مذکورہ انڈر پاس کی حفاظتی دیواروں سے سریا بھی اکھڑنے لگا ہے جو صاف نظر آ رہا ہے۔پلستر گر کر کسی بھی گاڑی کو نقصان پہنچا سکتا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
داغستان میں یہودی عبادت گاہوں اور گرجا گھروں پر حملے،23ہلاک
حملہ آوروں نے 2 گرجا گھروں اور 2 یہودی عبادت گاہوں کو اپنا نشانہ بنایا، ایک چرچ اور ایک عبادت گاہ کو نذر آتش بھی کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز کا ساؤتھ افریقہ کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف
ساؤتھ افریقہ کی دعوت پر ویسٹ انڈیز نے بیٹنگ کا مایوس کن آغاز کیا، 5 کے مجموعی سکور پر میزبان ٹیم کے 2 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے،
مزید پڑھیئےکراچی، بجلی اور پانی کی عدم فراہمی پر شہریوں کا احتجاج
داؤد چورنگی پر احتجاج کے باعث لیبر اسکوائر، شیرپاؤ کالونی اور دیگر علاقوں کی طرف جانیوالا ٹریفک بھی معطل ہوگیا
مزید پڑھیئےکوئنٹن ڈی کک کے T20 میں 100 شکار مکمل
ڈی کک نے یہ سنگ میل سپر ایٹ مرحلے میں آج کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کیشاو مہاراج کی گیند پر راومن پاوول کا کیچ لے کر عبور کیا
مزید پڑھیئےحماس سے جنگ بندی معاہدے کے باوجود جنگ جاری رہے گی، نیتن یاہو
ایسے کسی بھی معاہدے سے اتفاق نہیں کریں گے جس میں آٹھ ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہو۔
مزید پڑھیئےحب پمپنگ سٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، 66 انچ کی لائن پھٹ گئی
حکام نے حب پمپنگ سٹیشن پہنچ کر متاثرہ لائن کا معائنہ کیا، سی او او واٹر کارپوریشن نے متاثرہ لائن کی بحالی کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پیٹ کمنز کی دوسری ہیٹ ٹرک
کپتان راشد خان جبکہ 20 ویں اوور کی پہلی اور دوسری بال پر کریم جنت اور گلبیدین نائب کو آؤٹ کرکے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔
مزید پڑھیئےبارش کے دوران انتظامیہ کام کرتی نظر آئے گی،مرتضیٰ وہاب
کوشش کریں گے ڈرین کے ذریعے پانی کی نکاسی کو ممکن بنایا جائے، سڑکوں کی ری ہیبلی ٹیشن کا کام بارش کے بعد کیا جائے گا
مزید پڑھیئےلاہور: لین لائن، زیبراکرسنگ، سٹاپ لائن کی خلاف ورزی پر ای چالان شروع
سیف سٹی کیمروں میں 73 ہزار خلاف ورزیاں نوٹ کی گئیں، 15ہزار 281 شہریوں نے جان بوجھ کر ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی کی
مزید پڑھیئےاسد قیصر کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
ملاقات میں تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اخونزادہ حسین یوسفزئی بھی شریک تھے۔
مزید پڑھیئےوینزویلا کے ساحل کے قریب 6 شدت کا زلزلہ
زلزلے کا مرکز وینزویلا کی ریاست سوکرے کے شہر یاگواراپارو کے شمال مشرق میں تقریباً 30 کلو میٹر دور تھا اور اس کی گہرائی87 کلو میٹر تھی
مزید پڑھیئےمحنت اور لگن کے بغیر پنجاب کی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا،مریم…
عوام کی فلاح وبہبود کیلئے محنت، لگن اور ایمانداری سے کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو سلام پیش کرتی ہوں۔
مزید پڑھیئےکینیڈا لیگ، بابر، شاہین اور رضوان سمیت کئی پاکستانی کھلاڑی حصہ
کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی خدمات وینکوویر نائٹس نے حاصل کی ہیں، دونوں کو فاسٹ بولر محمد عامر بھی اسی ٹیم میں جوائن کریں گے
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں تشدد کا شکار گدھا کراچی میں دم توڑ گیا
گدھے کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئی تھیں، واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں ایچ آئی وی کے ہر ماہ 260 نئے کیس سامنے آنے کا…
سندھ میں مارچ کے مہینے میں 258، اپریل میں 239 اور مئی میں ایچ آئی وی کے 293 نئے کیس سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےکراچی،آج شام گرج چمک کیساتھ بوندا باندی کا امکان
شہرِ قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب،خسرہ کے مزید 220 کیسز رپورٹ
رواں سال اب تک 14 ہزار 809 خسرہ کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےسکھر بیراج کے دروازوں کو تقصان، واٹر ایمرجنسی سیل قائم
سکھر بیراج سے نہروں کو پانی فراہمی بند ہونے سے چاول، گنے اور کپاس کی فصلوں کو نقصان پہچنے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات، شدید گرمی نے ایک کرکٹر کی جان لے لی
جی فورس کرکٹ اکیڈمی کے کوچ گوپال جسپارا نے شہریوں کو دن میں شدید گرمی کے اوقات میں بیرونی کھیل کھیلنے سے منع کر دیا ہے
مزید پڑھیئےبنگلادیش کو شکست، بھارت کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار
ہاردیک پانڈیا نصف سنچری بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ ویرات کوہلی نے 37، رشبھ پنت نے 36، شیوم ڈوبے نے 34 اور روہیت شرما نے 23 رنز بنائے
مزید پڑھیئےبلوچستان سے سندھ ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
اسمگلرز 4 ٹرکوں اور 4 نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں میں تقریباً 39200 لیٹرز ایرانی ڈیزل صوبہ سندھ اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد: پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک
4 رکنی کار چوروں کا گروہ مری سے اسلام آباد داخل ہو رہا تھا، کار چوروں کے داخل ہونے کی اطلاع پر پولیس نے ناکہ بندی کر رکھی تھی
مزید پڑھیئےفیصل آباد، لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آتشزدگی، ہلاکتیں 9 ہو گئیں
آگ سے جھلسنے والے 2 بہن بھائی الائیڈ اسپتال میں دم توڑ گئے تھے جبکہ 3 بچوں سمیت 7 زخمی زیرِ علاج تھے۔
مزید پڑھیئےمعروف ایرانی ریپر توماج صالحی کی سزائے موت کالعدم قرار
مظاہروں پر اُکسانے کے الزامات لگائے گئے تھے اور اپریل میں ایران کی مقامی عدالت نےسزائے موت سنائی تھ
مزید پڑھیئےاے این ایف کے جوانوں کو شہید کرنے والے3 دہشتگرد گرفتار
تینوں دہشتگرد گوادر سے ایران بھاگنےکی کوشش کر رہے تھے، گرفتار تینوں دہشت گردوں کا تعلق ضلع گجرات سے ہے،
مزید پڑھیئےسوات،پولیس نے مدین واقعہ میں ملوث 23 افراد گرفتار کرلیے
گرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملہ کرنے اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ پہلے سے درج تھا، پولیس نے گرفتار افراد کو تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےدہشت گردی اور انتہا پسندی کیخلاف عزم استحکام آپریشن کی منظوری
اجلاس میں وفاقی کابینہ کے اہم وزرا بشمول نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ، وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ، وزیر قانون اور وزیر اطلاعات نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےسپر 8 مرحلے کا پہلا بڑا اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست
آسٹریلیا کی پوری ٹیم افغانستان کے 148 رنز کے تعاقب میں 19.2 اوورز میں 127 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں ہیومن مِلک بینک کا منصوبہ روک دیا گیا
ادارےکا بنیاری مقصد بچوں کی صحت اور فلاح و بہبود ہے، قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے 34 ہفتے یا کم مدت کے ہوتے ہیں
مزید پڑھیئے