پولنگ کے دوران منتخب پارلیمنٹرینز کا حلقے میں آنا غیر قانونی ہے۔ڈی آر او
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی۔ این اے 249 میں ضمنی انتخاب۔ پولنگ جاری
ضیاء کالونی کے پولنگ اسٹیشن نمبر 256 میں پہلا ووٹ کاسٹ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا بشیر میمن کے بیان پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینےکا مطالبہ
سابق ڈی جی ایف آئی اے کا بیان انتہائی اہم اور حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے، سلیم مانڈوی والا
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کی خبروں سے متعلق پیمرا ’ایڈوائس‘ پر ایمینڈ کا سخت ردعمل
پیمرا ایک آزاد ادارہ بننے کے بجائے سسنر شپ کو نافذ کرنےکا آلہ بن رہا ہے، صدر ایمینڈ اظہر عباس
مزید پڑھیئےایران نے بھی پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی لگادی
دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں گی اور ایران میں موجود پاکستانیوں کی واپسی کا عمل جاری رہے گا، ڈپٹی کمشنر چاغی
مزید پڑھیئےاٹامک انرجی کمیشن نے ملکی وسائل سے تیار وینٹی لیٹر متعارف کروا دیا
ملکی وسائل سے تیار کردہ پہلا آئی سی یو وینٹی لیٹر آئی لیو (i-Live)کے نام سے متعارف کروایا گیا، ڈریپ نے تیاری واستعمال کی باقاعدہ منظوری بھی دیدی
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی اور پی ڈی ایم میں بیک ڈور رابطے، فضل الرحمٰن کا بڑا دعویٰ
مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کی مداخلت پر پی پی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر رضامندی ظاہر کر دی، ذرائع
مزید پڑھیئےنالائقوں میرا پاسپورٹ گم تو نہیں کردیا؟
نیب کی جانب سے ای اسی ایل میں نام ڈالنےکی سفارش پر احسن اقبال کا ردعمل
مزید پڑھیئےنیب کی احسن اقبال کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش
قومی احتساب بیورو نے لیگی رہنما کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کیلیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا
مزید پڑھیئےعالمی یوم مزدور پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان
حکومت سندھ نے یکم مئی بروز ہفتہ صوبے بھر میں تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےبڑی خوشخبری‘ کورونا ویکسین آئندہ ماہ سے پاکستان میں ہی تیار ہوگی
ویکسین تیاری کے انتظامات مکمل، ڈوزز کی تیاری کے لیے چینی ماہرین کی ٹیم بھی اسلام آباد میں موجود ہے، این آئی ایچ
مزید پڑھیئےاورنگی ٹائون میں مدرسہ استاد کا9 سالہ بچے پر بدترین تشدد
متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر پاکستان بازار تھانے میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، ڈکیتی وقتل کا ملزم گرفتار
ملزم سے ڈکیتی اور قتل کی واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد، ملزم نے مختلف سیاسی پارٹیوں کے کارکنان کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے، ترجمان رینجرز
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے زراعت کی تشکیل
چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز رکن، ایس ڈی پی آئی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹرعابد سلہری کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، نوٹیفکیشن
مزید پڑھیئےبینک الحبیب کے سہ ماہی منافع میں 61فیصد اضافہ
بعداز ٹیکس منافع 4.60 ارب روپے رہا، ٹیکس کٹوتی سے قبل بینک کا منافع 7.06 بلین روپے ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھیئےسری لنکا بھی یورپی ممالک کے نقش قدم پر چل پڑا
مسلمان خواتین پرعوامی مقامات پر برقعہ پہننے یا چہرہ مکمل ڈھانپنے پر پابندی لگادی۔
مزید پڑھیئےشہزاد اکبر نے بشیر میمن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
لیگل نوٹس میں الزامات لگانے پران سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچھوٹا سا طبقہ ملک کے وسائل پر قابض ہے۔وزیر اعظم
ہمارے حکمرانوں نے لندن میں وہاں جائیداد لی جہاں ان کے وزیراعظم بھی نہیں لے سکتے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےجاوید لطیف 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
3 مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےکچھ دنوں بعد پوری طاقت کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔مولانا فضل الرحمٰن
ہم پہلے بھی سیاست پر چھائے ہوئے تھے،اگرکوئی اکا دکا ادھر ادھر ہو جائے تو پرواہ نہیں کرنی چاہیے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےفرخ حبیب کو وزیر مملکت اطلاعات بنانے کا فیصلہ
تعیناتی کا نوٹی فکیشن جلد جاری ہونے کا امکان ۔ وہ کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیئےنبی اکرمؐ کا پیالہ مبارک حضرت سہلؓ نے عمر بن عبدالعزیزؒ کو دیا تھا
صحابی رسول نے آپ ﷺ کو پانی پلاکر پیالہ محفوظ کرلیا تھا- پانچویں خلیفہ کی وفات کے بعد پیالہ مبارک القلقشندی خاندان کے پاس رہا- 16 ویں صدی عیسوی میں دمشق کے گورنر امیر سیبائی کے پاس آگیا- اس کے گرد چاندی کا کور بھی لگایا گیا- پیالہ مبارک کا قطر 20 سینٹی میٹر اور اونچائی 8 سینٹی میٹر ہے- پیالے کی اپنی موٹائی 2 سینٹی میٹر ہے- چاندی کے کور پر قرآنی آیات کندہ ہیں۔
مزید پڑھیئےقلعہ عبداللہ کے بازار میں بم دھماکا۔پولیس اہلکار شہید۔5افراد زخمی
بم ایک موٹر سائیکل میں نصب تھا،پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم جسٹس فائز کیخلاف مقدمہ چاہتے تھے۔ بشیر میمن کا انکشاف
آپ جسٹس فائزاوران کی اہلیہ کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات کی بات کررہے ہیں، آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے۔سابق ڈی جی ایف آئی اے
مزید پڑھیئےجاوید لطیف کی گرفتاری پرآئی جی پنجاب سے کل جواب طلب
جاویدلطیف کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر قومی اسمبلی سے منظوری نہیں لی گئی۔ وکیل
مزید پڑھیئےاین اے 249 میں پریذائیڈنگ آفیسر زخمی
حلقہ کے ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی سامان کی ترسیل شروع کردی گئی ۔
مزید پڑھیئےکیا نیب کو کورونا ہو گیا ہے؟. اسلام آباد ہائی کورٹ
دوران سماعت نیب کی طرف سے کوئی پیش نہ ہونے پرعدالت عالیہ نے حیرانی کا اظہارکیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری۔ پہلی بار ایک روز میں 201افرادہلاک
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 5 ہزار 292 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سازش کی ۔مریم نواز
جو الزامات بشیر میمن نے لگائے ہیں میں نے پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں سنا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کو فریال تالپور نااہلی کیس کی سماعت سے روک دیا گیا
الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس بحالی کی درخواست پر ہمیں سنا ہی نہیں ، ہمیں سنے بغیر ہی نااہلی کیس بحال کیا گیا۔ وکیل فاروق ایچ نائیک
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos