امریکا چین کے خلاف گمراہ کن بیان اور بے بنیاد الزامات لگانے سے گریز کرے۔ترجمان وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فیس بک کے ذریعے امیروں سے کروڑوں روپے ہتھیانے والا گروہ گرفتار
گروہ کی مرکزی کردار نمرہ نامی لڑکی تاحال مفرور ۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن ارکان کی نامزدگی کا تنازع طول پکڑ گیا
قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے آفس نے وزیراعظم کے سیکریٹری کوجوابی خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےاساتذہ کے احتجاج پر آنسو گیس کا استعمال قابل مذمت ہے۔بلاول بھٹو
تمام گرفتار اساتذہ کو فی الفور رہا کیا جائے۔
مزید پڑھیئےپاکستان 98 ارب ڈالر کا مقروض ہے یہ قرضے کہاں لگائے گئے؟۔چیئرمین نیب
شواہد سے ثابت کروں گا جو میں کر رہا ہوں وہ درست ہے۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
مزید پڑھیئےتارکین وطن نے بحری جہاز اغوا کر لیا
جہاز مالٹا کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے، اسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے تاکہ مزید تحقیقات کی جا سکیں۔مالٹا بحریہ
مزید پڑھیئےبے نامی بینک اکاؤنٹس کیخلاف آپریشن اپریل سے شروع ہو گا۔ایف بی آر
آپریشن لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں شروع کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوجی بنکر کے قریب زوردار دھماکہ
قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان پاکستان کا روشن مستقبل ہے۔آرمی چیف
پاک فوج نے داخلی خطرات کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےامریکا کا مسعود اظہر کے حوالے سےچین کو سخت انتباہ
مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دینے کےلیے نیا مسودہ تیار کر لیا گیا جسے جلد سلامتی کونسل مین پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپرویز مشرف 13 مئی کو پاکستان آکر بیان ریکارڈ کرانے کیلیے تیار
عدالت نے سابق صدر کو 2 مئی کو عدالت میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی مشقتی پر نوازش۔جیل سے رہا کرا دیا
سوار خان کی دس سال قبل ضمانت ہو گئی تھی،مچلکے جمع نہیں کرا نے پر قید تھے
مزید پڑھیئےاحتجاج کرنے والے ٹیچر پر گیس شیلنگ اور لاٹھی چارج، ایک زخمی
ٹیچرز کے چیف منسٹر ہائوس کی جانب بڑھنے پر انہیں آرٹس کونسل کے پاس روک لیا گیا۔ درجنوں گرفتار
مزید پڑھیئےامل ہلاکت ازخود نوٹس کی سماعت میں سانحہ ساہیوال کی بازگشت
کیاکہ کسی کوسانحہ ساہیوال کیس کا علم ہے۔ عدالت میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استفسار
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت قومی داخلی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ…
وفاقی، صوبائی وزرا، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی آئی بی اور وفاقی سیکرٹریوں سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار پانچوں ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیجنے کاحکم
جعلی اکاؤنٹس کیس اور میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت پر نیب نے ملزمان کا ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں پیش کیا۔
مزید پڑھیئےحنیف عباسی کو شیخ زید اسپتال منتقل کرنے کا حکم
عمر قید کاٹنے والے حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کیس میں سزا سنائی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 اپریل تک عبوری ضمانت منظور
ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست ضمانت منظور کرکے دس دس لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا گیا
مزید پڑھیئےنیب نے سندھ کے11 محکموں سے ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ مانگ لیا
میگا منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں رقم کی مکمل تفصیلات طلب کی گئی ہیں
مزید پڑھیئےبدقسمتی سے پاکستان اشرافیہ کا ملک بن کر رہ گیا ہے۔ عمران خان
پاکستان میں لوگ ٹیکس کم اور خیرات زیادہ دیتے ہیں، سہولتیں اور طاقت ایک چھوٹے سے طبقے کے قبضے میں ہے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف طبی معائنے کیلئے شریف میڈیکل سٹی پہنچ گئے
شریف میڈیکل سٹی میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نواز شریف کا معائنہ کرے گی۔
مزید پڑھیئےپلوامہ حملے پر مسعود اظہر اور تربیتی کیمپوں کے بھارتی الزامات جھوٹ ہیں، پاکستان
کوئی تربیتی کیمپ نہیں ملا، تحقیقات کیلئے بھارت کومزید دستاویزات اورمعلومات فراہم کرناہوں گی۔ پاکستان کی غیرملکی سفارت کاروں کو بریفنگ
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال کے ملزمان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی۔
جے آئی ٹی کی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران کو خلیل کے خاندان کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی ظلم و ستم جاری، 3 کشمیری شہید
سیکیورٹی فورسز نام نہاد آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے تین کشمیری شہید کر دیے۔
مزید پڑھیئے‘کاروانِ بھٹو’ ٹرین مارچ، بلاول کی حکومت پر کڑی تنقید
چیئرمین پیپلز پارٹی نے 24 مختلف مقامات پر کارکنان سے خطاب کیا اور گڑھی خدا بخش آنے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف کے پاکستان سے مذاکرات مکمل
ایشیا پیسیفک گروپ کو کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیوں پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف مشن کے سربراہ ارنیسٹو ریمیریز کا دورہ پاکستان مکمل
دورے کے دوران انہوں نے پاکستانی حکام سے تعارفی ملاقاتیں کیں۔
مزید پڑھیئےبیوی سے نازیبا مطالبات، رقص کی ضد کرنے والے شوہر کا ریمانڈ منظور
لاہور کی مقامی عدالت نے دونوں ملزمان کو 4 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیئےخلائی جنگ کا طبل بجانے پر پاکستان کا بھارت کیخلاف ’ادبی‘ حملہ
نئی دہلی کو فرضی دشمنوں پر نیزہ نہ سونتنے کا مشورہ -ہسپانوی ناول ’خدائی فوجدار‘ کا حوالہ
مزید پڑھیئےپاکستان کے ساتھ قرض پروگرام پر پیش رفت ہوئی ہے۔آئی ایم ایف
مشن چیف کی وزیر خزانہ اسد عمر،مشیر تجارت رزاق دائود اور وزیر توانائی عمر ایوب سے ملاقات ہوئی۔اعلامیہ
مزید پڑھیئے