مبینہ ٹاؤن، سرسید اور مدینہ کالونی کے علاقوں میں کارروائی کی گئی۔رینجرز اعلامیہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میڈیا کے واجبات عید سے پہلے اداکیے جائیں۔وزیراعظم
میڈیا سے وابستہ افراد کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔اعلی سطح اجلاس
مزید پڑھیئےزرداری نیب میں پیش، تین کیسوں میں سوالنامہ تھمادیا گیا
آصف علی زرداری کو 26 مئی تک تمام سوالات کے جواب دینےکی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےحماد اظہر نے ڈالر مہنگا ہونے کا ملبہ اسٹیٹ بینک پر ڈال دیا
ڈالرکی قیمت میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ نہیں۔وزیر مملکت ریونیو
مزید پڑھیئےنوازشریف نے احتجاج کی اجازت نہیں دی۔پرویز رشید
عہدیداروں اور کارکنوں نے نوازشریف کو احتجاج سے متعلق تجاویز دی ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان معاشی مشکلات کا شکار ہے۔عبدالحفیظ شیخ
غیر ملکی ذخائر 10 بلین ڈالر سے بھی کم رہ گئے ۔ حکومت نے حالات بہتر بنانے کے لیے مشکل فیصلے کیے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے تیل تنصیبات پر حملوں کا الزام ایران پر عائد کر دیا
ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ حوثی باغیوں سے کرایا۔شہزادہ خالد بن سلمان
مزید پڑھیئےمستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی۔9 دہشت گرد ہلاک
قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کردی
مزید پڑھیئےروپے کی تنزلی سے ایک روز میں قرضے 588 ارب روپے تک بڑھ گئے
ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافے نے شہریوں کے ہوش ہی اڑا کر رکھ دیے۔
مزید پڑھیئےصادق آباد میں نجی بینک میں دھماکے سے 20افراد زخمی ہوگئے
زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بینک کے باہر کھڑی موٹر سائیکلیں اور کاریں بھی تباہ ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے پاکستان کیلیے رمضان المبارک کاتحفہ بھجوا دیا
خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان کی جانب سے80 ٹن کھجوروں کابھجوایا گیاہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی دہشت گردی جاری۔مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا
نام نہاد آپریشن کی آڑمیں 3 کشمیریوں نصیرپنڈت، عمرمیراورخالد احمد کوشہید،ایک گھرکوبھی نذرآتش کر دیا۔
مزید پڑھیئےڈالر کو پر لگ گئے۔بلند ترین سطح پرجا پہنچا
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ریٹ برابر، ڈالر کی قدر147 روپے کی بلند ترین سطح پرجا پہنچی۔
مزید پڑھیئےپہلا ٹی20۔پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمن ٹیم کو شکست دیدی
ندا ڈار کو آل راؤنڈر کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےامریکا کا غیر ضروری سفارتی عملے کو عراق سے نکل جانے کا حکم
یہ حکم ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےایران کے خلاف جنگ دو حملوں سے جیتنے کا دعویٰ
دو حملے ہوں گے، پہلا حملہ اور آخری حملہ۔سینیٹر ٹوم کاٹن
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کابھارت کو منہ توڑ جواب
سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کی قیادت میں 12 رکنی پاکستانی وفد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےخادم حسین رضوی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا
سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر خادم حسین رضوی کو کوٹ لکھپت جیل کے دوسرے گیٹ سے نکالا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
ملاقات میں ملکی سیکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےامریکا اور یونان میں غیرقانونی مقیم 64 پاکستانی ڈی پورٹ
امریکا سے 51 اور یونان سے 13 باشندوں کو امیگریشن حکام کے حوالے کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےآغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس۔اکرم درانی کے خلاف انکوائری کی منظوری
سابق صوبائی وزیر شیر اعظم ، سابق رکن سندھ اسمبلی علی نظامانی اور سعید نظامانی کے خلاف بھی انکوائری کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی پبلک اکائونٹس کی چیئرمین شپ کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار
حمزہ شہباز کو چئیرمن پی اے سی نہ بنانے پر ن لیگ حکومت سے ناراض۔قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کے انتخابات کا بائیکاٹ۔
مزید پڑھیئےحکومت کا زائد قیمت پر ڈالر فروخت کرنیوالی کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
بدھ کے روز ڈالر کی قیمت 146 روپے 25 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی تھی۔
مزید پڑھیئےانگلش کپتان مورگن پرایک میچ کی پابندی
انہیں میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا.
مزید پڑھیئےکراچی کی دو بہنوں کو24 سال بعد بھارتی شہریت مل گئی
دونوں بہنوں ندا نسیم اور ماہ رخ نسیم کی والدہ پاکستانی اور والد بھارتی شہری ہیں۔
مزید پڑھیئےجنوبی پنجاب صوبہ ملتان، بہاولپور ڈویژن،ڈی جی خان اضلاع پر مشتمل ہوگا
جنوبی پنجاب کا اپنا ہائیکورٹ اور چیف جسٹس ہوگا۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےکالعدم جماعت الدعوہ کے نائب امیر مولانا عبد الرحمٰن مکی گرفتار
عبدالرحمٰن مکی پر کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن سے متعلق اشتعال انگیزتقریریں کرنے کاالزام۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید توہین عدالت کیس۔کیا لاہورمریخ پر ہے۔سپریم کورٹ
کمشنر اور ڈی سی راولپنڈی دوسری نوکری تلاش کر لیں۔سپریم کورٹ کا عدالتی حکم عدولی پر دونوں افسران پر اظہاربرہمی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کا عید بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان
نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ آصف زرداری
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما علیم خان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے عبدالعلیم خان کو ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئے