ملک میں ایک بار پھر دو عیدیں منائے جانے کا امکان پیدا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی کے نجی اسپتال میں مبینہ غفلت سے دوبچیاں جاں بحق ہوگئیں
پولیس نے نجی کلینک کے ایڈمنسٹریٹر آفتاب کو حراست میں لے لیا اوراسپتال کو سیل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےبرٹش ائیرویز کا11سال بعدپاکستان میں فضائی آپریشن بحال
وفاقی وزیر ہوابازی اوردیگراہم حکومتی شخصیات نے مسافروں کا استقبال کیا.
مزید پڑھیئےآسام میں بھارتی جنگی طیارہ لاپتہ.13 افرادہلاک
بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے AN-32 کا 35 منٹ کی پرواز کے بعد اچانک کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کیلیے اژدھے کی کھال سے چپل بنانے پر50 ہزار روپے جرمانہ
وزیر اعظم کے لیے بنائے گئے جوتوں میں اژدھے کی کھال کے استعمال کی تصدیق ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 349 کا ہدف دیدیا
قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں8وکٹوں کے نقصان پر348رنز بنائے ۔
مزید پڑھیئےبلوچستان۔ٹرک اور ویگن میں خوفناک تصادم۔13افراد جاں بحق
حادثہ ضلع قلعہ سیف اللہ میں پیش آیا،جاں بحق افراد میں 4 بچے اورایک خاتون شامل،10 زخمیوں میں سے 5 کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کا زرتاج گل سے اظہارناراضی
اپنی بہن کی تقرری کے لیے نیکٹا کو لکھے گئے خط کا معاملہ میڈیا پر آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے واقعے کا نوٹس لیا تھا۔
مزید پڑھیئےپشاور میں اعتکاف میں بیٹھے نوجوان نے ساتھی کو قتل کردیا
امان اللہ معتکف ہونے کے باوجود دنیاوی باتوں میں مشغول تھا جس پرسہیل نے اسے ایسا کرنے سے منع کیا تھا۔
مزید پڑھیئےحکومت کے ایک اور جھوٹ کا پول کھل گیا
زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈیپوٹیشن پر نیکٹا کا ڈائریکٹر تعینات کردیاگیا،ان کی پی ایچ ڈی ابھی تک مکمل نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ایک پاکستانی کی کپمنی میں نوکری کر لی
ڈیوڈ کیمرون کو اپنے ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین کے طور پر بھرتی کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں فائرنگ ۔ٹریفک کانسٹیبل سمیت 2 افراد زخمی۔حملہ آور ہلاک
حملہ آور کا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ایس ایچ او سریاب
مزید پڑھیئےحکومت کا وزیرستان واقعے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کی مالی امداد کا…
جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 25 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔محمود خان
مزید پڑھیئےپاکستان کا پولیو پروگرام درست ٹریک پر نہیں۔عالمی ادارہ صحت
پاکستان پر دوبارہ سفری پابندیاں لگنے کے امکانات بڑھ گئے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی صحت کا معاملہ، ذاتی معالج نے پنجاب حکومت کو معائنے کی…
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مستقل میڈیکل کیئر کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر عدنان
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے سری لنکا کو چاروں شانے چت کر دیا
باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دیدی، 137 رنز کا ہدف16.1 اوورز میں پورا کرلیا۔
مزید پڑھیئےاو آئی سی کا فلسطین سے اسرائیلی قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ
مقبوضہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے،آزاد اورخودمختار ریاست میں زندگی بسر کرنا فلسطینیوں کا حق ہے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےپولیو سے پاک پاکستان کا خواب ادھورا۔6 بڑے شہروں میں وائرس کی تصدیق
متاثرہ شہروں میں لاہور، کوئٹہ، راولپنڈی اور پشاور بھی شامل ۔ بنوں میں ایک اور بچہ معذوری کا شکار ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپیٹرول مہنگا ہونا نااہل وزیراعظم کی ایڈوانس عیدی ہے
جب سے نالائق اور ووٹ چور حکومت عوام پہ مسلط ہے ہر روز بُری خبر سننے کو ملتی ہے۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 112 روپے 68 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپتہ ہی نہیں چلتا،اہم فیصلے ہو جاتے ہیں۔فواد چوہدری
ان کی سابقہ وزارت میں غیر منتخب افراد نے مداخلت کی، ایک وقت میں 5 لوگ کام کریں تو وہی ہو گاجو ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا۔سابق سرکاری ملازم نے 17 افراد کو گولیوں سے بھون دیا
سابق ملازم نے میونسپل سینٹر میں اندھا دھند فائرنگ کر دی،13 افراد ہلاک۔پولیس نے حملہ آور کو ٹھکانے لگا دیا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان۔پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ،بم حملہ، ایک جوان شہید
5 ماہ کے دوران 5 سپاہی شہید اور 31 زخمی ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےکرکٹ ورلڈکپ 2019۔ہفتے کو دو میچ کھیلے جائیں گے
پہلے میچ میں سری لنکااورنیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گی،دوسرے میچ میں افغانستان کی ٹیم آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔
مزید پڑھیئے14جون کو جسٹس قاضی فائز سے اظہار یکجہتی کے طور پر منانے کا فیصلہ
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،صدارت امان اللہ کنرانی نے کی۔
مزید پڑھیئےچیک پوسٹ پر حملہ۔ڈپٹی کمشنر نے 2 پی ٹی ایم ارکان اسمبلی کو ذمے…
پارلیمنٹیرین کے ساتھ مسلح افراد نے چیک پوسٹ پرفائرنگ، سیکیورٹی اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ گورنر سندھ
عید کے بعد جسے بھی دمادم مست قلندر کرنا ہے، کرلے۔عمران اسماعیل
مزید پڑھیئےپاکستان ٹیم کی خراب کارکردگی، ملالہ کے بھائی کا طنز
پاکستان الیون میں ملالہ کو شامل کرلیا جائے جو ان سے بہتر پرفارم کرینگی۔
مزید پڑھیئےججز کے خلاف ریفرنس کو سیاست زدہ نہ کیا جائے۔ فردوس عاشق اعوان
نئے پاکستان میں سب کایکساں احتساب ہوگا ، ہم نے اس گلے سڑے نظام کو بدلنا ہے ۔
مزید پڑھیئےحکومت نے ریفرنس کاکچھ حصہ خود میڈیا کو لیک کیا۔مریم اورنگزیب
یہ ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے ، اس لیے اس کو فوری واپس لیا جائے ۔ترجمان ن لیگ
مزید پڑھیئے