تازہ ترین

’’سعد رضوی کو سزائے موت والی کوٹھڑی میں رکھا گیا ہے‘‘

حکومت جب نظر بندی کا حکم جاری کرتی ہے تو ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار محدود ہو جاتا ہے ۔فائل فوٹو

علامہ خادم رضوی مرحوم کو بھی کوٹ لکھپت کی اسی کوٹھڑی میں بند کیا گیا تھا-جامع مسجد رحمۃ اللعالمین کے باہر دھرنا جوش و خروش سے جاری- پہرہ داری کیلئے رضاکاروں کے گروپ بنا رکھے ہیں- سحری میں کئی قسم کے کھانوں کا اہتمام-

مزید پڑھیئے

مکتوب مبارک میں لکھا حرف بہ حرف صحیح ثابت ہوا

فائل فوٹو

رسول پاکؐ نے شام کے گورنر حارث بن ابی شمر کو خط میں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی- انکار پر ملک چھن جانے کا انتباہ بھی دیا تھا- نبی کریمؐ کے فرمان کے عین مطابق کچھ ہی عرصے میں اس کا وطن اس سے چھن گیا- قیصر روم کی طرف سے مقرر کئے گئے گورنر حارث بن ابی شمر کے پاس مکتوب حضرت شجاع بن وَہبؓ لائے تھے- یہ نامہ مبارک اب بھی توپ کاپی میوزیم میں محفوظ ہے۔

مزید پڑھیئے

مسلم لیگ ن بدترین جبر کے باوجود چٹان کی طرح متحد اور سر بلند…

یاسر عدیل شیخ کا کہنا تھا کہ حلقہNA-249 کے ضنمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کی کامیابی یقینی ہے اور مریم نواز شریف کی تشریف آوری پر مفتاح اسماعیل صاحب کی کامیابی کی رسم ادا کرنا باقی ہے