پتہ نہیں کس نے عمران عباس سے شادی کی افواہ پھیلائی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سی این جی اسٹیشنز دوہفتے بعد کھل گئے۔ قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
سندھ میں سی این جی نئی قیمت 140 روپے فی کلو پر فروخت ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےلڑے بغیر ہی بدخشاں کے متعدد اضلاع پر طالبان کا کنٹرول۔ سیکڑوں افغان فوجی…
مزید 300 سے زائد افغان فوجی سرحد عبورکرکے تاجکستان میں داخل ہوگئے ہیں۔ قومی سلامتی کمیٹی تاجکستان
مزید پڑھیئےنیب کا نیو یارک فلیٹ سے متعلق آصف علی زرداری کو نوٹس
سابق صدر نے نیب کی ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آبا د ہا ئی کورٹ میں درخواست بھی دائر کردی۔
مزید پڑھیئےملزم کو 18،18ماہ جیل میں رکھو یہ ہے نیب کی پرفارمنس؟سندھ ہائی کورٹ
انکوائری کے لیے آپ کے پاس کتنا وقت ہوتا ہے جس پر پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ چار ماہ کا وقت ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےتمام غیر ملکی افواج کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہو گا۔ طالبان
دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو کیسے آگے بڑھنا ہے اس کا فیصلہ طالبان قیادت کرے گی ۔ترجمان
مزید پڑھیئےفلپائن کی فضائیہ کا سی 130 طیارہ گر کر تباہ۔42 فوجی ہلاک
49 فوجیوں کو بچا لیا گیا ہے۔ان میں سے بعض فوجی جلتے طیارے سے کود کرجانیں بچانے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں عید الاضحیٰ 21 جولائی کو ہونے کا امکان
نئے چاند کی پیدائش 10 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق 6 بج کر 18 منٹ پر ہوگی۔ چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔
مزید پڑھیئے’نیب نیازی‘ کو بڑا شوق ہے مجھے دھرنے کا۔شہباز شریف
قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں عمران خان کی سیٹ یوں خالی ہوتی ہے جیسے غریب کی جیب خالی ہوتی ہے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان کو بلایا ہی نہیں گیا تھا۔…
تم چلے ہوئے کارتوس ہو اور چلا ہوا کارتوس دوبارہ بندوق میں نہیں لیا جاتا۔ سوات میں جلسہ عام سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کی کوریج کیلیے گوادر گئے صحافیوں میں جھگڑا
" ارشد شریف اور صدیق جان میں پھڈا.. لاتوں اور گھونسوں کا تبادلہ...گوادر ریسلنگ کا میدان بن گیا۔"
مزید پڑھیئےاراکین جب کرسیوں پر اچھلیں کودیں گے تو انہیں بندر ہی کہیں گے۔ شازیہ…
ملک میں مہنگائی کی وجہ کرپشن ہوتی ہے اب عمران خان بتائیں کہ کونسی ایسی کرپشن کررہے ہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوزیرا علیٰ مراد علی شاہ کی نااہلی کے لیے درخواست دائر
وزیراعلیٰ سندھ صاد ق اور امین نہیں انہوں نے دہری شہریت کے باوجود 2007 میں الیکشن لڑا۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےنو شہرو فیروز۔عدالت سے واپسی پر چارافراد قتل
گھات لگائے ملزمان نے فائرنگ کرکے چاروں کوموت کی موت کی نید سلا دیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا کے سبب مزید 19 اموات
ایک ہزار 347 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ مثبت کیسزکی شرح 2.97 فیصد رہی۔
مزید پڑھیئےتھر۔تشدد سے مزدور قتل، وزارت انسانی حقوق نے نوٹس لے لیا
انسانی حقوق کے پارلیمانی سیکریٹری لال مالہی کو واقعے کےمتعلق تمام تفصیلات جمع کرنے اور مقتول کے ورثا کےپاس جانےکی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ لیک ہوگیا
سوشل میڈیا پر حل شدہ پرچہ 200روپے میں دستیاب
مزید پڑھیئےبھارتی اہلکار بھی بگرام ایئر بیس سے ملک روانہ
بھارتی طیارہ تین پروازوں کے ذریعے سیکڑوں اہلکاروں کو لے کر واپس ہندوستان پہنچا۔
مزید پڑھیئےImmediate Secrets For papercp Across The Usa
It’s in no way unusual for students to seek outdoors help with their assignments. Popular YouTubers, some as younger as 12, are being paid to personally endorse the service. All students papercp are very busy with all of the activities and Edubirdie Australia understands this and helps them by providing …
مزید پڑھیئےسوات کے گراسی گراؤنڈ میں پی ڈی ایم کا جلسہ شروع
مولانا فضل الرحمن، شہباز شریف، شاہد خاقان عباسی، محمود خان اچکزئی اور آفتاب شیرپاؤ سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےہر دور میں سیاسی ابو بدلنے والا جھوٹ کا راگ الاپ رہا ہے۔ مریم…
فواد چوہدری سمیت دیگر بھٹکتی سیاسی روحیں سیاسی مخالفین کے خلاف گھٹیا بیانات دینے پر مجبور ہیں ۔
مزید پڑھیئےعدلیہ مخالف تقریر۔ پی پی رہنما مسعود الرحمن عباسی کا تین روزہ ریمانڈ منظور
سماعت کے دوران ایف آئی اے کی جانب سے ملزم کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےقندھار میں زور دار دھماکا۔ گورنرکے سیکریٹری اورگارڈ ہلاک
طالبان نے گورنر ہاﺅس اور پولیس ہیڈ کواٹر کی عمارت پر قبضہ کر لیا۔
مزید پڑھیئےجھگڑے کے بعد پڑوسی نے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا
لیاقت آباد نمبر 8 میں گلی میں لائٹ لگانے پر محلے داروں میں جھگڑا ہوا تھا.
مزید پڑھیئےفیصل قریشی ٹک ٹاکرزکی بدتمیزی دیکھ کرآپے سے باہر ہو گئے
انھوں نے انتظامیہ سے سوال کیا کہ یہ بدتمیز جاہل لوگ کہاں سے لائے ہو؟۔
مزید پڑھیئےرینجرز اہلکاروں کے روکنے پر راشد محمود سومرو ناراض
رینجرزنے مسلح گارڈز دیکھ کر روکا اوراسلحہ لائسنس چیک کیا جس پر راشد سومرو برہم ہوگئے۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم پاکستان کا سندھ میں گورنر راج اور علیحدہ صوبے کا مطالبہ
اگر صوبائی حکومت نے اپنا قبلہ درست نہ کیا توان کے محلات بھی نہیں بچیں گے۔ خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئےپاکستانیوں کی واپسی کیلیے فلائٹ آپریشن کل سے شروع ہوگا۔غلام سرور خان
18فلائٹس کے ذریعے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لا یا جائے گا۔پیغام
مزید پڑھیئےاندرون شہرجانوروں کی خریدوفروخت پرپابندی عائد
مویشی منڈیاں شہر سے باہر لگائی جائیں گی،مویشی منڈیوں میں کورونا ایس او پیز پر عمل کو یقینی بنایا جائے گا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
مزید پڑھیئےبلوچستان حکومت نے مقدمہ واپس لے لیا
اپوزیشن رہنما 13دن تھانے میں گزارنے کے بعد ایم پی اے ہاسٹل روانہ ہوگئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos