15 ہزار ڈالر کی کمی سے بٹ کوائن پہلی مرتبہ مارچ 2021 کے بعد 50 ہزار ڈالر سے نیچے آ گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کا کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے اظہار یکجہتی
ہمارے پڑوس اور دنیا بھر میں جولوگ وبا سے نبردآزما ہیں ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں، ٹوئٹر پر بیان
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلیے فوج ایکشن میں آگئی
اسلام آباد انتظامیہ نے فوج کےساتھ کورونا ایس اوپیزپرعملدرآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا
مزید پڑھیئےکورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلیے مختلف علاقوں میں فوج تعینات
پنجاب حکومت نے پاک فوج کی 5 کمپنیوں کی خدمات مانگ لیں
مزید پڑھیئےبروقت لاک ڈاؤن کرکے کورونا کے پھیلاؤ کو باآسانی روکا جاسکتا تھا، بلاول
عمران خان نے اپنے کورونا علاج کے دوران اجلاس کیے، جب وزیر اعظم ہی احتیاط نہ کرے تو عام آدمی کیسے کرے گا، چیئرمین پی پی
مزید پڑھیئےموٹروے پولیس پٹارو کی بروقت کارروائی، مغوی بلڈر بازیاب
اے وی ایل سی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، اغوا کار مغوی اور کار چھوڑ کر فرار ہوگئے
مزید پڑھیئےکورونا‘کاروبار پرشام6 بجے سے سحری تک پابندی، چھٹیوں کے دن دفعہ 144 نافذ
وزیر اعظم کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس، ہفتے میں کلوز ڈے، پابندیوں کا اطلاق 17 مئی تک ہوگا، نئے ایس او پیز جاری
مزید پڑھیئےایک ہفتے کے دوران 12 اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ
مہنگائی کی مجموعی شرح 17.68 فیصدر ریکارڈ کی گئی، وفاقی ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےپمز میں کورونا مریضوں کیلیے گنجائش ختم، انتظامیہ نے ہاتھ اٹھا دیے
وزرات قومی صحت اسلام آباد کے دیگر ہسپتالوں میں طبی سہولیات بڑھائے، خط میں درخواست
مزید پڑھیئےکالعدم تحریک لبیک کے اسیر کارکنوں کو قانونی مدد فراہم کرنے کا اعلان
عاشقان رسولؐ پر بیہمانہ تشدد کی مذمت، اظہار یکجہتی کے لیے آج کراچی بار تا کراچی پریس کلب تک وکلا برداری کی ریلی بھی نکالی جائے گی، منصف جان ایڈوکیٹ
مزید پڑھیئےوزیر اعظم جہانگیر ترین سے ملے تو سافٹ کارنر کا تاثر جائے گا، گنڈاپور
پاکستان میں وائٹ کالر جرائم کو ثابت کرنا بہت مشکل کام ہے، وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان
مزید پڑھیئےانتہائی تیزی سے بگڑتی صورتحال پروزیراعظم نےفوج طلب کی، فواد چوہدری
ایس او پیز پر عمل کرانے کے لیے اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےکورونا بحران‘ ایدھی فائونڈیشن کی بھارت کو مدد کی پیشکش
مصیبت کی گھڑی میں ایدھی فاؤنڈیشن اور اس کے رضا کار اپنے پڑوسی ملک کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، فیصل ایدھی
مزید پڑھیئے’ارتھ آور زلزلہ روکنے کی تحریک‘، صوبائی وزیر نے ماہرین کوحیران کردیا
خیال احمد کاسترو نے "ارتھ ڈے" کی تقریب میں شرکت کے موقع پر "ارتھ آوو" کی نئی تعریف متعارف کروا دی
مزید پڑھیئےبھارت میں کورونا وبا بے قابو، صحت کا نظام بیٹھ گیا
آج 3 لاکھ 30 ہزار نئے کیسز اور 2 ہزار 253 اموات ہوئیں
مزید پڑھیئےکورونا وبا‘ ہمیں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ
ہیلتھ ورکرزسمیت پولیس، ضلع انتظامیہ کوبھی ویکسین لگوانا لازمی ہے، وزیراعلی سندھ
مزید پڑھیئےمالدیپ میں طیارے سے گاڑی ٹکرا گئی
خوش قسمتی سے حادثے کے وقت جہاز میں کوئی موجود نہیں تھا
مزید پڑھیئےنیند کی کمی دماغ کو ختم کرسکتی ہے، تحقیق
ادھوری نیند اور ڈیمنشیا میں تعلق کسی شخص کے رنگ و نسل پر بالکل بھی انحصار نہیں کرتا
مزید پڑھیئےکراچی میں سمندری ہوائیں بند، پارہ 38.5 ڈگری ریکارڈ
شام کے وقت سمندری ہوائیں بحال ہوئیں جس کی رفتار 18 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی، گرمی کی موجودہ لہر اتوار تک برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر تگڑا
انٹربینک ریٹ ایک موقع پر 154.11روپے تک پہنچ گیا تھا رسد بہتر ہونے سے 154روپے سے نیچے آگیا
مزید پڑھیئےعمران خان کواقتدارملتے ہی زراعت کا شعبہ تباہی کے دہانے پرپہنچ گیا، بلاول
گندم، چینی اور کپاس کابیرون ملک سےبیک وقت درآمد ہونا پاکستانی تاریخ کاافسوس ناک واقعہ ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھیئےعالمی بینک نے پاکستان کیلیے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
عالمی بینک کی جانب سے دی جانے والی رقم صحت اور تعلیم پر خرچ ہوگی
مزید پڑھیئےہم صرف سیاحت کی ترقی سے قرضے اتار کرسکتے ہیں، وزیراعظم
ضرورت اس بات کی ہے کہ سیاحت کے لیے نئے پوائنٹ کھولیں، پاکستان سیاحت کے فروغ سے کثیر زرمبادلہ کما سکتا ہے، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےزمبابوے نے پاکستان کیخلاف تاریخ رقم کر دی
پاکستان کو 19رنز سے شکست دے کر سیریزایک ،ایک سے برابرکردی۔
مزید پڑھیئےنیب نے پٹرول بحران کے ذمے داروں کیخلاف تحقیقات شروع کردیں
سیکریٹری پٹرولیم ڈویڑن، ڈی جی آئل، اوگرا اورآئل کمپنیوں کے کردارکی انکوائری ہوگی۔
مزید پڑھیئےBeyond Viagra
Content In Vitro Biotransformation Of Sildenafil Viagra: Identification Of Human Cytochromes And Potential Drug Interactions Is It Secure To Take Viagra With My Heart Medications? How To Take Viagra Sildenafil Injection? Viagra Not So Huge Anymore How Dangerous Is That Business? Scientists know the way particular person parts of the body …
مزید پڑھیئےTop Ten Betsoft casino no deposit bonus Gambling Enterprises
In May 2019, Betsoft video gaming was grant a B2B internet items Solution right at the annual G2E Asia Awards, which you’ll find are an outstanding number of gongs for the right casino operators and services and products. During speech during the French in Macao, evaluator recommended Betsoft within their …
مزید پڑھیئےشہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا
رہائی کے موقع پر حمزہ شہباز، رانا ثناء اللہ، خواجہ سعد رفیق و دیگر رہنماوں کے علاوہ کارکنان کی بڑی تعداد جیل کے باہر موجود تھی۔
مزید پڑھیئےمجھے رگڑا لگایاجارہاہے ۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پھر ٹھیک ہے، ان کو کہنے دیں، انہوں نے ہماری 2 سال سے زندگی تباہ کر رکھی ہے۔
مزید پڑھیئےقاضی صاحب !عامررحمان شریف آدمی ہے،اسے بولنے دیں۔ جسٹس منظور ملک
کیایہ لکھناضروری ہے کہ فیصلہ 187 کے تحت دیاجارہاہے ۔جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos