نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیاں 18 اور 19 اگست کوہوں گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اوورسیز وارئرز نے راولا کوٹ ہاکس کو مات دیدی
راولا کوٹ نے مقررہ بیس اوور میں 145 رنز بنائے۔ عباس آفریدی نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
مزید پڑھیئےباب دوستی ایک ہفتے کی بندش کے بعد کھول دیا گیا
پہلے مرحلے میں پیدل آمدورفت کو بحال کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکنگسٹن ٹیسٹ۔ پاکستان نے2رنز پر ویسٹ انڈیز کی دو وکٹیں اڑا دیں
پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 217 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج بڑی مارکیٹس اورکاروبار بند ہے
کریانہ، میڈیکل اسٹور، دودھ کی دکانیں اور بیکری کھلی رہیں گی۔
مزید پڑھیئےامریکا 3 ہزار فوجی فوری افغانستان بھیجنے کا اعلان
تمام اہلکاروں کو اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران کابل کے حامد کرزئی ایئر پورٹ پر تعینات کیا جائے گا ۔
مزید پڑھیئےجشن آزادی کی خوشی 10 سالہ بچی کی جان لے گئی
راولپنڈی میں جشن آزادی کی خوشی میں آتش بازی جان لیوا ثابت ہوئی۔10 سالہ ایمان ندیم پٹاخوں سے جل گئی تھی۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے سبب مزید 79افراد جاں بحق
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران چار ہزار 619نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےخوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا
بنگلہ دیش میں بارات پر آسمانی بجلی گرنے سے 17افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھیئےرحیم یار خان میں مندر پر حملہ۔ ملزمان کا روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل…
عدالت عظمیٰ نے ہندو بچے کو تھانے میں بند کرنے والے ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیدیا۔
مزید پڑھیئےارباب رحیم پھر جوتے کھانے سے بچ گئے
پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے ارباب غلام رحیم کی گاڑی روک لی،ہاتھوں میں جوتیاں اٹھا کر نازیبا اشارے کرتے رہے۔
مزید پڑھیئےطالبان نے ایک اور اہم ترین شہر پرقبضہ کرلیا
طالبان کے زیر قبضہ صوبوں کی تعداد14 ہو گئی ۔
مزید پڑھیئے14سالہ لڑکی کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
ملزم کے ساتھی نے بھائی کو زبردستی قابو کیا اور سائیڈ پر لے گیا اور مجھے خالی مکان میں لے گیا۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائی کورٹ شرجیل میمن پر مہربان۔ ملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی
پی پی رہنما کو 10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےگالف کلب کیس۔وزیر ریلوے کے مشیر کو برطرف کرنے کا حکم
عدالت نے وزیر ریلوے کے مشیر کی تعیناتی پراظہار برہمی بھی کیا۔
مزید پڑھیئےانڈیا کے مہنگے ترین سیٹلائٹ کی لانچنگ ناکام
انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے تصدیق کی ہے کہ GSLV Mk 2 کا لانچ ' تکنیکی خرابی' کی وجہ سے ناکام رہا۔
مزید پڑھیئےوقار ذکا نوٹوں کی گڈیاں لے کر قومی ہیرو ارشد ندیم کے پاس پہنچ…
ہم نے ٹی وی پر بیٹھ کر یہ وعدہ کیا تھا کہ جو میں سوشل میڈیا سے کماتا ہوں اس میں سے کچھ ارشد کو دوں گا۔
مزید پڑھیئےافغان تنازع میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں۔ آرمی چیف
جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی ، اٹلی ، ہالینڈ اور فرانس کے سفیروں کی ملاقات کی۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےآئی آئی چندریگر روڈ اور فوارا چوک پرٹریفک جام۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے نوٹس لے…
کراچی میں ٹریفک پولیس کے ساتھ سٹی وارڈن کو فعال کیا جائے۔ مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےپاکستان نے ایک منٹ میں پچاس ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا
40 ڈرون کیمروں سے پودے لگانے کی ویڈیو ریکارڈ ہوئی، ویڈیو بطور شواہد گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹیم کو دی جائیگی۔
مزید پڑھیئےمظفر آباد ٹائیگرز نے باغ اسٹالینز کو 4 وکٹ سے ہرا دیا
مظفر آباد ٹائیگرز نے لیگ کا سب سے بڑا 214 رنز کا ہدف 8 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےمریم صاحبہ بیٹے کی شادی کے بہانے بھاگنے کی پلاننگ کر رہی ہیں. شہبازگل
بہت ہو گیا جھوٹ، بیٹے کو پاکستان بلائیں اور یہاں شادی میں شرکت کریں۔
مزید پڑھیئےاتنے الزامات لگ رہے ہیں جواب دینے کا بھی وقت نہیں ملتا۔چیئرمین نیب
یہ بھی الزام لگایا گیا کہ کورونا نیب نے پھیلایا، اگر نیب نے زیادتی کی تو عدلیہ آزاد ہے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ
غزنوی میزائل زمین سے زمین تک اپنے ہدف کو کامیابی ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےانسٹاگرام نے غیراخلاقی کمنٹس چھپانے کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا
نیا فیچر لوگوں کے غیر اخلاقی کمنٹس کو خود کار طریقے سے غائب کر دے گا۔ فیس بک انتظامیہ
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا 10 نئے ڈیمز بنانے کا اعلان
تربیلا ڈیم توسیع کے منصوبے سے بہترین نتائج ملیں گے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےطالبان کسی بھی وقت کابل پر قابض ہو سکتے ہیں۔امریکا نے خبردار کر دیا
30 دنوں میں افغانستان کے دارالحکومت کابل کا رابطہ ملک کے باقی حصوں سے منقطع کر سکتے ہیں۔ امریکی انٹیلی جنس
مزید پڑھیئےسینئر اداکارہ دردانہ بٹ 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
وہ گزشتہ دو ہفتوں سے کورونا کی تشخیص کے بعد اسپتال میں زیرعلاج اور وینٹی لیٹر پر تھیں۔
مزید پڑھیئےانٹرکے امتحانات۔215 طلبانقل کرتے پکڑے گئے
جن میں اصل امیدواروں کی جگہ امتحان دینے والے 46 نوجوانوں شامل ہیں۔ اسماعیل راہو
مزید پڑھیئےثبوت موجود ہیں ،افغان سفیر کی بیٹی اغوانہیں ہوئی ۔ شیخ رشید
ان کا تین زبانوں میں انٹرویو ہمارے خلاف میڈیا وار کا حصہ ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos