تازہ ترین

رسول پاکؐ کو بند جوتوں کا جوڑا شاہ نجاشی نے تحفے میں دیا

توپ کاپی میوزیم میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب دو نعلین مبارک اور ایک بند جوتا مبارک (درمیان میں)۔فائل فوٹو

دوسرا جوڑا صحابی رسول حضرت دحیہ الکلبیؓ نے پیش کیا تھا- توپ کاپی میوزیم میں محفوظ تین نعلین مبارک میں سے ایک صرف تلوے پر مبنی ہے- جس کے اوپر صرف ایک بند دکھائی دیتا ہے- سب سے بہتر حالت میں موجود نعلین مبارک میں انگوٹھے سے گزرنے والا قبال ایک ہے- تینوں نعلین مبارک چمڑے سے بنی ہیں- سلائی کے لئے استعمال ہونے والا دھاگہ بھی چمڑے کا ہے۔

مزید پڑھیئے