سرمایہ کاری کانفرنس میں ملائیشیاکی مختلف کمپنیوں اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان معاہدے ہوئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی مفتی تقی عثمانی پر فائرنگ کی شدید مذمت
مفتی تقی عثمانی جیسے جید عالم دین اثاثہ ہیں ، صوبائی حکومتیں علمائے کرام کی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں ۔عمران خان
مزید پڑھیئےمولانا تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ- 2 محافظ جاں بحق، 2 زخمی
اہلیہ اور دو پوتوں کے ساتھ جارہا تھا۔ اللہ کا شکر ہے سب محفوظ ہیں۔ مولانا کی صحافی سے گفتگو
مزید پڑھیئےکرپشن کے خاتمے کے لیے معلومات کا تبادلہ کیا جاسکتا ہے، مہاتیر محمد
پاکستان آنے پر بہت خوش ہوں اور اس کی ترقی میں کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ملائیشین وزیراعظم
مزید پڑھیئےڈاکٹر مہاتیر محمد کو مسلمانوں کے قائد کی حیثیت سے دیکھتے ہیں، عمران خان
دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی، اسلامو فوبیا نے امت مسلمہ کو نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھیئےکرائسٹ چرچ میں 7 شہید پاکستانیوں سمیت 30 افراد کی تدفین کردی گئی
نیوزی لینڈ کے ایک مقامی اخبار نے آج کوئی خبر نہٰیں دی بلکہ صفحہ اول پر لفظ ‘‘سلام’’ چھاپ دیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فورسز درندگی کا سلسلہ جاری، 2 کشمیری نوجوان شہید
بھارتی فورسز نے ضلع بانڈی پورہ میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔
مزید پڑھیئےمطالبات کی منظوری کی یقین دہانی پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا ختم
وزیر قانون راجابشارت نے لیڈی ہیلتھ ورکرز سے ملاقات کرکے مطالبات پورے کرنے کایقین دلایا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں مبینہ مقابلے کے بعد 2 ملزمان گرفتار
ملزمان قاسم اور عثمان نے ڈکیتی اور راہزنی کا اعتراف کیا، برآمد ہونے والے اسلحے کو فارنزک کے لیے بھیجا جائے گا۔
مزید پڑھیئےملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ دہشت گردی، پاکستانی ہیرو شہید نعیم راشد اور بیٹے کی میتیں ورثا…
شہدا کی میتیں وصول کرنے نعیم راشد کی والدہ، بیوہ اور بھائی نیوزی لینڈ پہنچے
مزید پڑھیئےگھر میں آتشزدگی سے ماں اور 2 بچے جھلس کر ہلاک
خاتون کی شناخت شمائلہ کے نام سے ہوئی، ان کے بچوں میں 8 سالہ انیسہ اور 7 سال کے سفیان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےاٹک میں گھر کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کرکے حادثہ کی رپورٹ درج کرلی ہے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں نماز جمعہ ادا، وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا نماز کے بعد خطاب
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں اذان براہ راست نشر- جمعہ اجتماعات میں ہزاروں کی شرکت
اخبارات کے سرورق پر بھی اسلام چھا گیا۔ خواتین نے حجاب پہن لیے۔ ہیگلی پارک میں بڑا اجتماع
مزید پڑھیئےہندو لڑکیوں نے مرضی سے گھر چھوڑا-پولیس-مقدمہ بھی درج
ڈہرکی میں میگھواڑ برادری کا احتجاج۔ سڑک بلاک۔
مزید پڑھیئےجڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند کردی گئی
میٹرو بس سروس 23 مارچ سہ پہر تین بجے تک نہیں چلے گی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے پاک امریکہ تعلقات کو بہترین قرار دیدیا
امریکی انتظامیہ جلد ہی پاکستانی حکام سے ملاقات کرے گی۔
مزید پڑھیئےچین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کی رقم 25 مارچ تک مل جائے گی۔…
ضابطے کی تمام کارروائیاں پوری کر لی گئی ہیں۔ ڈاکٹر خاقان حسن نجیب
مزید پڑھیئےحیدرآباد بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات ملتوی
بورڈز کے ملازمین کے احتجاج کے باعث امتحانات ملتوی کیے گئے،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں موٹر سائیکل سوار گروپ مساجد کے باہر پہرہ دیں گے
ملک بھر میں مقامی مسلمانوں کی مدد اور تحفظ کریں گے۔مونگریل موب
مزید پڑھیئےکابل میں جشن نو ورز کےموقع پر بم دھماکے۔6افراد ہلاک
كارتے سخی علاقے کے قریب کم از کم تین دھماکے ہوئے۔
مزید پڑھیئےقاہرہ میں فیکٹری میں دھماکہ۔15 افراد ہلاک
فیکٹری میں آپریٹنگ ٹینک کے ٹیسٹ کے دوران دھماکہ ہوا۔
مزید پڑھیئےنیب کا گرفتاری کیلیے خط۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حفاظتی ضمانت کرالی
وزیر داخلہ اپنی ریاستی طاقت جمع کریں ، جیالے مقابلے کے لیے تیار ہیں۔مصطفٰی نواز
مزید پڑھیئےعراق۔دریائے دجلہ میں کشتی الٹ گئی۔72 افراد ہلاک
جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں شادی ہالز رات 11 بجے بند کرنے کا فیصلہ
11 بجے کے بعد بھی کھلے رہنے والے ہالز کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےمہاتیر محمد پاکستان پہنچ گئے۔وزیر اعظم نے استقبال کیا
معزز مہمان کو21توپوں کی سلامی پیش کی گئی، بچوں نے پھول پیش کیے۔
مزید پڑھیئےکوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے والدہ اور دیگر اہلخانہ کی ملاقات
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی اپنے مریض کو ملنے کوٹ لکھپت جیل پہنچے۔
مزید پڑھیئےبلاول زرداری اور مریم نواز ابو بچاﺅ مہم چلا رہے ہیں۔فواد چوہدری
ایک نے 3سو ارب روپے، دوسرے نے 5سو ارب روپے کھائے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمنافرت پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈائون۔3 ہزار فیس بک اکاﺅنٹس بند
نیشنل ایکشن پلان کے تحت سیکیورٹی اداروں نے جنوبی پنجاب سمیت صوبہ بھر میں کارروائیاں کیں۔
مزید پڑھیئے