ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے برطانیہ سے یکجہتی اور امدادی پیشکش پر اظہارِ تشکر کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
غذر: ایشیا کا سب سے لمبا لکڑی کا پل سیلاب کی نذر
یہ پُل چتورکھنڈ اور دائن گاؤں کو آپس میں ملاتا تھا، اور نہ صرف مقامی آبادی کے لیے آمدورفت کا واحد ذریعہ تھا
مزید پڑھیئےسانگھڑ میں کراچی سے تعلق رکھنے والے صحافی خاور حسین کی لاش برآمد
متوفی خاور حسین کراچی میں نجی ٹی وی چینل سے منسلک تھے، ان کا آبائی گھر سانگھڑ میں ہے، ان کی نعش گاڑی سے ملی ہے جبکہ ان کے سر میں گولی لگی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےغزہ کے شہریوں کیلئے امریکی وزیٹر ویزے بند
حالیہ دنوں میں کچھ افراد کو طبی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عارضی ویزے ضرور جاری کیے گئے
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان اور کوچ بوب سمپسن انتقال کر گئے
سمپسن نے 1968 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی لیکن 1977 میں اس وقت دوبارہ کھیلنے کے لیے آئے جب کئی آسٹریلوی کھلاڑی ورلڈ سیریز کرکٹ میں شامل ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیئےروس کی فیکٹری میں زور دار دھماکا، 11 افراد ہلاک 130 زخمی
دھماکا فیکٹری کی ایک ورکشاپ کے اندر آگ لگنے سے ہوا۔ تاہم آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔
مزید پڑھیئےراول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ، اسپیل ویز کھول دیئے گئے
انتظامیہ نے قریبی علاقوں کے مکینوں کو الرٹ رہنے اور ندی نالوں کے قریب نہ جانے کی بھی ہدایت جاری کر دی ہے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ یوکرین کے اہم علاقے روس کے حوالے کرنے کو تیار، زیلنسکی پر دباؤ…
یوکرین کو 4 سال سے جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے مشرقی ڈونباس کو مکمل طور پر روس کے حوالے کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےکے پی، وفاقی وزیر امیر مقام کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھیئےلودھراں، عوام ایکسپریس کو حادثہ، ایک مسافر جاں بحق، 19 زخمی
بوگیوں میں سے بھی زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک مسافر جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھیئےاستور میں اللّٰہ والی جھیل کے قریب بدترین سیلاب
سیلابی ریلے سے نلتر ایکسپریس وے کا بڑا حصہ بہہ گیا، نلتر ویلی میں سیاح پھنس گئے، نلتر میں تین بجلی گھروں کو بند کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےآج سے مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان
نئے سسٹم کے باعث آج سے منگل کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں شدید بارشیں ہوسکتی ہیں۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش ہاکی فیڈریشن نے ایشیاء کپ میں شرکت پر آمادگی ظاہر کر دی
ایشیاء کپ کے لیے زبانی طور پر رابطہ کیا گیا ہے۔ایشیاء کپ میں شرکت کریں گے، تحریری دعوت نامے کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھیئےفری فلسطین‘ کہنے والا فرانسیسی ایئر ٹریفک کنٹرولر معطل
یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب اسرائیلی ایئرلائن ایل آل کا طیارہ پیرس کے شارل ڈی گال ایئرپورٹ سے روانہ ہوا،
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو ایک مسئلہ بن گئے ہیں: وزیرِاعظم ڈنمارک
ہم ان ممالک میں سے ایک ہیں جو اسرائیل پر دباؤ ڈال رہے ہیں لیکن ہمیں بعض یورپی ممبر ممالک سے کوئی مدد نہیں مل رہی۔
مزید پڑھیئےکوہاٹ کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے 7 دوست جاں بحق
تمام دوست تانڈہ ڈیم سے پکنک منا کر واپس اپنے گاؤں محمد زئی آرہے تھے جب انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےحج درخواستوں کی وصولی میں ایک دن کی توسیع
نامزد بینکوں میں پیر 18 اگست کو حج درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی۔
مزید پڑھیئےبریگیڈئر صدیق سالک شہید کا37 واں یوم شہادت آج منایا جائے گا
مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے کوٹھی نمبر13سٹریٹ نمبر 38سیکٹر ایف ایٹ ون اسلام آباد میں بعد نماز عصر قرآن خوانی ہوگی
مزید پڑھیئےٹیرف تنازع، امریکا کے بھارت سے تجارتی مذاکرات منسوخ
امریکی تجارتی وفد کا 25 تا 29 اگست کا بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، مارگلہ ہلز کے 4 ٹریل شہریوں کےلیے بند
19 اگست کےلیے مارگلہ ہلز کے 2 سے 5 تک کے ٹریل شہریوں کےلیے بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےپشاور:ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید 5 اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
نمازِ جنازہ میں خیبرپختونخوا کابینہ اراکین، سیکرٹریز ،پولیس اہلکار سمیت دیگر افسران اور شہدا کے لواحقین نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر میں فائرنگ،بیٹا بیٹی جاں بحق
جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال بٹ خیلہ منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسفاک ٹولے نے3 افراد کو قتل کرکے لاشیں گاڑی سمیت جلا دیں
تینوں مقتولین کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء کے ساتھ خصوصی نشست
عوام اور نوجوانوں میں پاکستان کے تئیں جو محبت اور وفاداری ہے، اسے غلط انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج نے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے پل کی تنصیب پر کام…
پاک فوج کی کور آف انجینئرز کے دستے ضروری سازو سامان سے لیس ہو کے باجوڑ روانہ ہو گئے
مزید پڑھیئےمقدمہ اللہ کی عدالت میں ہے
17 اگست ہر سال آتا ہے اور گزر جاتا ہے‘مگر17 اگست1988 کا دن ایک غیرمعمولی تاریخ ہے‘ یہ ہمارے لیے دیوار پر لٹکے ہوئے کیلنڈر کی تاریخ بدلنے کا دن نہیں ہے
مزید پڑھیئےساکت آنکھوں میں ان گنت سوال ؟؟؟
دل دہلانے اور روح کو لرزا دینے والے مناظر ہیں ۔۔ ایک کے بعد ایک اندوہناک کہانی سامنے آ رہی ہے
مزید پڑھیئےچین میں پاک بحریہ کی تیسری ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب
ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف پراجیکٹ 2، وائس ایڈمرل عبد الصمد اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔
مزید پڑھیئےنظام انصاف میں مصنوعی ذہانت کو استعمال کیا جائے: سپریم کورٹ
انصاف کی فراہمی میں تاخیر عوام کے عدلیہ پر اعتماد کو مجروح کرتی ہے، قانون کی حکمرانی کو کمزور کرتی ہے،
مزید پڑھیئےایاز صادق کا خیبرپختونخوا میں سیلابی ریلوں سے جانی نقصان پراظہار افسوس
وام بالخصوص نوجوانوں متاثرین کی مدد کے لیے امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos