میں بارڈر ایریا میں تھی جہاں سگنلز کی خرابی کے باعث نہیں دیکھ سکی کہ کس کو بد ہضمی ہو رہی ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ میں یکم سے 22 مئی تک مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی
ایسے حکم امتناع جس میں ناقابل تلافی نقصان ہوان مقدمات کی سماعت بھی جاری رہے گی۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےاسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کو جھاڑ پلانے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے مورچہ سنبھال…
کرپٹ شاہی خاندان کی جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے ابا جی، چچا اور رانا ثنااللہ کی بیوروکریٹس اور انکی اولادوں کو دی گئی دھمکیاں حلال جبکہ اے سی کی دانستہ کوتاہی کی نشاندہی کرنا حرام ہے!
مزید پڑھیئےعمران صاحب! عوام کو پاگل سمجھ رکھا ہے کیا؟.مریم اورنگزیب
رمضان میں عوام بدترین اور تاریخی مہنگائی سے دو چار ہیں اور عمران صاحب گانے لگا کر فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ترجمان ن لیگ
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے مزید وزارت لینے سے انکارکردیا
کراچی والوں کو روزگار مل رہاہے ارو نہ ہی مسائل حل ہو رہے ہیں ، کے پی ٹی میں نوکریاں آتی ہیں تو کراچی والوں کیلیے جگہ نہیں ہوتی۔خالد مقبول
مزید پڑھیئےووٹ کو عزت پارلیمان کو عزت دے کر ہی ملے گی۔فواد چوہدری
ہرالیکشن کے بعد رونا دھونا ہوتا ہے مگراصلاحات کیلیے کوئی تیار نہیں ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
فردوس عاشق کا خاتون افسرکے ساتھ رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔قرارداد کا متن
مزید پڑھیئےجب وزیراعظم عوام میں نکلتے ہیں تو شہر میں کرفیو نہیں لگایا جاتا۔ مریم…
عوام سے چھپ کرخالی دکانوں پر شوٹ نہیں کرنے پڑتے۔
مزید پڑھیئےافطارکیلیے فٹبال میچ روک دیا گیا۔ویڈیو وائرل
مڈفیلڈر پال پوگبا اور فوفانا نے روزہ رکھا ہوا تھا- 30 سیکنڈ کے مختصر وقفے میں دونوں نے روزہ افطار کیا اور واپس میچ میں شریک ہوئے۔
مزید پڑھیئےتوپ کاپی میوزیم میں محفوظ سیف الانبیا رسول پاکؐ کے پاس بھی رہی
نبی کریمؐ کو یہودی قبیلے بنی قینقاع سے مال غنیمت میں ملی تھی- تلوارمبارک پر حضرت دائودؑ- سلیمانؑ- موسیٰؑ- ہارونؑ- یوسفؑ- ذکریاؑ- یحییٰؑ- عیسیؑ اور حضرت محمد ﷺ کے نام عربی رسم الخط میں کندہ ہیں- ’’البتار‘‘ 101 سینٹی میٹر لمبی- 2986 گرام وزنی ہے- روایت میں ہے: حضرت دائودؑ نے اس تلوار سے جالوت کا سر قلم کیا تھا- اسی تلوار سے حضرت عیسیٰؑ دجاؒ کا خاتمہ کریں گے۔
مزید پڑھیئے’’بیچ والی مسجد‘‘ میں جنات بھی نماز پڑھنے آتے تھے
دو سو سال قدیم مسجد کی چھت پر جانے سے بچوں کو روکا جاتا تھا-
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا حکومت کا مستحقین کے لیے راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ
مستحق خاندانوں کو ماہانہ مفت راشن گھروں پر پر فراہم کیاجائے گا۔
مزید پڑھیئےاین اے 249 میں دردناک شکست پر پی ٹی آئی رکن شہزاد اعوان کا…
میں نے پہلے کہا تھا کہ یہ امیدوار مناسب نہیں میرے خدشات سچ ثابت ہوئے۔
مزید پڑھیئےعید تک خاموشی اختیار کی جائے گی۔جہانگیر گروپ کا اجلاس
سینیٹر علی ظفر ایڈوکیٹ کی تحقیقات کا انتظار کیا جائے گا، عید کے بعد صورتحال کے تناظر میں لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان حکومت میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔جام کمال کی کرسی کو خطرہ
۔ سردار صالح بھوتانی کی قیادت میں 7 سے 10 ارکان صوبائی اسمبلی کی جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر مشاورت کا انکشاف
مزید پڑھیئےبنگلادیش۔ دو کشتیوں میں تصادم۔25 افراد ہلاک
دریائے پدما میں گنجائش سے زیادہ مسافروں والی کشتی ریت سے بھری کشتی سے ٹکرا گئی۔
مزید پڑھیئےملک بھرمیں اجتماعی اعتکاف پرپابندی عائد
ملک بھرمیں آج ہزاروں افراد اعتکاف بیٹھیں گے، اور نمازعصرکی ادائیگی کے بعد اعتکاف بیٹھنے کا سلسلہ شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونامزید 79 اموات
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 4 ہزار213 نئے کیسز سامنے آگئے ۔
مزید پڑھیئےاسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کو ڈانٹنے پر مریم نواز کا سخت ردعمل
اپنی ناکامی اوربدترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت ہے۔ مریم نواز
مزید پڑھیئےتمہیں کس بے غیرت نے اسسٹنٹ کمشنر لگا دیا۔ فردوس عاشق اعوان
ڈانٹ ڈپٹ کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف غصے سے پنڈال سے باہر نکل گئیں۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس ۔جہانگیر ترین اورعلی ترین گرفتاری سے بچ گئے
کارپوریٹ فراڈ اورمنی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 19مئی تک توسیع کردی گئی۔
مزید پڑھیئےاین اے 249 ضمنی انتخاب۔ مفتاح اسماعیل کو بیلٹ پیپرز میں گڑ بڑ کا…
سربمہر حالت میں بیلٹ پیپرز، دیگر سامان الیکشن کمیشن فوری اپنی تحویل لے، درخواست ارسال کردی۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی پی ٹی آئی کی بی ٹیم بن گئی ہے۔ حافظ حمد اللہ
پیپلزپارٹی نےباپ پارٹی کو باپ بنا کر بھٹو اور محترمہ بینظیربھٹو کی روح کو تکلیف پہنچائی۔
مزید پڑھیئےملک میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اپریل2021 میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی بڑھ کر 11.1 فیصد ہو گئی۔
مزید پڑھیئےآسٹریا میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ۔ مظاہرین پرکالی مرچ کے اسپرے
مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپوں میں سات پولیس اہلکار زخمی جبکہ 11مظاہرین گرفتار ہو گئے ۔
مزید پڑھیئےریلوے نے 4 ٹرینوں کا آپریشن معطل کردیا
معطل کی گئی ٹرینوں میں جناح ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، پاک بزنس اور گرین لائن ایکسپریس شامل ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا ایران اور افغانستان سے متصل سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ
نئی لینڈ مینجمنٹ پالیسی کا اطلاق زمینی راستے سے آنے والے لوگوں اور پیدل آمدورفت پر نافذ ہوگی،باہمی تجارت اور پاک افغان ٹریڈ پر نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےوزیرا عظم کا بغیر پروٹوکول مختلف علاقوں کا دورہ
اسلام آبادمیں ارجنٹائن پارک، ٹریل فائیو،مرغزاراور مارگلہ روڈکادورہ کیا۔
مزید پڑھیئےکرونا از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر
سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرلز کو کیس کی سماعت سے متعلق نوٹسز جاری کردیے .
مزید پڑھیئےپشاور۔ خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیدیا
لیڈی ریڈنگ اسپتال میں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جو پانچوں لڑکے ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos