Content Next Up: Extra Trusted Recommendation From Social Life There Are So Much Of More But These Courting Profile Examples Showcase The Things You Should Be Doing Higher Now! Huge Errors Youre Making In Relationships Dating Apps You Must Attempt, Even If You Would Quite Meet A Man In Individual …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چین۔چاقو بردار نوجوان کے پہ در پے وار۔ 6 افراد ہلاک
25 سالہ نوجوان نے ایک بازار میں خریداروں اور راہگیروں پر حملہ کیا۔14 زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےعراق میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون اور راکٹ حملے
بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے بارودی ڈرونز کو تباہ کردیاگیا،ایک راکٹ فوجی اڈے میں گرا۔
مزید پڑھیئےمسافر گاڑی دریا میں گرنے سے7 افراد جاں بحق
مرنے والوں کی شناخت ڈرائیور وزیر محمد، اعجازِ، پرویز، فریدہ بی اور نگینہ بی بی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ میں آج سے کاروبار رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ
تمام دکانوں کے اسٹاف کو ویکسین لازمی کرانا ہوگا، اور 15 دن بعد دکانوں کے اسٹاف کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹس چیک کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےلیجنڈ اداکار دلیپ کمارکی طبیعت ناساز۔ ہسپتال منتقل
دلیپ کمار کو سانس کے مسائل درپیش ہیں، ڈاکٹران کا علاج کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےصوبوں کے بجٹ کب پیش ہوں گے؟
پنجاب کا بجٹ 14 جون کو وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت پیش کریں گے،سندھ حکومت کی جانب سے بجٹ کی تاریخ 15 جون دی گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےسندھ کے سرکاری ملازمین کو ویکسین لگوانے کی حتمی وارننگ
ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی فہرستیں بننا شروع ہو گئیں۔جولائی سے بند کر دی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےسندھ کیلیے وفاق نے کوئی نئی اسکیم نہیں رکھی۔ مراد علی شاہ
پانی کے معاملے پر بھی سندھ کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےنواز شریف گولی دینے میں کامیاب رہے۔شیخ رشید
جہانگیر ترین دھڑے کے تمام ووٹ عمران خان کے بجٹ کو پڑیں گے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےچچا نے بھتیجی سے تعلقات پرنوجوان کی ناک کاٹ دی
کارروائی میں ملزم کی کچھ اور افراد نے بھی مدد کی ہے۔
مزید پڑھیئےایف بی آر نے جاوید ہاشمی کی بیٹی کے اکائونٹس سے 52 لاکھ روپے…
اکاؤنٹ سے عدالتی حکم امتناعی کے باوجود پیسے نکلوائے گئے۔جاوید ہاشمی
مزید پڑھیئےمیہڑ میں طوفانی ہواﺅں اور بارشوں نے تباہی مچا دی
میہڑ بائی پاس پر واقع مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے مزید 76 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 629 کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما نے غیرت کے نام بھتیجی اورآشنا کو قتل کر دیا
طاہرہ قمر دختر قمر الدین ولانہ اور اس کا قریبی رشتہ دار 25 سالا طالب علم احسان خالق ولانہ محبت کی شادی کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی سرکاری تقاریب میں اردو زبان استعمال کرنے کی ہدایت
تمام وفاقی سیکریٹریز اور صوبائی چیف سیکرٹریز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا
مزید پڑھیئےملالہ کو نکاح کے خلاف بات کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
ایسا بیان ملالہ کی مقبولیت میں کمی کا باعث بن سکتا تھا تو پھر اس نے ایسا کیوں کیا؟
مزید پڑھیئےاب ڈرون ہدایتکار کی ہدایت کے مطابق ویڈیو بنائیں گے
یہ کام کارنیگی میلون یونیورسٹی میں ڈاکٹریٹ کے طالبعلم روجیریو بوناٹی اور ان کے ساتھیوں نے کیا ہے جس میں فیس بک اے آئی پروگرام سے بھی مدد لی گئی ہے
مزید پڑھیئےافغان فضائیہ کی اپنی ہی سیکیورٹی فورس پر بمباری، 12 اہلکار ہلاک
بغلان میں طالبان اور افغان سیکیورٹی کے درمیان جھڑپ میں بھی 10 اہلکار ہلاک ہوگئے
مزید پڑھیئےمہاجروں میں بڑھتا احساسِ محرومی دشمن استعمال کرسکتا ہے،مصطفیٰ کمال
سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی نسل پرستی پر چلنے والی سیاست کررہی ہے، سربراہ پی ایس پی
مزید پڑھیئےامیر ممالک عالمی حدت سے نمٹنے کےلیے فنڈز فراہم کریں،وزیراعظم
بھوکے لوگوں کو ماحولیات کی پرواہ نہیں، عمران خان، پاکستان کی میزبانی میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےراجن پور: بھائی نےغیرت کےنام پر دو بہنوں کوقتل کردیا
پولیس نے ملزم ماجد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا
مزید پڑھیئےسیاسی جماعت میں جرائم پیشہ افرادکی موجودگی پارٹی پالیسی نہیں ہوتی
امید ہے الزامات کی چھان بین میں انصاف کے تقاضے پورے ہونگے، فاروق ستار
مزید پڑھیئےکراچی: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 12 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں14937 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 925 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، صوبے بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.2 فیصد ریکارڈ گئی، محکمہ صحت
مزید پڑھیئےنوازشریف بیانیے اور پارٹی منشور کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، اسلم خٹک
مسلم لیگ ن ضلع وسطی کے زیر اہتمام مینگو پارٹی کا انعقاد، لیگی رہنما کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےنیب نے سعدرفیق ودیگر ریلوے افسران کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی
نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دس انکوائریوں کی منظوری دی گئی
مزید پڑھیئےمریم نے ن لیگ کو پی پی کے حوالے کردیا تھا لیکن طلاق ہوگئی،…
اپوزیشن تنکوں کی طرح بکھری ہوئی ہے لیکن اس سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، وفاقی وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ کے قریب آئی ٹی پارک کے قیام کا فیصلہ
منصوبے پر کل 31 ارب روپے لاگت آئے گی، جنوبی کوریا 85 فیصد فنانسنگ کرے گا
مزید پڑھیئےسعودی سفیر کی عازمین حج کیلیے چینی ویکسین منظور کرنیکی یقین دہانی
سعودی عرب نے عازمین حج کے لیے چین کی کورونا ویکسین کی منظوری نہیں دی اس سے پاکستانی پریشان ہیں، وزیراعلی سندھ
مزید پڑھیئےپنجاب کی پہلی کمرشل کورٹ کا افتتاح کردیا گیا
کمرشل کورٹ مصالحتی مرکز (اے ڈی آر سنٹر) میں قائم کی گئی ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos