مقتولین کی عمریں 14سے18سال کے درمیان، شکار کیلیےگئے تھے اور3 روز قبل لاشیں زمین میں دبی ہوئی ملی تھیں، پولیس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان ٹریک پر واپس آ چکا، ہر طرف قانون کی حکمرانی ہے، وزیراعظم
پناہ گاہوں، احساس پروگرام اور ہیلتھ کارڈز کے ذریعے فلاحی ریاست کی بنیاد رکھی گئی، ٹوئٹر پر پیغام
مزید پڑھیئےبھارتی وزیراعظم مودی کی عمران خان کو خط لکھ کر یوم پاکستان کی مبارکباد
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہےکہ پاکستانی عوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں
مزید پڑھیئےافغان صدر نے امریکی تجویز مسترد کردی، نئے صدارتی الیکشن کی پیشکش
امریکا نے افغانستان میں تمام فریقین پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کی تجویز دی تھی
مزید پڑھیئےحکومت کے ساتھ اتحاد‘ ایم کیو ایم پاکستان کی مجبوری؟
وفاق کے ساتھ اتحاد میں کوئی فیصلہ کرنے پر مجبور ہوسکتے ہیں، عامر خان
مزید پڑھیئے2 سال کے وقفے کے بعد پاک بھارت آبی مذاکرات دلی میں شروع
پاکستان کے کمشنر فار انڈس واٹر مہر علی شاہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد گزشتہ روز نئی دہلی پہنچا تھا، بھارتی وفد کی سربراہی پی کے سکسینا کررہے ہیں
مزید پڑھیئےمحمودآباد پولیس کی کارروائی بدنامہ زمانہ منشیات فروش خاتون گرفتار
محمود آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے اختر کالونی کے علاقے سے بدنامہ زمانہ منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا ۔خاتون منشیات فروش صبا عرف سونیا ماضی میں بھی کئی دفعہ گرفتار ہوکر جیل جاچکی ہے۔ اس حوالے سے محمود آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ …
مزید پڑھیئےچمن: لیویز جیل کے سامنے دھماکے کے بعد کا ویڈیو منظر
بلوچستان کے علاقے چمن میں لیویز جیل کے سامنے دھماکے میں دو افراد شہید ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 13 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےبلاول اور آصف زرداری کے کسی بیان پر تبصرہ نہیں کریں گے، احسن اقبال
قوم پی ڈی ایم کو نقصان پہنچانے والےکو معاف نہیں کرے گی، رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےچمن: لیویز ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھماکا، 2 جاں بحق 13 زخمی
دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، دھماکے کی نوعیت سے متعلق فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا، پولیس
مزید پڑھیئےیوم پاکستان پر طارق جمیل کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی دیدیا گیا
مولانا طارق جمیل کو مذہبی اسکالر کی حیثیت سے ان کی خصوصی خدمات پر صدارتی اعزاز حسن کارکردگی دیا گیا
مزید پڑھیئےسینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کے لیے پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ٹھن گئی
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی جانب سے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے لیے ارکان کی تعداد پوری کرنے کے دعوے
مزید پڑھیئےنائیجر: مسلح افراد نے دیہاتوں پر حملہ کرکے 137 افراد کو قتل کردیا
نائیجر حکومت نے اسے ملک میں جاری تشدد کی لہر کا خونی دن قرار دیا ہے
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمان اب ‘رینٹ اے کراؤڈ’ کے بزنس میں آگئے، شبلی فراز
عمران خان کی حکومت نہ ڈرتی ہے نہ دبتی ہے، سابق وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےیوم پاکستان کے موقع پر رینجرز موبائل پر حملہ
دہشت گردوں کی جانب سے کریکر حملہ خیر پور کے علاقے بڑ چوک میں کیا گیا جبکہ بزدلانہ حملے کے نتیجے میں رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں
مزید پڑھیئےملک کے مختلف حصوں میں بارش و برفباری
پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ باری ہوئی۔
مزید پڑھیئےفیس بک نے ایک ارب 3 کروڑ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے
کمپنی نے کورونا اور ویکسین سے متعلق ایک کروڑ 20 لاکھ مواد بھی ڈیلیٹ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی سفیر کی حمزہ شہباز سے ملاقات پر حیرت ہوئی۔علی زیدی
بدعنوانی کا سامنا کر رہے ہیں، حمزہ شہباز احتساب کے اداروں پر دباوَ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکی پیشی۔وزارت داخلہ نے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
نیب آفس کے احاطے کی سیکیورٹی رینجرز کے سپرد ہوگی ۔وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ پرلڑکی کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف
سب انسپکٹر سنجے نے لڑکی سے موبائل نمبر اور مٹھائی مانگی۔ لڑکی کے نمبر نہ دینے پر ایف آئی اے افسر نے اسے ہراساں کیا۔
مزید پڑھیئےعدالت کا حکم ہے کنٹریکٹ پر بھرتی اساتذہ کو نکال دیا جائے۔سعید غنی
حیدرآباد ہائی کورٹ بنچ نے نہ نکالنے کا فیصلہ دیا ہے۔
مزید پڑھیئےآبی تنازعات پر مذاکرات۔بھارتی وفد کی ہٹ دھرمی جاری
پاکستانی وفد نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی دریاﺅں پر پن بجلی منصوبوں پر اعتراضات اٹھائے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے کرونا ویکسین کے نام پرعوام کو چونا لگانے کی اجازت دیدی
پاکستان میں نجی شعبے کو روسی ویکسین کی قیمت عالمی مارکیٹ سے 160 فیصد اضافی دی گئی ،انتہائی مہنگے داموں کورونا ویکسین لگانے کی اجازت دی گئی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بشیرہالیپوٹوانتقال کرگئے
بشیر احمد سند ھ اسمبلی کے صوبائی حلقہ پی ایس 70بدین(1)سے منتخب ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےیہ طے نہیں ہواتھا کہ استعفے دینا لازمی ہے۔ قمر زمان کائرہ
یوسف رضا گیلانی کی فتح پر بددیانتی سے ڈاکہ نہ ڈالا جاتا تو آج پاکستان کی سیاسی صورتحال مختلف ہوتی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے2 سالہ بچے کے اغوا کا ڈراپ سین۔ رکشہ ڈرائیور گرفتار
امان کو اس کے والدین کے حوالے کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےامریکا۔سپر اسٹور میں فائرنگ سے10 افراد ہلاک
ایک مسلح شخص نے کنگز سپرمارکیٹ میں داخل ہوکر اندر موجود خریداروں پر گولیاں برسادیں۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
لواحقین اوراہل علاقہ کی تھانہ سول لائنز کے باہر احتجاجی مظاہرہ، شدید نعرے بازی،روڈ بلاک
مزید پڑھیئےدہلی میں شراب نوشی کیلیے عمر کی حد کم کر دی گئی
کم سے کم عمر 25 سے گھٹا کر 21 برس کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی مزارقائد پر حاضری
مراد علی شاہ کے ہمراہ سندھ کابینہ کے اراکین امتیاز شیخ، سید اویس شاہ، اعجاز جکھرانی،شبیر بجارانی اور شہلا رضا سمیت دیگر نے بھی مزار قائد پر حاضری دی ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos