بچوں کے والد زین اللہ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میرے سابق شوہر میرے سوتیلے بھائی بھی ہیں ۔اداکارہ جویریہ عباسی کا انکشاف
شمعون عباسی ان کے دراصل سوتیلے بھائی بھی ہیں کیونکہ ان کی والدہ نے شمعون کے والد سے شادی کرلی تھی ۔ خصوصی انٹرویو
مزید پڑھیئےہماری بات مان لیتے تو معیشت تباہ نہ ہوتی۔ بلاول بھٹو
عمران خان قوم سے معافی مانگیں ،مہنگائی کی وجہ عمران خان کے غلط فیصلے ہیں.
مزید پڑھیئےہمارا مطالبہ این اے 249 میں ری پولنگ کا ہے۔ حافظ مرسلین
ووٹوں کے تھیلے سیل کے بغیر تھے اور رسی بندھے ہوئے تھے، ہم نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا۔ امیدوار ایم کیو ایم
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق جنرل کی اپیل مسترد کر دی
میرے موکل کا کورٹ مارشل بنتا ہی نہیں، میرا موکل چھٹیوں پر تھا جب بچی کا قتل ہوا۔وکیل درخواست گزار
مزید پڑھیئےمفتاح اسماعیل کی این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کی درخواست
ریٹرننگ آفیسر غیر استعمال شدہ بیلٹ پیپرز نہیں دکھا رہا۔
مزید پڑھیئےکلفٹن میں سنارکی دکان میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا
تفتیش کے دوران پولیس کو مدعی پر شک ہوا ،پوچھ گچھ کے دوران یہ اعتراف کیا کہ اس نے دکان میں چوری کا ڈرامہ رچایا تھا۔
مزید پڑھیئےکرونا نے ایک اور بھارتی اداکارہ کو دنیا چھوڑنے پر مجبورکردیا
”ابھی لاشا پاٹیل“ عالیہ بھٹ اور ورون دھون کی فلم ”بدری ناتھ کی دلہنیا“ اورکرینہ کپور کے ساتھ فلم ”گڈ نیوز“ میں بھی کام کرچکی تھیں۔
مزید پڑھیئے30 سال حکومت کرنے والے حساب دینے کو تیار نہیں۔ وزیر اعظم
شور مچایا ہوا ہے او این آر او مانگ رہے ہیں لیکن اب کسی کو این آر او نہیں ملے گا۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے مزید108 اموات
گزشتہ 24 گھنٹے میں 4ہزار198 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےاین اے 249۔پی ٹی آئی کی انتخاب کالعدم قراردینے کی درخواست
پی ٹی آئی کے امیدوار امجد آفریدی کی جانب سے وکلا نے ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کی۔
مزید پڑھیئےخوشاب۔ حلقہ پی پی84 میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مارلیا
ملک معظم شیرکلو نے 73 ہزار81 ووٹ لے کر فتح حاصل کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کے علی حسین خان نے 62 ہزار 903 ووٹ لے کر دوسری نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیئےاتوار سے عید کی چھٹیوں تک مزید سختیاں ہوں گی۔مراد علی شاہ
مغرب کے بعد ریسٹورنٹس صرف ہوم ڈلیوری کرسکیں گے ۔ گروسری کی دکانیں شام 6بجے تک کھلی رہیں گی۔اجلاس
مزید پڑھیئےاین اے 249 ۔ پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی…
فریقین کو فارم 46 دیئے گئے نہ ہی بیلٹ پیپرز کی کاؤنٹر فائل تک رسائی دی گئی، دوبارہ گنتی کے لیے لایا گیا پہلا بیگ بھی سیل نہ تھا۔مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں اینٹی بےنامی ایڈجیوڈی کیشن سیکرٹریٹ کاافتتاح کردیاگیا
افتتاح کے موقع پر چیئرمین ایڈجیوڈی کیشن، ڈی جی اینٹی بے نامی ذونز کے ساتھ دیگر افسران بھی موجود تھے
مزید پڑھیئےچمکیلا، پیلا، زہریلا… نئی قسم کا مینڈک دریافت
اس مینڈک کی شوخ زرد رنگت اسے جنگل میں پتوں کے نیچے چھپنے میں مدد دیتی ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں مرغی کا گوشت مزید 100روپے کلو مہنگا
400روپے کلو فروخت ہونے والے چکن کی قیمت 500 روپے فی کلو ہوگئی
مزید پڑھیئےCoronavirus And Romance
Content Cemetery Excursions At Crown Hill On The Caribbean’s Best Beaches Enjoy An Evening Of Music On The Hollywood Bowl Have A Fantastic Dinner Out Do A Holiday Having time collectively helps construct the relationship stronger. Go-karting is such a enjoyable possibility for date ideas in Las Vegas. If you’re …
مزید پڑھیئےسندھ کے سیاحتی مقامات ایک ہفتے کیلیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق سندھ بھر کے تمام سیاحتی مقامات 8 مئی سے لے کر 15 مئی تک بند رہیں گے
مزید پڑھیئےافراط زرکا دوبارہ 2 ہندسوں میں جانا ملکی تباہی کا اظہار ہے، شہبازشریف
حکومتی نمائندے صرف گھسی پٹی فرسودہ اور بے عمل کھوکھلی بیان بازی کررہے ہیں، صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےعمران خان کے سرمایہ دار دوست مہنگائی کرکے پیسہ بنارہے ہیں، بلاول
پی ٹی آئی کی حکومت میں عوام پس رہے ہیں، عام آدمی عید کیلیے نئے کپڑے بنواتے ہوئے بھی اپنی جیب دیکھ رہا ہے، پی پی چیئرمین
مزید پڑھیئےانتخابی اصلاحات: صدرمملکت نے اپوزیشن کو مشاورت کیلیے مدعو کرلیا
اگر اپوزیشن نہیں آنا چاہتی تو خود پارلیمنٹ ہاؤس جانے کیلیے تیار ہوں، ڈاکٹر عارف علوی
مزید پڑھیئےسفارتخانے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ اپنا رویہ تبدیل کریں، وزیراعظم
عوامی شکایات کے ازالے کے لیے سفارت خانوں میں کوئی نظام وضع نہیں، عمران خان کا سفیروں سے خطاب
مزید پڑھیئےسعودی حکومت کاامسال بھی غیرملکیوں کو حج کی اجازت نہ دینے پر غور
صرف مقامی مقیم افراد کی محدود تعداد کو فریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت ہوگی، میڈیا رپورٹ
مزید پڑھیئےکورونا کے بعد دنیا بھرمیں غذائی بحران میں اضافہ
کوروناکے بعد 17 ممالک کے40 ملین سے زائد افرادغذائی بحران کا شکار ہوگئے ہیں، رپورٹ
مزید پڑھیئےلوگوں کی انگلیوں کے نشان بیچنے والا نادرا کا ملازم ساتھیوں سمیت گرفتار
ملزم شناختی کارڈ بنوانے والے افراد کی انگلیوں کے نشان موبائل سمز فروخت کرنے والوں کو دیتا تھا، ایف آئی اے
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ
شہری عید کی چھٹیوں کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں، چیف سیکریٹری
مزید پڑھیئےلندن، نماز تراویح کے دوران شرپسند افراد نمازیوں پر انڈے پھینک کر فرار
سلوررنگ کی کارپر سوار 5حملہ آور سرمنڈھے اور سفید فام تھے، مسجد انتظامیہ
مزید پڑھیئےپی پی84ضمنی الیکشن:ن لیگ کو برتری، پی ٹی آئی کا دوسرا نمبر
229میں سے 152 پولنگ اسٹیشنز سے موصول نتائج کے مطابق ن لیگ کے معظم شیر کلو49 ہزار 625 ووٹ لےکر سب سے آگے، پی ٹی آئی کےعلی حسین بلوچ 40 ہزار 990 ووٹ لےکردوسرےنمبرپر ہیں
مزید پڑھیئےGamen Die Book Of Ra 6 Luxury Kostenlos In Dem Trial Form Seitens Novomatic…
It’s an amazing method of training the position without using a threat. In recent years, the publication of Ra slot match has grown to become probably one of the most popular in Europe and is https://thunderstruck-slots.com/thunderstruck-slot-casino-promo-code/ additionally regularly becoming more popular in the usa or parts of the world.
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos