1947 میں کاغذ کا ٹکڑا کشمیر کی حیثیت تبدیل کر سکا نہ ہی موجودہ غیر قانونی اقدام اس کی حیثیت تبدیل کر سکتا ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مودی کوسبق سکھانے کا وقت آ گیا۔ وزیراعظم
ہماری پوری تیاری ہے،جنگ ہوئی تودنیا اس کی ذمے دار ہو گی۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی میں آندھی اور تیز بارش کا امکان
آندھی کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی حد تک کم ہوسکتی ہے، ہواؤں کی رفتار60 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بھی تیز ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےبجلی کا طویل بریک ڈاﺅ ن۔برطانیہ تاریکی میں ڈوب گیا
ائیر پورٹ اور ٹرین سروس معطل ہوکر رہ گئی۔شہریوں کو پریشانی اور مشکلات کاسامنا
مزید پڑھیئےتنازع کشمیر پرجائزہ کمیٹی میں سراج الحق کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
صدر،وزیر اعظم آزاد کشمیراور گورنر گلگت بلتستان بھی کمیٹی میں شامل ہونگے ۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کی منظوری دیدی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کی منظوری کے بعد اب ڈپارٹمنٹل سسٹم ختم کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارت کاجنگی طیارہ آسام کے کھیتوں میں گرکرتباہ
دونوں پائلٹس نے طیارے سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی۔ایک کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔
مزید پڑھیئےبھارت جموں و کشمیر کی قانونی حیثیت ختم کرنے سے گریز کرے۔اقوام متحدہ
مقبوضہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کے چارٹراور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے ذریعے ہی ممکن ہے۔انتونیو گوتریس
مزید پڑھیئےتنازع کشمیر۔چین کاسلامتی کونسل میں پاکستان کی حمایت کا اعلان
بھارتی اقدامات سے خطے کے امن و استحکام کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےخراب موسم۔پی آئی اے نے ہفتہ اور اتوار کی کئی پروازیں منسوخ کر دیں
مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ ائیرپورٹ جانے سے پہلے تازہ ترین صورتحال کے لیے پی آئی اے کے کال سینٹر 786۔786۔111 پر رابطہ کریں۔
مزید پڑھیئےکشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت تحمل سے کام لیں۔امریکا
مسئلہ کشمیرپرہماری پالیسی بھی نہیں بدلی ۔امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھیئےامریکا میں طیارہ گر کر تباہ۔3 افراد ہلاک
پنسلوانیا میں ایک چھوٹا طیارہ رہائشی عمارت کے عقبی لان میں گرا اور آگ بھڑک اُٹھی
مزید پڑھیئےپولیس نے رانا ثناءاللہ کے دامادکو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا
رانا ثناءاللہ کے داماد شہریارکے خلاف فیصل آباد میں مقدمہ درج ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کے یوم آزادی پرقومی پرچم سرنگوں رہے گا
14 اگست کو پاکستان کا یومِ آزادی یومِ یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمریم نواز21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
مریم نواز چوہدری شوگر ملز کی شیئر ہولڈر ہیں ،یوسف عباس کا اکاؤنٹ منی لانڈرنگ کے لیے استعمال ہوا۔نیب پراسکیوٹر
مزید پڑھیئےپاکستان کا سمجھوتہ کے بعد تھر ایکسپریس بھی بندکرنے کا اعلان
کشمیریوں کے ساتھ ظلم ہوا، عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائی گئیں، جو کشمیریوں کے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا وہ غدار ابن غدار ہے۔شیخ رشید
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارت کے ساتھ دوطرفہ تجارت معطل کردی
وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی، تجارت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی مہم جوئی کا جواب 27 فروری سے زیادہ سخت ہو گا۔ترجمان پاک فوج
دراندازی کے حوالے سے بھارتی جنرل کا بیان ہمیشہ کی طرح جھوٹ کا پلندہ ہے۔ میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئےسابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج چل بسیں
دل میں تکلیف کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکیں۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیرکی صورتحال۔وزیر اعظم نے7 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال اور مجوزہ ردعمل ترتیب دینے کے لیے تجاویز دے گی۔
مزید پڑھیئےڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کا قائم مقام گورنر کےعہدے کاحلف اٹھانے سے انکار
صدرمملکت کے نوٹیفکیشن پر تحفظات ہیں،اسپیکر کے ہوتے ہوئے ڈپٹی اسپیکرکو قائم مقام گورنر مقرر کرنے کا اختیار نہیں۔ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی حج کیے بغیر وطن واپس
پہلی بارحج کی سعادت حاصل کرنے آیا ہوں ،حج کے لیے بلاوا قسمت والوں کوآتا ہے۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ بلوچستان سے اختلاف.سرفراز ڈومکی نے استعفیٰ دیدیا
انہوں نے اپنے استعفے کی وجوہات حلقے اور وزارت کے معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ قیمت 84 ہزار 500 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 72 ہزار 445 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےآرٹیکل 370 کے خاتمے کا فیصلہ بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج
ریاستی اسمبلی کی منظوری کے بغیر آرٹیکل 370 کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔وکیل
مزید پڑھیئےانڈیا کو پتہ ہے پاکستان کا دفاع پرویزخٹک کے ہاتھوں میں ہے۔ تجزیہ کار
عمران خان قومی اسمبلی میں کھڑے ہوکر انڈیا کے ساتھ کشیدگی کو اسلام اورکفرکی جنگ بنانے کی کوشش کررہے تھے۔سلیم صافی
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
مقبوضہ کشمیرکی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کی بھارتی کوشش سے پیدا صورتحال پرغور ہوگا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلیے منظور
جھوٹا بیان حلفی دینے پرآرٹیکل 62 ون ایف کا اطلاق ہوتا ہے۔ جسٹس عظمت سعید
مزید پڑھیئےلوک سبھا میں متنازع قانون سازی پر ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ
بل کو تسلیم نہیں کرتے اورہرسطح پرمتنازع بل کیخلاف آواز اُٹھائیں گے۔ممتا بینر جی
مزید پڑھیئےچین نے کشمیر کو تقسیم کرنے کے عمل ناقابل قبول قرار دیدیا
بھارت کو لداخ کے علاقے میں سرحد کی خلاف ورزی سے بازرہنے کی تنبیہ
مزید پڑھیئے