85 لاکھ ویڈیوز ہٹانے میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے..
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چھوڑئیے، رہنے دیجیے، نیا پاکستان ہے صاحب۔۔۔“
شہزاد اکبرکی لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس امیر بھٹی سے ملاقات کس سلسلے میں ہوئی،یہ حلف کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھیئےایک درجن آم سوا لاکھ میں فروخت
بھارت میں طالبہ سے ایک تاجر نے فی آم دس ہزار روپے میں خریدا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو‘ نہیں زرداری ہیں۔ شاہ محمود قریشی
جن روایات کی بلاول بات کررہے تھے وہ سندھ میں کیوں نہیں اپنائی گئیں۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا
پیٹرول پر 2 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 44 پیسے اضافہ۔
مزید پڑھیئےپہلا T20۔ ویسٹ انڈیز نے پاکستانی خواتین کو شکست دیدی
ویسٹ انڈیز کی خواتین نے 6وکٹ پر136 رنز بنائے۔ پاکستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 126 رنز ہی بناسکی۔
مزید پڑھیئےافغانوں نے کبھی سر نہیں جھکایا۔ وزیر اعظم
امریکا نے افغان مسئلے کو عسکری قوت سے حل کرنےکی کوشش کرکے سب سے بڑی غلطی کی۔انٹرویو
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا دو اسکولوں کے اساتذہ کی تنخواہیں 25ہزار روپے کرنے کا اعلان
وفاق کی جانب سے نیشنل کمیشن فارہیومن ڈویلپمنٹ اور بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکول سندھ کوملے۔
مزید پڑھیئےکسی دباؤ میں آکرچین سے تعلقات خراب نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم
صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی نے30سال کی جدو جہد کی۔انٹرویو
مزید پڑھیئےپاکستان میں مزید 40افراد خونی وائرس کا شکار
گزشتہ 24گھنٹوں میں ایک ہزار37 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےمولانا ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر کو سپرد خاک کر دیا گیا
نماز جنازہ میں ہزاروں اساتذہ ، تلامذہ ، متعلقین اور محبین کی شرکت۔
مزید پڑھیئےتوہین مذہب کا الزام لگا کر بینک منیجر کو قتل کرنے والے گارڈ کو…
12 سال قید اور 11 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےملک بھرکے تمام بینک آج بند رہیں گے
سرکاری اور نجی بینکوں میں معمول کا لین دین نہیں ہوگا تاہم بینکوں کے ملازمین کو چھٹی نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت
الیکشن میں ریفارمز نہیں کریں گے تو ہر الیکشن میں ایسا ہوگا۔وزیر اعظم کا قومی اسمبلی میں اظہارخیال
مزید پڑھیئےپولیس کانسٹبل کے قتل کے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا
سگے بیٹے ہی باپ کے قتل میں ملوث نکلے ۔
مزید پڑھیئےحریم شاہ کواستعمال کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ناصر حسین شاہ
ہمارے معاشرے میں ماں، بیوی، بہن اور بیٹی کا بہت احترام ہے یہ ہمارے سرکا تاج ہوتی ہیں۔بیان
مزید پڑھیئےکینیڈا میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ 233 افراد ہلاک
برٹش کولمبیا میں شدید گرمی سے نظامِ زندگی مفلوج ہے۔
مزید پڑھیئےمولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کرگئے
مرحوم کی نماز جنازہ عشا کے بعد بنوری ٹائون مسجد میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےدلیپ کمار کوایک بار پھر اسپتال منتقل کردیا گیا
انہیں سانس میں تکلیف کی شکایت پر منگل کی صبح ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
مزید پڑھیئےجوڈو کراٹے۔27 بار زمین پر پٹخنے سےسات سالہ بچہ ہلاک
بچہ طبی امداد سے پہلے ہی برین ہیمرجنگ کا شکار ہو گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ
مزید پڑھیئےعیدالاضحی کس طرح منائی جائے گی؟گائیڈ لائنزجاری
نماز عید کیلئے مساجد میں کارپٹ، دری کا استعمال نہ کیا جائے، خطبات مختصر رکھیں۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں بلاول بھٹو اورشاہ محمود قریشی میں لفظی گولہ باری
”وزیراعظم عمران خان ، شاہ محمود کا آئی ایس آئی سے فون ٹیپ کروائیں پتہ لگ جائے گا‘‘ بلاول بھٹو،طفل مکتب ہیں۔ ’ جان دتا فیر سہی‘ ۔شاہ محود قریشی
مزید پڑھیئےسرینا عیسی کا عمران خان کو براہ راست مناظرے کا چیلنج
قاضی محمد عیسی کو صرف وہی غدار کہہ سکتے ہیں جو پاکستان کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم کو خط
مزید پڑھیئےحمزہ ایف آئی اے میں پیش۔ جواب جمع کرا دیا
تمام سوالات کے جواب دینے کے بعد مزید تفتیش کی گنجائش نہیں رہی۔حمزہ شہباز شریف
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
ن لیگ کےغیر سنجیدہ رویے کےباعث حکومت نے بجٹ باآسانی پاس کرا لیا۔پی پی پی ذرائع
مزید پڑھیئےامریکی انخلا کے بعد پاکستان پر نئی مصیبت منڈلانے لگی
پانچ لاکھ افغان مہاجرین پاکستان آسکتے ہیں۔ پہلی متوقع کھیپ کیلئے ہری پور میں زمینی سروے کرلیا گیا- ذرائع-
مزید پڑھیئےاسرائیل نے ابوظہبی میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا
متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کے درمیان گزشتہ سال ستمبر میں تعلقات بحال ہوئے تھے.
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا متاثرین کو متبادل زمین دینے کا فیصلہ
تجاوزات کے خلاف آپریشن میں جن کی دکانیں مسمار ہوئیں ان کو بھی متبادل زمین دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےجناب اسپیکرآپ نے ہم سے ہمارا حق چھینا ہے ۔ بلاول بھٹو
اگرآپ دھاندلی نہیں کرتے تو وزیر اعظم کے پاس 172ووٹ نہیں تھے ۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پیٹرولیم بم عوام پرگرانے کی تیاری کرلی
پیٹرول 6 روپے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos