عبدالغنی مجید اور دیگر کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائےگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان نے آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی عائد کردی
پاکستان میں آئی پی ایل کے نشر نہ ہونے کو یقینی بنائے گی۔وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےڈالر 143 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ڈالر کی قیمت بڑھنے سے ملک پر عائد قرضوں اور مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھیئے30 لاکھ سے زائد غیرقانونی موبائل فونز بند کرنے کا فیصلہ
پہلا موبائل فون اس ہفتے سے بندہوگا، ٹیکس ادا کرنیوالے صارف کا فون آٹھ گھنٹے میں بحال ہوگا ۔پی ٹی اے
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ برقرار
سندھ ہائیکورٹ نے آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر کی درخواستیں مستردکر دین۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں فائرنگ کے دو واقعات میں 4 افراد ہلاک
بینک گارڈ کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک،اسلحے ڈیلر کی دکان میں گھس کر ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس دوسرے شہر منتقل کرنا انصاف نہیں۔بلاول بھٹو
احتساب کے نام پر پیپلز پارٹی سے انتقام لیا جا رہا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےحکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ
غریبوں کے لیےکفالت کا پروگرام شروع کیا جارہا ہے۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کو بیان بازی سے روک دیا
جہانگیر ترین کو تجربے کی وجہ سے زراعت کیلیے کام کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔عمران خان
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر علی مہر کے سر پر بندوق کے بٹ سے وار
زخمی حالت میں اسپتال منتقل- گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نشانہ بنے- پولیس
مزید پڑھیئےمیڈیکل رپورٹ سے نومسلم لڑکیوں کی عمریں 18 برس سے زائد ثابت
پمز اسپتال نے مزید ایک ٹیسٹ کی تجویز دے دی۔
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارتی گولہ باری سے صوبیدار سمیت 3 فوجی شہید
فائرنگ کا تبادلہ رات بھر جاری رہا۔
مزید پڑھیئےبھارتی سٹیلائیٹ شکن میزائل ٹیسٹ ناکام ہونے کا انکشاف
امریکی انٹیلی جنس نے پہلے ہی معلومات جمع کر لی تھیں۔
مزید پڑھیئےفیس بک نے بی جے پی کے کتنے اکائونٹ بند کیے
کانگریس کے 687 اکائونٹس کو نشانہ بنایا گیا۔ پاکستان کیخلاف اداروں کا نام لے کر پروپیگنڈہ
مزید پڑھیئےترکی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج حکومت بھی چیلنج کرے گی
انقرہ میں ناکامی کی وجوہات سامنے آگئیں۔ استنبول میں لاکھوں ووٹ مسترد
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا ترک صدر کو فون، مقامی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
انتخابات میں کامیابی آپ پر ترک عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔عمران خان
مزید پڑھیئےلاہور سے کراچی آنے اور جانے والی ٹرینوں کو مختلف ریلوے اسٹیشنز پر روک…
مال گاڑی کی 13بوگیاں الٹ گئی تھیں۔6 گھنٹے گزرنے کے باوجود ٹریک کو کلیئر نہیں کیا جاسکا۔
مزید پڑھیئےبھارت میں دائود ابراہیم کی بہن کا گھر نیلام ہو گیا
600 مربع فٹ کا فلیٹ ایک کروڑ 80 لاکھ بھارتی روپے میں فروخت ہوا ۔
مزید پڑھیئےجمال خشوگی کو قتل کرنے والے سعودی اہلکاروں کی ٹریننگ امریکہ میں ہوئی تھی۔رپورٹ
2 اکتوبر کو 15رکنی ایجنٹوں کی ٹیم نے قتل کرنے کے بعد ان کی نعش کے ٹکڑے کردیے تھے،نعش اب تک نہیں ملی ۔
مزید پڑھیئے75 فیصد بھارتی مودی کیخلاف کے خلاف ووٹ ڈالیں گے۔بھارتی ویب سائٹ
عوام نے سوشل میڈیا پر مودی سرکار کے لیے اپریل فول کے موقع پر مضحکہ خیز ٹوئٹس کرکے صارفین کو زعفران زار کردیا۔
مزید پڑھیئےزلمے خلیل زاد کی چھ ماہ میں چوتھی بار افغانستان آمد
افغان امن عمل کے حوالے سے افغان حکومت کے ذمے داروں سے ملاقاتیں کی۔
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارت کی اشتعال انگیزی جاری۔بزرگ شہری شہید
بھارتی افواج کی جانب سے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےعمر اکمل کو دبئی کے نائٹ کلب جانے پر سزا مل گئی
میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد،آئندہ ایسا اقدام نہ کرنے کی تنبیہ
مزید پڑھیئےعمران خان کو جلد این آر او کی ضرورت پڑے گی۔شاہد خاقان
فوجی عدالت عام قانون نہیں حکومت پارلیمنٹ میں آکر بتائے۔
مزید پڑھیئےایئرلائن کی مالک ارب پتی خاتون ہوائی جہاز کے حادثے میں ہلاک
55سالہ نتالی فیلیوا روس کی سب سے بڑی ڈومیسٹک ایئرلائن کی مالک تھیں۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی پرواز میں خاتون کی من مانی۔جہاز کی روانگی میں تاخیر
خاتون مسافر اپنی اکانومی کلاس کی سیٹ کی بجائے نومولود بچے کے ساتھ اکانومی پلس میں جا بیٹھی۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ نے پانچ معاونین خصوصی کا تقرر کر دیا
چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے اعلامیہ جاری کیا۔
مزید پڑھیئےنیپال میں طوفان نے تباہی مچا دی،29 افراد ہلاک۔600 زخمی
ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
مزید پڑھیئےمہنگائی کے طوفان نے 5سال کا ریکارڈ توڑ دیا
ملک میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 41 فی فیصد تک پہنچ گئی ۔ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےچین کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی۔26 فائر فائٹرز ہلاک،30 لاپتہ
سیچوان کے جنگلات میں آگ پر قابو پانے کے لیے 700 کے قریب فائر فائٹرز کو بھیجا گیا تھا۔
مزید پڑھیئے