امدادی ٹیمیں اور ہیلی کاپٹرز مذکورہ علاقے کی طرف بھیج دیا ہے لیکن ہیلی کاپٹر میں نائٹ ویژن لائٹ کی کمی کی وجہ سے امدادی کارروائی ممکن نہیں ہوسکے گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
محسن نقوی آئرلینڈ پہنچ گئے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی 14 مئی کو پاکستان واپسی ہوگی۔ وہ آئرش کرکٹ بورڈ کے حکام اور آئرش حکومت کے عہدیداران سے ملیں گے۔
مزید پڑھیئےڈومیسٹک رولز کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا ایکشن
اپریل کو ٹورنامنٹ شروع ہونا تھا جو نہیں کرایا گیا، بورڈ نے شوکاز نوٹس کے تحت سات روز میں جواب مانگ لیا
مزید پڑھیئےفاسٹ باؤلر محمد عامر نے آئرلینڈ میں ٹیم کو جوائن کر لیا
محمد عامر ویزا نہ ملنے کے باعث سکواڈ کے ساتھ روانہ نہیں ہو سکے تھے، فاسٹ باؤلر اتوار اور منگل کے میچ میں سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ : فائنل میں آج پاکستان اور جاپان مدمقابل
قومی ٹیم نے 2011ء میں آخری بار اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنائی تھی۔
مزید پڑھیئےنان فائلرز کی سمیں آج سے مرحلہ وار بند کی جائیں گی
چھوٹے بیچز میں مینوئل طریقے سے سمیں بلاک کرنے پراتفاق ، 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کی لسٹ ٹیلی کام آپریٹرز کو مہیا کر دی گئی
مزید پڑھیئےسی آئی اے پولیس انسپکٹر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
عدنان نامی شخص دبئی سے کراچی 25 مارچ کو پہنچا تاکہ یورپ جاسکے۔ 7 اپریل کی رات صدر میں قائم نجی ہوٹل سے عدنان کو اغوا کیا گیا۔
مزید پڑھیئےدلی کے وزیر اعلیٰ جیل سے رہا، مودی کی آمریت کیخلاف لڑنے کا اعلان
اروند کیجریوال کو یکم جون تک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ وہ اپنی جماعت عام آدمی پارٹٰی کے انتخابی مہم چلائیں گے
مزید پڑھیئےآصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے کارروائی روک دی
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر مملکت آصف زرداری کی نیب کیسز میں صدارتی استثنیٰ کی درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےحیدر آباد؛ ریلوے ٹریک پر علی الصبح زوردار دھماکا
حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد پونے سات فلائی اوور کے نزدیک ریلوے ٹریک پر زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ آواز دُور دُور تک سنی گئی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں 29 ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز برطرف
نوٹیفکیشن کی کاپی سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ سمیت دیگر اداروں کو ارسال کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں۔ 6ماہ میں سولر پینل کی قیمتیں 30فیصد کم ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیئےپہلا ٹی 20: آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
آئرلینڈ کی جانب سے اینڈی بلبرنی 77 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ہیری ٹیکٹر 36، جورج ڈوکریل 24، کپتان پال اسٹرلنگ 8 اور لورکن ٹکر 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا حکومت سے اخراجات میں 183 ارب روپے کٹوتی کا مطالبہ
ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو یقین دلا یا کہ وہ اسٹیٹیوری آرڈر 350 کے تحت انتظامی اقدامات کرتے ہوئے 20 سے 25 ارب روپے جمع کرلے گا۔
مزید پڑھیئےمزمل اسلم کو اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
مشیرخزانہ مزمل اسلم نے اسمبلی فلور پرداخل ہونا چاہا تو کے پی اسمبلی کے عملے نے ان کو روک دیا ۔
مزید پڑھیئےگوادر میں دہشتگردی کا شکار 7 افراد کی لاشیں خانیوال منتقل
لاشیں ایدھی فاؤنڈیشن کے بڑے کنٹینر کے ذریعے پہنچائی گئیں، ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے لاشیں شام کوٹ انٹر چینج پر وصول کیں
مزید پڑھیئےاسپیکر پنجاب اسمبلی نے مخصوص ارکان کی رکنیت معطل کردی۔
خواتین اور اقلیتوں کی 27 مخصوص نشستیں حکومتی اتحاد کو ملی تھیں،
مزید پڑھیئےبھارت، شادی ملتوی ہونے پر نوجوان نے نابالغ منگیتر کا سر قلم کر دیا
کرناٹک پولیس نے دلہن کی عمر 16 سال ہونے کی وجہ سے مداخلت کر کے شادی کی تقریب رکوا دی تھی۔
مزید پڑھیئےجن نکلا یا نہیں؟ جعلی پیر کے تشدد نے نوجوان کی جان نکال دی
غسل کے دوران معلوم ہوا کہ ذوالقرنین کے جسم پر بہیمانہ تشدد کے نشان ہیں۔
مزید پڑھیئےنقل کا شاخشانہ، ایم کیو ایم نے سابق ایم پی اے کی بنیادی رکنیت…
اورنگی ٹاؤن میں امتحانات میں نقل کرانے کے لیے خاتون ٹیچر پر تشدد کرنے کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےکیا امریکا ڈاکٹر عافیہ کو افغانستان کے حوالے کرنے والا ہے؟
سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کتنی صداقت- اصل حقائق کیا ہیں؟ قوم کی بیٹی کے اہل خانہ اور سپورٹرز کو ان افواہوں سے کتنا دھچکا لگا-
مزید پڑھیئےکراچی میں گرمی، مئی اور جون کے مہینے کٹھن
ہیٹ ویو سے صورتحال خطرناک ہو سکتی ہے- سرکاری سطح پر ریلیف اقدامات ندارد- بجلی پانی کا بحران شہریوں کیلئے الگ پریشانی کا باعث بنے گا-
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں مودی کی بڑی سیاسی شکست
انتخابات سے بھاگ گیا- دو مقامی جماعتوں نے بھی بی جے پی کو مسترد کر دیا- بھارت میں انضمام کے دعوے کی ہنڈیا بیچ چوراہے میں پھوٹ گئی-
مزید پڑھیئےپنجاب میں لاکھوں ٹن گندم ضائع ہونے کا خدشہ
حکومت کی گندم خریداری پالیسی تبدیل نہ کرنے سے اگلے برس آٹا بھی مہنگا ہوجائے گا- ملز مالکان اربوں کا منافع کماچکے، کسانوں کا گندم نہ بونے کا اعلان
مزید پڑھیئےپاکستانی طالب علم پرتگال میں ڈکیتی مزاحمت پرقتل
مقتول انتھونی شوکت پرتگال کینسر ریسرچ کے پراجیکٹ کے لیے گیا تھا
مزید پڑھیئےعدالت نے طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے سے روک دیا
’’طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینگے تو وہ ون ویلنگ کرینگے اور لڑکیوں کے تعلیمی اداروں کے باہر جائیں گے‘‘جسٹس شاہد کریم
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ
فی تولہ 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت 3944 روپے بڑھ گئی۔
مزید پڑھیئےاذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان نیوزی لینڈ میچ 1:1 گول سے برابر
دونوں گول تیسرے کوارٹر میں بنے ،آخری رائونڈ میچ دلچسپ و سنسنی خیز رہا۔
مزید پڑھیئےبھارت، قدیم درگاہ کی بےحرمتی؛ قبریں مسمار کرکے مورتیاں رکھ دیں
انتہا پسند ہندوؤں نے درگاہ پر دھاوا بول دیا،حملہ آورں سے تصادم میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےاے این پی کے سینئر رہنما زاہد خان کا پارٹی چھوڑنے پر غور
اے این پی کے سینئر رہنما زاہد خان پارٹی پالیسی پر نالاں ہیں۔
مزید پڑھیئے