حکومت کی جانب سے پراپرٹی ڈیلرز کو جو سوالنامہ بھجوایا گیا ہے اس میں 68 سوالات ہیں جن کے مفصل جوابات دینے ہوں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مریم اکیلی پیش ہوں،نیب نے بھی ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی
مریم نواز کے بیان سے ظاہر ہے پیشی کے بجائے رکاوٹ ڈالناچاہتی ہیں ۔
مزید پڑھیئےکسٹم حکام نے4کروڑ90لاکھ روپےمالیت کی کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
دونوں ملزمان کے پیٹ سے پلاسٹک ٹیپ میں لپٹے ہوئے1سو 61 کیپسولز برآمد ہوئے
مزید پڑھیئےکل اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل فون سروس بند رہے گی
پریڈ گراﺅنڈ کی طرف آنے والے تمام راستے بند کر دیے جائیں گے اورایکسپرس وے بھی ٹریفک کیلیے بند ہوگا۔
مزید پڑھیئےنیب اجلاس۔حافظ حفیظ الرحمان سمیت دیگرکے خلاف انکوائری کی منظوری
نیب نے سندھ اور بلوچستان کے مختلف محکموں کے افسران کے خلاف بھی انکوائری کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے برطانوی کمانڈراسٹریٹجک کمانڈکی ملاقات
ملاقا ت میں پیشہ وارانہ امور، باہمی تعاون، علاقائی سلامتی کے امور پر گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے اپناامام تبدیل کرلیا۔ فوادچوہدری
پہلے امام فضل الرحمن تھے اب سراج الحق ہیں۔پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی گاڑی چلنے والی نہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کو اتحاد سے نکالنے کیلیے نون لیگ کا دبائو
اتمام حجت کے لیے سی ای سی اجلاس کے فیصلے کا انتظار کیا جائے گا- پیپلز پارٹی کو نواز شریف مزید ساتھ چلانے پر تیار نہیں-
مزید پڑھیئےمیرے ربّ نے تمہارے ربّ کو قتل کردیا
رسول اقدسؐ نے فارس کے بادشاہ کسریٰ کو دعوتی خط لکھا، جو اس وقت کی سپرپاور طاقت کا سربراہ تھا۔ جب نامہ مبارک کسریٰ کو پہنچا تو اس نے نہایت تکبر سے اسے پھاڑ دیا۔ اس نے اپنے سیکریٹری کو بلوایا اور کہا کہ فوراً میرے نائب یمن کے گورنر …
مزید پڑھیئےروحانی نسخے اور مشکلات کا حل
ٹانگوں کے درد سے نجات اگر کسی کی ٹانگوں میں درد ہو، کسی طرح آرام نہ آتا ہو، رات کو سوتے وقت یہ درد شدید ہو جاتا ہو تو اس کو دور کرنے کی غرض سے باوضو حالت میں آیت الکرسی چینی کی پلیٹ پر لکھے اور خالص روغن زیتون …
مزید پڑھیئےمرضِ گناہ کی بہترین دوا
حضرت اسحاق بن عباد بصریؒ اپنے وقت کے نیک اور عابد وزاہد بزرگ تھے، ایک مرتبہ آپؒ نے آدھی رات کو خواب میں دیکھا کہ ایک شخص ان سے کہہ رہا ہے : ’’اَغِثِ المَلہوفَ‘‘ یعنی مجبور کی مدد کرو۔ وہ نیند سے بیدار ہوئے اور اپنے پڑوسیوں سے دریافت …
مزید پڑھیئےچودھراہٹ کیلیے جہنم کا سودا
ایک مرتبہ ابوجہل رات کو چھپ کرآنحضرتؐ کی تلاوت سننے آیا۔ اسی طرح ابوسفیان بن صخر اور اخنس بن شریق بھی۔ ایک کو دوسرے کی خبر نہ تھی۔ تینوں چھپ کر آپؐ سے قرآن سنتے رہے۔ دن کا اجالا ہونے لگا تو واپسی میں ایک جگہ تینوں کی ملاقات ہوگئی۔ …
مزید پڑھیئےبھارتی کسان مطالبات پرقائم ۔مودی کی ہٹ دھرمی بھی برقرار
کینیڈا میں بھی بھارتی کاشتکاروں کے حق میں سیکڑوں افراد نے دھرنا دیا۔
مزید پڑھیئےاین اے 75 ڈسکہ۔پریذائیڈنگ افسرکے لاپتہ ہونے کی پہلے کوئی مثال نہیں۔سپریم کورٹ
آپ نے اچھی بات بتائی سیکیورٹی اہلکار بھی گمشدہ ہو گئے۔جسٹس عمرعطابندیال
مزید پڑھیئےنیب عمران خان کی ڈوبتی کشتی کو بچا رہا ہے۔ مریم نواز
پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں ، پیپلزپارٹی کی اپنی ہماری اپنی حکمت عملی ہے،کچھ مشترکہ گولزکی وجہ سے ہم پی ڈی ایم میں اکٹھے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسندھ میں تمام اسکول کھلے رہیں گے۔سعید غنی
اگرکسی شہر میں کورونا کے کیسز بڑھنے سے اسمارٹ لاک ڈاون لگانا پڑا تو وہا اںسکول بند کرنا پڑیں گے۔
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ نے نیب کو مریم نواز کو گرفتار کرنے سے روک دیا
12 اپریل تک عبوری ضمانت منظورکرلی عدالت نے نیب سے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےکرونا سے متاثرہ اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ
نویں ، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ کے امتحانات اپنے ٹائم ٹیبل کے مطابق ہوں گے۔وفاقی وزیر تعلیم
مزید پڑھیئےاین اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن۔ 2 ہیوی ویٹس کی لڑائی ہے۔سپریم کورٹ
لڑائی بڑوں کی ہے اوربھگت عوام رہے ہیں،عوام کوہیوی ویٹس کے رحم وکرم پرنہیں چھوڑسکتے۔جسٹس عمر عطابندیال
مزید پڑھیئےبچوں کو سمجھائیں وہ بچگانہ سیاست نہ کریں۔ مولانا فضل الرحمن
طے ہوا تھا 4 اپریل سے قبل کوئی کسی کے خلاف متنازعہ بیان نہیں دے گا۔مولانا فضل الرحمن
مزید پڑھیئےضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈوان نافذ
مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد کی یوسیز و یونٹس میں لگایا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کل سے گرمی بڑھنے کا امکان
درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےدبئی کے حکمران شیخ محمدکے بھائی انتقال کر گئے
شیخ حمدان بن راشد متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ اور دبئی کے نائب حکمران تھے
مزید پڑھیئےمسافر کوچ اور کار میں تصادم ۔ایک ہی خاندان کے6 افراد جاں بحق
حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز نے حفاظتی ضمانت کیلیے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
مریم نوازکی عبوری ضمانت کی درخواست پر آج ہی سماعت ہوگی ۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ الیکشن۔یوسف رضاگیلانی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
سیکریٹری سینیٹ نے ہدایات دیں کہ خانے کے اندر کہیں بھی مہر لگائی جاسکتی ہے۔ فاروق ایچ نائیک
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے 30 افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 37 ہزار 42 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےتین روسی پائلیٹ لڑاکا طیارے سے گر کر ہلاک
لڑاکا طیارے کے ایجیکٹ سسٹم میں خرابی کے باعث نشستیں از خود باہر نکل جانے سے تینوں پائیلٹ جہاز سے گر گئے تھے
مزید پڑھیئےبلاول نے کارکنان اور عہدیداران کو پی ڈی ایم سے متعلق بیانات دینے سے…
سخت ردعمل سے گریز کیا جائے جس سے اپوزیشن کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو، بلاول کی ہدایت
مزید پڑھیئےملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سےمنایاگیا
اسلام آباد میں بارش کے باعث 23 مارچ کی پریڈ اب 25مارچ کو ہو گی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos