یکم اپریل سے اندرو ن ملک پروزاوں پر فکس چارجز 5 ہزار روپے مقرر کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت 16سے20اپریل کےدرمیان پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے۔شاہ محمود قریشی
جنگ کےبادل اب بھی منڈلارہےہیں، مودی سرکارنےسیاسی مقاصدکیلیےپورے خطے کےامن کوداؤ پرلگادیاہے۔
مزید پڑھیئےکراچی ایئر پورٹ پر غیرملکی خاتون سے ممنوعہ انجکشن برآمد
خاتون سے11ہزارممنوعہ انجکشن برآمد ہوئے جو اس نے اپنے سامان میں چھپا رکھے تھے۔
مزید پڑھیئےانٹر پول کا حسین نواز کے ریڈ وارنٹ جاری کر نے سے انکار
پاکستان نے انٹرپول سے حسین نواز کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کی تھی جسے یہ مسترد کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےالطاف حسین کے گرد گھیرا تنگ۔تحقیقات کیلیے برطانوی پولیس پاکستان پہنچ گئی
وزارت داخلہ نے مقدمات کے گواہوں اور تفتیشی افسران کو اسلام آباد طلبی کیلیے آئی جی سندھ کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اورایک شہری جاں بحق
ڈیفنس 6 خیابان بخاری میں ایک بنگلے کے باہر کھڑی گاڑی میں ملزمان سورا تھے جنہوں نے فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےحکمرانوں نےچندےکےپیسےچوری کیے،آصف زرداری
حکمرانوں کو عقل نہیں ہے،آج ڈالر155روپے پرجارہا ہے
مزید پڑھیئےکوئی شک نہیں نیب سیاست زدہ ہوچکاہے،رانا ثنااللہ
حمزہ شہباز نے مشرف کا بدترین احتساب سات آٹھ سال بھگتا ہے ،لیگی رہنما
مزید پڑھیئےحکومت گرانےنکل چکےہیں،مولانافضل الرحمان
حکومت کے خلاف آصف زرداری ہم سے کئی گنا زیادہ پیچھے ہیں۔سربراہ جے یو آئی ف
مزید پڑھیئےٹریفک حادثےمیں خاتون جاں بحق،پشاور میٹرو کی آزمائشی سروس بند
خاتون فیز تھری چوک پر سڑک پار کر رہی تھی کہ بی آر ٹی بس کی زد میں آگئی تھی
مزید پڑھیئےحکمرانوں کےگھرریگولرائیز،غریبوں کی مسمار کردی گئیں ہیں،شہبازشریف
اللہ ہمیں سیدھا راستہ دیکھائے۔
مزید پڑھیئےشعبان المعظم کا چاند نظر آگیا
کل 7 اپریل کو یکم شعبان ہوگی۔
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونا 1292 ڈالر کا ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےگرفتاری ٹلتے ہی حمزہ شہبازمیدان میں آگئے
نیازی صاحب ! جیلوں سے نہ ڈراؤ، میں نے مشرف دور کا احتساب 10 سال بھگتا ہے
مزید پڑھیئےنیب کی قید میں موجود کے ڈی اے کاایڈیشنل ڈائریکٹر دوران علاج انتقال کرگیا
محمد ناصر 4 روز سے سول اسپتال کراچی میں وینٹی لیٹر پر تھا ۔
مزید پڑھیئےدہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کاسہراجونیئرقیادت کےسرہے،آرمی چیف
جونیئر قیادت نے قوم کا حصہ ہوتے ہوئے ملکی ترقی میں اہم کرداراداکیا۔جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ کاحمزہ شہبازکوگرفتارنہ کرنےکاحکم
نیب کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا
مزید پڑھیئےنیب کی حمزہ شہباز و سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست
نیب اہل کاروں پر تشدد اور کار سرکار میں مداخلت کا الزام عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کی شناخت گولی، پی ٹی آئی کی گالی ہے۔مولانا فضل الرحمن
گولی اور گالی ساتھ مل گئے ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےترجمان پاک فوج نےایف 16گرانے کا بھارتی دعوی بے نقاب کر دیا
مگ 21 کے ملبے سے تمام چار میزائل سیکر ہیڈز صحیح حالت میں ملے۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا
سلمان شہباز ، مفتاح اسماعیل اور آفتاب میمن کانام بھی ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت کو سب سے زیادہ نقصان مولانا فضل الرحمن پہنچا سکتے ہیں۔شیخ رشید کا…
نوازشریف ہمت ہار چکا ہے، وہ چاہتا ہے مجھ سے کچھ بھی کرلولیکن لندن جانے دو۔
مزید پڑھیئےبھارتی گجرات میں پچھلے 30 سال میں مسلمان امیداور نہیں جیتا
1984 میں احمد پٹیل کانگریس کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےعطااللہ عیسیٰ خیلوی کی موت کی جھوٹی خبر چلانے والا نوجوان گرفتار
ملزم کو اتنی سزا ضرور ملنی چاہیے کہ وہ دوبارہ ایسی حرکت نہ کرے۔عطااللہ عیسیٰ خیلوی
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا پہلا ایٹمی پلانٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا
مصنوعی سیاروں کی تصاویر نے سعودی ایٹمی پلانٹ کی موجودگی ثابت کر دی۔
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب۔5 بھارتی فوجی واصل جہنم
بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا355 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ
بھارتی قیدیوں کو 8 اپریل پھر 15 اپریل ، اس کے بعد 22 اور 29 اپریل کو رہا کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کا ادھار تیل ابھی تک نہیں مل سکا
تاخیر کی وجہ یہ ہے کہ سعودی عرب اپنی شرائط پر اس حوالے سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔
مزید پڑھیئےاداکارہ ریما کاشوہر کے ہمراہ مسجد اقصیٰ کا دورہ
پاکستانی شہریوں کی مسجد اقصیٰ کا دیدار کرنے کی خواہش پوری نہیں ہوپاتی لیکن امریکی شہریت اداکارہ ریما خان کے کام آگئی۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ میں زوردار دھماکا
دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں کیا جا سکا، 2 اہلکار زخمی ۔
مزید پڑھیئے