیکشن کا حکم دیں پوری تفصیل فراہم کریں گے۔ وکیل
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرا دی
انتخابی نظام کو کینسر لاحق ہے ،علاج قوم کے سامنے رکھ رہے ہیں ۔ بابر اعوان
مزید پڑھیئےکرونا وائرس مزید 104 پاکستانیوں کی زندگیاں نگل گیا
گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین ہزار 256 کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی خیبرپختونخوا میں بھی انٹری
ہم خیال گروپ کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر راجہ ریاض کو ٹاسک۔ کئی ارکان اسمبلی کے رابطے
مزید پڑھیئےاندرون ملک ٹکٹ پر مزید 600 روپے کے نئے ٹیکس عائد
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ٹکٹ پر100 روپے سیکیورٹی فیس اور500 روپے ایمبارکشن فیس لی جائے گی۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کا بیرون ملک جانے کا معاملہ۔ وفاقی حکومت سے 26 مئی کو جواب…
شہبازشریف نے اپنے عدالتی حکم کسی متعلقہ حکام کو جمع نہیں کروایا اور سیدھا ایئر پورٹ چلے گئے جہاں انہوں نے عملے کو عدالتی حکم دیدیا ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےحافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ اور شہریت منسوخی کا حکم غیر قانونی قرار
نادرا کو کئی دفعہ سمجھایا ایسا نہ کریں یہ بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی بدترین قسم ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین گروپ۔ فیصلہ کور کمیٹی کرے گی۔ فیصل جاوید
عمران خان واضح کرچکے ہیں جن کے جائز تحفظات ہیں وہ دور کیے جائیں گے۔گفتگو
مزید پڑھیئےدوسگی بہنوں سے بیک وقت شادی کرنے والا ’دولہا‘ گرفتار
پولیس نے دلہا کو گرفتار کرلیا، وہ للیتا سے شادی کرنا چاہتا تھا، للیتا نے کہا کہ مجھ سے شادی کرنے کے لیے تمہیں میری بڑی بہن سیریا سے بھی شادی کرنا ہو گی۔بیان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos