معاہدے کے تحت کچھ لاشیں واپس کی گئی ہیں، تاہم کئی اب بھی باقی ہیں۔ اسرائیلی حکام
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صحافیوں نے پینٹاگون میں دفاتر خالی کر دیے، نئی میڈیا پالیسی پر احتجاج
پابندیاں امریکی فوج کی رپورٹنگ روک نہیں سکتیں۔ پینٹاگون پریس ایسوسی ایشن نے اسے صحافتی آزادی کے لیے "سیاہ دن" قرار دیا۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار پر امریکی ٹیرف بھاری پڑگیا،ٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیے
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ بھارت روس سے تیل کی خریداری جلد روک دے گا۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریفکی منظوری کے بعد وزارتِ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آئندہ 15 دنوں کے لیے لاگو رہیں گی۔
مزید پڑھیئےویمنز ورلڈ کپ: بارش نے پاکستان کی جیت کی امیدوں پر پانی پھیردیا
113 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اننگز کا آغاز کیا ، 6.4 اوورز میں 34 کے مجموعی اسکور پر دوبارہ بارش شروع ہوگئی، میچ ختم کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسلطان آف جوہر ہاکی کپ, نیوزی نے پاکستان کو ہرا دیا
پاکستان ٹیم ایک بار پھر برتری لینے کے باوجود میچ ہار گئی
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف کی صدر زرداری سے اہم ملاقات، پاک افغان کشیدگی پر…
وزیراعظم نے صدر مملکت کوعالمی رہنمائوں سے ملاقاتوں اور غزہ میں امن کے لیے کوششوں سمیت اپنے حالیہ دورہ مصر اور ملائیشیا کے بارے میں آگاہ کیا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کے مشیر مبارک زیب خان کے گھر پر دستی بم سے حملہ
دستی بم پھٹنے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےافغان لیگ اسپنر راشد خان نمبر ون باؤلر بن گئے
ابوظہبی میں کھیلی گئی تین میچوں کی سیریز میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو 3-0 سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےچارسدہ میں 8 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
بچی شام پانچ بجے کے بعد گھر کے سامنے سے غائب ہوئی تھی، گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی: افغان کیمپ میں 300 سے زائد مکانات اور دکانیں گرادی گئیں
کل صبح دوبارہ آپریشن شروع ہوگا، آپریشن چند روز تک جاری رہے گا، افغان بستی میں 24 گھنٹے پولیس کی نفری تعینات رہے گی،ڈپٹی انسپکٹر جنرل ویسٹ
مزید پڑھیئےٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 16روز کی توسیع
ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے 31 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےعلمائے اہل سنت کا سانحہ مرید کے پر عدالتی کمیشن بنانے، ٹی ایل پی…
جو کچھ ہوا اس کی تحقیقات کی جائیں جن کے غلط مشوروں کی وجہ سے ہوا انہیں لگام ڈالی جائے،حامدسعید کاظمی
مزید پڑھیئےوزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے سے متعلق جے یو…
یہ درخواست زائد المیعاد ہوچکی ہے، گورنر نے کہا ہے کہ آج حلف لیں گے۔سلمان اکرام راجا
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان: پاک فوج کی کامیاب کارروائی، 7 خوارج جہنم واصل
خوارج کا ہدف علاقے میں دہشت گردی کے منصوبہ کو عملی جامعہ پہنانا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے قندھار،کابل میں بھی مرکز فتنہ الخوارج اور قیادت کو نشانہ بنایا
قندھار میں افغان طالبان کی بٹالین ہیڈکوارٹر نمبر 4، 8 اور بارڈر بریگیڈ نمبر 5 کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا،سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئے9 مئی مقدمے میں شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
ٹرائل کورٹ نے شاہ محمود کے خلاف حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔ شاہ محمود قریشی کو ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس بری کیا،
مزید پڑھیئےکوئٹہ، افغان مہاجرین سے 7 دن میں گھر اور دکانیں خالی کرانے کا حکم
تمام پاکستانی شہریوں کو پابند کیا گیا ہے وہ افغان مہاجرین سے سات دن کے اندر مکان اور دکان خالی کرائیں۔
مزید پڑھیئےافغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کیلیے سیز فائر کا فیصلہ
دونوں اطراف تعمیری بات چیت کے ذریعے اس پیچیدہ مگر قابل حل مسئلے کا مثبت حل تلاش کرنے کی مخلصانہ کوشش کریں گے۔وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےسہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے 30 ویں وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
گورنر ہاؤس میں نومنتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی حلف برداری تقریب ہوئی۔
مزید پڑھیئےٹی ایل پی پر پابندی خارج از امکان نہیں
لاہور میں مرکز کا حصار جاری- دکانداروں سے لوٹ مار کے الگ مقدمات درج کیے جائیں گے- ٹرائل دہشت گردی کی عدالتوں میں ہوں گے
مزید پڑھیئےطورخم بارڈر بندش- مال بردار گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
سبزیاں اور پھل خراب ہونے لگے- ٹرانسپورٹرز اور کاروباری طبقہ سخت مضطرب- بارڈر جلد نہ کھلا تو کروڑوں روپے کے نقصان کا خدشہ
مزید پڑھیئےغزہ میں غداروں کی شامت ، 3 روز میں 44 صہیونی ایجنٹ ہلاک
100 کے قریب گرفتار- دغمش گروپ کے بھی 20 کارندے مارے گئے- محاصرہ جاری
مزید پڑھیئےپاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے، 50…
افغان طالبان نے بلوچستان کے سپن بولدک کے 4 مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، جنہیں پاکستانی فورسز نے مؤثر طریقے سے پسپا کر دیا۔
مزید پڑھیئےفیلڈ مارشل کی صدر سے ملاقات، افغان طالبان کے جارحانہ اقدامات سے آگاہ کیا
صدرآصف زرداری نے پاکستان کی مسلح افواج کی طاقت، بہادری، صلاحیت اور تیاری پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کی بروقت کارروائی ، 30 خوارجی جہنم واصل
تشکیل بھیجنے کا مقصد مہمند کے سرحدی علاقہ ترکمان زئی سے دراندازی کے ذریعے دہشتگردی پھیلانا تھا۔سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئےمعروف بھارتی اداکار پنکج دھیر 68 برس کی عمر میں چل بسے
پنکج دھیر کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ، ان کا علاج جاری تھا۔
مزید پڑھیئےچارلی کرک کے خلاف پوسٹ: ٹرمپ انتظامیہ نے 6 غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ…
تعلق ارجنٹینا، برازیل، جرمنی، میکسیکو، پیراگوئے اور جنوبی افریقہ سے ہے، ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کا بھر پور جواب ،نوشکی سیکٹر میں غزنالی پوسٹ پر پاکستانی پرچم…
افغان طالبان فوجی جوابی حملے میں غزنالی پوسٹ اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا
اجلاس میں افغان طالبان، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کی اشتعال انگیزی سے متعلق معاملات بھی زیرِ غور آئیں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos